مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 01
مصنف ابن ابی شیبہ مترجم جلد۔ 01
مصنف : امام ابن ابی شیبہ
صفحات: 727
خدمت ِ حدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے، تاکہ اس کا شمار کل قیامت کے دن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔ اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا، بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی، اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب “مصنف ابن ابی شیبہ” امام ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابو شیبہ العبسی الکوفی کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے، جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو جمع فرمایا ہے۔ یہ ترجمہ گیارہ جلدوں پر مشتمل مکتبہ رحمانیہ کا مطبوعہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا محمد اویس سرور صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 29 |
کتاب الطہارات | |
بیت الخلاء میں داخل ہونےکی دعا | 45 |
بیت الخلاء سےباہر آنےکی دعا | 46 |
وضو میں بسم اللہ پڑھنے کابیان | 48 |
وضو کےبعد کی دعا | 49 |
کوئی نماز بغیر وضو کےقبول نہیں ہوتی | 51 |
وضو کی پابندی اوراس کی فضیلت کابیان | 53 |
وضو میں اعضاءکو کتنی مرتبہ دھونا چاہیے | 56 |
وضو میں انگلیوں کاخلال کرنا | 62 |
وضو میں داڑھی کاخلال کرنا | 64 |
ان حضرت کابیان جویہ کہتےہیں کہ داڑھی کاخلال کرناضروری نہیں بلکہ اس پر بہنےوالاپانی کافی ہے | 66 |
وضو میں داڑھی دھونے کابیان | 68 |
سرکامسح کتنی مرتبہ کرناچاہیے | 71 |
سرکامسح کیسےکرناچاہیے | 72 |
ان حضرات کابیان جوفرماتےہیں کہ کان سرکاحصہ ہیں | 72 |
ان حضرات کابیان جوکانوں کےظاہری اورباطنی دونوں حصوں کامسح فرماتےتھے | 74 |
پاؤں کامسح کرنےکابیان | 75 |
ان حضرات کی روایات جوپاؤں کےدھونے کو ضروری سمجھتےہیں | 76 |
جوحضرات اس بات کےقائل ہیں کہ سرکےمسح کےلیے نیاپانی لیناچاہیے | 79 |
ان حضرات کابیان جوسرکامسح کرنےکےلیے نیاپانی لینے کےقائل نہیں | 80 |
اس شخص کےلیے کیاحکم ہےجوسرکامسح کرنابھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجودہ ہے | 80 |
پگڑی پر مسح کےجواز کےقائلین کابیان | 81 |
ان حضرات کابیان جوعمامہ پر مسح کےقائل نہیں بلکہ ان کےنزدیک سرکامسح کیاجائے گا | 83 |
عورت اپنے سرکامسح کیسےکرے ؟ | 84 |
ان حضرات کابیان جوکہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کامسح کرےگی | 86 |
گرم پانی سےوضو کرنےکابیان | 86 |
نبیذ سےوضو کرنےکابیان | 88 |
اچھی طرح وضو کرنےکابیان | 88 |
وضو میں ناک صاف کرنےکاحکم | 90 |
ایک وضو سےکئی نمازیں پڑھنے کابیان | 91 |
ہرنماز کےلیے الگ وضو کرنےکابیان | 94 |
گدھے اورکتےکےپس خوردہ پانی سےوضو کی کراہت کابیان | 94 |
ان حضرات کابیان جوگدھے کےجوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے | 95 |
گھوڑے اوراونٹ کےجوٹھے سےوضو کرنےکابیان | 96 |
مرغی کےجوٹھے سےوضو کرنےکابیان | 97 |
ان حضرات کابیان جنہوں نےبلی کےجوٹھے سےوضو کرنےکو جائز قراردیاہے | 97 |
ان حضرات کابیان جوبلی کےپس ماندہ سےوضو کودرست نہیں سمجھے اوران کےخیال میں ایسے برتن کو بھی دھو یاجائے گا | 99 |
عورت کے(طہارت کےبعد ) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنےکاحکم | 100 |
