مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش
مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی
صفحات: 347
دین حق کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسلام کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل نظریات کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر اسلامی افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی دلائل سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے اسلام کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا زیرتبصرہ کتاب’’مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش‘‘ہندوستان کے نامور اسلامی اسکالر اورادیب مولانا سید ابوالحسن ندوی کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے وقت کےسب سے بڑے چیلنج ’’ مغربی تہذیب کی کامل پیروی،زندگی کی شرط اورترقی وطاقت کی واحد راہ ہے ‘‘ کو دنیائے اسلام نے کس طرح قبول کیا اور مختلف اسلامی ممالک نے اس کے متعلق کیا کیا موقف اختیار کیے اورعالم اسلام کے لیے اس بارے میں صحیح راہ کیا ہے کو واضح کیا ہے اور عالم اسلام کی جدید تاریخ کا نیا اوراہم باب ’’اسلامیت اورمغربیت کی کش مکش کی عبرت انگیز داستان اور احیاء اسلام کی جدید تحریکوں پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ طبع سوم | 7 |
مقدمہ طبع دوم | 9 |
حرف آغاز | 11 |
مغربی تہذیب کےبارےمیں بعض ممالک کا منفی یاجان دار رویہ | 15 |
عالم اسلام مغربی تہذیب کی زدمیں | 16 |
ملی جلی تہذیب | 17 |
منفی رویہ | 18 |
اس موقف کی طبعی اورشرعی حیثیت اوراس کے نتائج | 18 |
علیحدگی پسندی اورکنارہ کشی اورنتیجہ | 21 |
محض معاشرتی روایات اورملکی کی تازہ تہذیب کامقابلہ نہیں کرسکتے | 28 |
تہذیبی تعلیمی منصوبہ بندی اوردانشمندی اپنا کی ضرورت | 29 |
عالم اسلام میں انقلاب ار اصل سبب | 48 |
اس صورت حال کاعلاج | 51 |
واحدراہ | 52 |
عالم اسلام میں تجدد مغربیت کی تحریک | 53 |
دوسراموقف | 54 |
تکری کومغرب میں بنانے کی کوشش اوراس کےاسباب | 54 |
دشواراورنازک مرحلے | 55 |
قدیم وجدید گروہ | 57 |
ضیاءگوک الپ اوران کانظریہ | 59 |
ترکی کاتقلیدی کردار | 66 |
نامق کمال | 68 |
کمال اتاترک کافکری نشونماوذہن مزاج اورطبعی صوصیات | 72 |
کمال ترک کی اصلاحات اورا سکے انقلابی اقدامات | 80 |
عالم اسلام میں اتاترک کی غیر معمولی مقبولیت | 85 |
ہندوستان میں مغرب مشرق کی کشمکش | 87 |
دینی قیادت اوردارالعلوم دیوبند | 87 |
تحریک ندوۃ العلماء | 90 |
سرسید احمد خاں کی قیادت اروان کامکتب خیال | 98 |
سرسید کےنقطہ نظر کے کمزور پہلو | 100 |
اس تحریک کےنتائج اوراس کی خدمات | 104 |
اکبرالہ آبادی | 106 |
قومی جدوجہد غیر ملکی سامان کامقاطعہ | 107 |
ڈاکٹر اقبال اورمغربی تہذیب پران کی تنقید | 110 |
مغربی تہذیب اوراسلامی ممالک | 117 |
مشرق میں تجدد کےعلمبرداؤروں پران کی تنقید | 118 |
تہذیب اسلامی اورایک کی حیات انگیزی پریقین | 119 |
جدید اسلامی تجربہ گاہ | 120 |
نازک امتحان | 122 |
دینی رہنمائی کانازک کام | 127 |
پاکستان کی جماعت اسلامی | 128 |
عالم اسلام میں مصر کےکردار کی اہمیت | 131 |
ایک نئی نہرسوئز کی ضرورت | 132 |
مصرکاکمزور تقلیدی پہلو | 133 |
سیدجمال لدین افغانی | 134 |
مفتی محمدعبدہ | 135 |
سید جمال الدین افعغانی کی تحریک کےاثرات ارواسن کا مکتب فکر | 139 |
عالم عربی میں مغربی فکر کےاولین نقیب | 140 |
مصر میں آزادی نسوا ں کی تحریک اورس کےاثرات | 144 |
مصرمیں مستشرقین کی صدائے یازگشت | 147 |
تالیف وترجمہ کی تحریک کارخ بیات کی طرف اورطبع زادکام کی کمی | 148 |
مغربی زندگی کی ایک تصویر | 151 |
مصرکو یورپ کاایک ٹکڑا سمجھنے کی دعوت | 152 |
پست ذہنی سطح | 156 |
اخوان کی تحریک | 157 |
جولائی کاانقلاب مصراوراس کےاثرات | 160 |
مصری اورعربی اسوسائٹی کو مسخ کرنے کی کوشش | 162 |
مصری انقلاب اورقیادت کی عالم عربی پر اثیر | 165 |
فکری ارتداد کی پیش خیمہ | 167 |
تشکیک کی سرگرم مہم اورعرب ممالک کاذہنی انتشار | 167 |
گھاٹے کاسودا | 170 |
مصرانور الشادات کے عہد میں | 172 |
شام وعراق | 178 |
شام کے بے بسی اوربعثت پارٹی کی ناکامی | 182 |
معاشی بدحالی اوربے اعتمادی | 185 |
ایران | 186 |
روشن پہلو | 189 |
ایران کااسلامی انقلاب | 190 |
آیت اللہ خمینی کےنظریات | 193 |
انڈونیشیا | 196 |
غیر واضح رد عمل | 198 |
نئے آزاد اسلامی ممالک مغرب زدگی کےراستہ پر | 199 |
تونس | 201 |
ایجزائر | 209 |
اشتراکیت اوراس کے حیف | 216 |
لیبا | 218 |
اسلامی تقویم پر اعتراض | 225 |
لیبیا اورمراکش | 225 |
توڑپھوڑ کاعمل اوقدیم ملبہ کاازالہ | 227 |
ترقی پسندوں کی رجعت پسندی | 227 |
تجد کےداعیوں کی نقالی | 230 |
نامذہیبت انتحا کی تبلیغ کرنےوالوں کی دروخی پالیسی | 230 |
غیر مسلم ممالک کی شاہ خرچی | 235 |
حکومت اورعوام کی کشمکش | 237 |
مخفی طاقتوں اورخزانوں کی ناقدری | 239 |
مغربی تہذیب کی پیروی کےنتائج | 239 |