مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات
مصنف : حسین احمد ہر رواری
صفحات: 337
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب “مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد ونکات”محترم مولانا حسین احمد ھررواری صاحب استاذ دار العلوم دیو بند کی تصنیف ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں لغت عرب کی مشکل تراکیب کو حل فرما دیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تراکیب حروف تہجی کے اعتبار سے | 15 |
فعل سے متعلق ضروری باتیں | 11 |
فاعل سے متعلق ضروری باتیں | 122 |
مبتدا او رخبر سے متعلق ضروری باتیں | 126 |
معرفہ نکرہ سے متعلق | 140 |
معرفہ کی دوسری قسم علم ہے | 146 |
معرفہ کی تیسری قسم اشارہ ہے | 147 |
معرفہ کی چوتھی قسم اسم موصول ہے | 151 |
معرفہ کی پانچویں قسم معر ف بلام | 151 |
معرفہ کی چھٹی قسم مضاف ہے | 159 |
معرفہ کی ساتویں قسم معرفہ بنداء | 164 |
معرب ومبنی کابیان | 159 |
منصرف وغیرہ منصرف کے متعلق | 176 |
تذکیرہ تانیث کابیان | 185 |
اسم متمکن وفعل مضارع کابیان واعراب | 191 |
جمع کابیان | 196 |
حروف مشبہ کابالفعل سے متعلق | 201 |
ان وان کے واضع استعمال | 204 |
ان وان مخففہ من لالمثقلہ سے متعلق | 241 |
لیس سے مشابہت رکھنے والے حروف کابیان | 217 |
لانفی جنسی کابیان | 204 |
حروف ناصبہ | 221 |
حروف جازمہ غیر عاملہ جارہ | 227 |
عددمعدود کابیان | 231 |
توابع کابیان | 226 |
عطف بحرف | 246 |
تاکید | 251 |
بدل | 254 |
عطف کابیان | 255 |
تنوین سے متعلق ضروری باتیں | 257 |
امر وجواب امرسےمتعلق | 260 |
شرط وجزا کابیان | 263 |
منصوبات کابیان | 270 |
مفعول بہ | 274 |
مفعول فیہ | 276 |
مفعول لہ | 277 |
مفعول معہ | 278 |
حال | 289 |
تمیز کابیان | 284 |
مستثنی کابیان | 289 |
افعال ناقصہ سے متعلق | 290 |
افعال مقاربہ کابیان | 295 |
افعال قلوب کابیان | 296 |
افعال مدح وذم کابیان | 298 |
جملہ کے اقسام | 300 |
افعال تعجب کابیان | 306 |
ضروری اصطلاحات | 310 |