ان حضرات کابیان جوعورت کےپس ماندہ سےوضو کرنےکوناپسندیدہ خیال کرتےہیں | 102 |
حائضہ عورت کےپینے سےپچے ہوئے پانی کاحکم | 103 |
عورت اوسردکےکے ایک برتن سےغسل کرنے کابیان | 104 |
جن حضرات کےخیال میں مردوعورت کاایک برتن سےغسل کرناناپسندیدہ ہے | 107 |
مسجد میں وضو کرنےکابیان | 107 |
وضو میں تابنے کابرتن استعمال کرنےکاحکم | 108 |
ایک چلو سےکلی کرنےاورناک میں پانی ڈالنے کابیان | 110 |
جس شخص کےدبر سےکیڑا نکلے اس کےوضو کاکیاحکم ہے؟ | 111 |
اس بات کابیان کہ وضو میں ہاتھوں سےپہلے پاؤں دھوئےجاسکتےہیں | 112 |
وضو میں انگوٹھی ہلانےکابیان | 112 |
منہ بھر کرتےآنے سےوضو ٹوٹ جائےگا | 113 |
جن حضرات کےنزدیک قےسےوضو نہیں ٹوٹتا | 114 |
اگروضو یاغسل کرتےوقت آدمی کےجسم کوکوئی حصہ خشک رہ جائےتواس کاکیاحکم ہے؟ | 115 |
مٹیالے اورگدلے پانی سےوضو کابیان | 117 |
تھوڑامعمولی پانی مجھے تیمم سےزیادہ اچھا معلوم ہوتاہے | 118 |
جوحضرات پچھنے لگوانے کےبعد اس پر غسل واجب ہے | 120 |
جن حضرات کےنزدیک بوسے سےوضو ٹوٹ جاتاہے | 122 |
بچے کابوسہ لینےکابیان | 123 |
عورت کوچھونے کےبعدوضو کاحکم | 124 |
اونٹ کاگوشت کھا کر وضو کرنے کابیان | 124 |
جب حضرات کےنزدیک اونٹ کاگوشت کھاکر وضو واجب نہیں | 125 |
جس چیز کوآگ نےچھو اہواس کےاستعمال سےوضو نہیں ٹوٹتا | 126 |
جس چیز کو آگ نےبدل دیا ہواس سے وضو کابیان | 131 |
کیابغل کوہاتھ لگانےوالا شخص وضو کرےگا؟ | 134 |
کیا بال کٹوانے والاشخص وضو کرےگا؟ | 135 |
ان حضرات کابیان جن کےنزدیک بال کٹوا کر وضو کرےگا یاصرف بالوں پر پانی بہائے گا | 136 |
پیشاب کےبعد شرمگاہ کوپانی سےنہ دھونے کامسلک | 137 |
جب حضرات کےنزدیک پیشاب کےبعد پانی سےاستنجاء کرنامستحب ہے | 138 |
اس آدمی کابیان جووضو کرتےہوئے اپنے پاؤں پانی میں ہلائے | 139 |
وضومیں بغل تک دھونے والے حضرات کاذکر | 140 |
گندگی کےاوپر بیٹھ کروضو کرنےکاحکم | 141 |
اس شخص کابیان جوگندی جگہ سےگذرنے کےبعد صاف جگہ سےبھی گذرجائے | 142 |
زمین کاخشک ہوناہی اس کاپاک ہوناہے | 143 |
کیادودھ پی کروضو کیاجائے گا؟ | 144 |
دودھ پی کر وضو اورکلی نہ کرنے کابیان | 145 |
لکڑی اورچمڑے کےبرتن سےوضو کرنےکابیان | 146 |
دودھ سےوضو کابیان | 147 |
پانی میں مکھی یاحفساءگر جائے تو پانی کاکیاحکم ہے ؟ | 147 |
کنویں میں مرغی یاچوہا گرجائے توکیاکیاجائے ؟ | 148 |
جنبی اگر کھانا یاسونا چاہتا ہوتوکیاکرے؟ | 148 |
جن حضرات کےنزدیک غسل جنابت کومؤخر کرنےمیں کوئی حرج نہیں | 151 |
غسل جنابت کابیان | 152 |
جنبی کےلیے کتنانہانا کافی ہے؟ | 155 |
جنبی کےلیے کتنا پانی کافی ہے؟ | 156 |
جوحضرات وضو میں اسراف کوناپسندیدہ خیال فرماتےہیں | 158 |
کلی کرنےاورناک میں پانی ڈالنے کابیان | 160 |
غسل جنابت کےبعد وضو کرنےکابیان | 162 |
آدمی غسل کرنےکےبعد پاؤں دھوئے گا | 163 |
غسل جنابت میں تفرق کاجواز | 165 |
کمرےمیں غسل جنابت کابیان | 168 |
پانی کی کمی کی صورت میں جنبی کیاکرے؟ | 168 |
دوران غسل جنابت برتن میں گرنے والے چھینٹوں کاحکم | 168 |
کیاعورت غسل کرتےہوئے اپنے بال کھولے گی؟ | 170 |
جن حضرات کےنزدیک پانی میں ڈبکی جنبی کےلئے کافی ہے | 173 |
کیاجنبی سےپہلے کام کاج میں مشغول ہوسکتاہے | 174 |
آدمی غسل جنابت کےبعد اپنی بیوی سےلیٹ کرگرمائش حاصل کرسکتاہے | 175 |
ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تووہ کیاکرے؟ | 177 |
اگرکسی آدمی کونیند میں احتلام محسوس کپڑوں پر تری نظرنہ آئے توکیاکرے ؟ | 178 |
عورت کو کیسے غسل کرنےکاکہاجائے گا؟ | 180 |
اگرآدمی بیوی سے ایک مرتبہ جماع کرنے کےبعد دوبارہ کرناچاہے توکیاکرے؟ | 182 |
اگرعورت بھی خواب میں وہ دیکھےجو مرد دیکھتاہے توکیاکرے؟ | 183 |
حالت جنابت میں ہاتھ پانی میں داخل کرنےکاحکم | 186 |
ا س آدمی کابیان جوکپڑوں میں جنابت کاشکار ہوااوراسے تلاش کےباوجود اس کانشان نہ ملے | 187 |
جن حضرات کےنزدیک منی کودھونا ضروری ہے | 189 |
جن حضرات کےنزدیک کوکھرچنا ضروری ہے | 190 |
جن حضرت کےنزدیک شرمگاہوں کےمحض ملنےسے غسل واجب ہوجاتاہے | 192 |
جن حضرات کاکہنا پانی کےبدلے پانی ہے‘‘یعنی منی نکلنے کی صورت میں ہی غسل واجب ہوگا | 197 |
منی ،مذی ،اورودی کابیان | 199 |
اگرکوئی آدمی شرم گاہ کےبجائےعورت کےکسی اورعضو سے مباشرت کرےتواس کاکیاحکم ہے؟ | 202 |
اس عورت کابیان جوحیض سےپاک ہواورطہر کےبعد زرد پانی دیکھے | 204 |
طہرکیاہے؟اوراس کی پہچان کیاہے؟ | 205 |
اگرعورت کےکپڑوں پر حیض کاخون لگ جائے توکیاکرے | 207 |
کسی عورت کےحیض کاخون بد ہواوراسکاخاوند غسل سے پہلے اس سےجماع کرےتو اس کاکیاحکم ہے؟ | 209 |
جوعورت سفرمیں حیض سے پاک ہووہ تیمم کرےاوراس کاخاوند جماع کرسکتاہے | 211 |
ایک آدمی سفرمیں ہواوراس کےکےساتھ بیوی بھی ہو | 211 |
کیاآدمی نیند سےبیدار ہونےکےبعد برتن میں ہاتھ داخل کرسکتاہے؟ | 213 |
جن حضرات کےنزدیک آدمی بیت الخلاء سےنکل کر اپناہاتھ پانی کےبرتن میں داخل کرسکتاہے | 215 |
جن حضرت کےنزدیک دھونے سے پیشتر ہاتھ کوبرتن میں داخل کرنادرست نہیں | 216 |
جن حضرات کاکہنا ہےکہ بالوں کوخوب اچھی طرح دھویا جائے | 216 |
اس جنبی کےاحکام جس کےجسم میں پھوڑےنکلے ہوں | 217 |
جن حضرات کےنزدیک حالت جنابت میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے | 219 |
جن حضرات کےنزدیک جنبی کےلیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے | 220 |
بغیر وضو کےقرآن مجید کی تلاوت کاحکم | 221 |
اگر ایک آدمی کوصحرا میں حدث لاحق ہوجائے توکیاکرے | 224 |
جوحضرات اس بات کو پسند فرماتےہیں کہ پیشاب کرنےکےبعد پانی استعمال کرےیاتیمم کرے | 225 |
شرم گاہ کاظاہر ہونا،پسندید ہ ہے | 226 |
حوض کےپانی سےغسل کابیان | 228 |
جن حضرات کےنزدیک حوض سے غسل توکرلیا جائے لیکن یہ کافی نہیں | 230 |
گدھے کےلعاب اورجانور میں داخل کےمنہ کی جھاگ کےاحکام | 231 |
جن حضرات کےنزدیک حمام میں داخل ہونےکی رخصت ہے | 232 |
جوحضرات فرماتےہیں کہ جب حمام میں داخل ہوتو ازرا پہن کرداخل ہو | 233 |
نورہ کوغسل کےوقت جسم پر لگانے کابیان | 235 |
جن حضرا ت کےنزدیک غسل خانہ میں پیشاب کرنا مکروہ ہے | 236 |
کیا(مقدس نام نقش کردہ) انگوٹھی کوبیت الخلاء میں لےجایاجاسکتاہے؟ | 237 |
منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لےجانا کیساہے؟ | 238 |
بغیر وضو کےمنقش دراہم کوچھونے کاحکم | 239 |
حالت جنابت میں منقش درام کوچھونا کیساہے؟ | 240 |
بیت الخلاء میں دوران جماع اللہ تعالٰی کانام لینا کیساہے؟ | 240 |
بیت الخلاء میں چھینکنے والاالحمد اللہ کہے یانہ کہے؟ | 241 |
بکری یااونٹ کاپیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیاکیا جائے؟ | 242 |