مسلمان عورت اور اس کا اخلاقی و معاشرتی کردار
مسلمان عورت اور اس کا اخلاقی و معاشرتی کردار
مصنف : ڈاکٹر محمد علی الہاشمی
صفحات: 499
یہ بات مسلم ہے کہ عورت معاشرے کا ایک ایسا ناگزیر عنصر ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، بلکہ سماجی اور تمدنی اصلاح و بقا کا انحصار تقریباً اسی نوع کی حیثیت پر ہے۔ عورت کی حیثیت، اس کا کردار و عمل اور اس کی حیات بخش صلاحیتیں معاشرے کے عروج و زوال کا سامان ہیں ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ عورت کو انسانی معاشرے نے اُس کا صحیح حق نہیں دیا۔ دنیا کے مختلف معاشروں میں بنیادی خرابی اس امر سے پیدا ہوئی کہ عورت اور مرد کے درمیان تخلیقی طور پر امتیاز رکھا گیا، اور عورت کو ہمیشہ کم تر اور کم اہم سمجھا گیا جبکہ مرد برتر اور اہم حیثیت کا حامل رہا۔ یہی وجہ تھی کہ قبل از اسلام عورت کو اس کے بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا، یہ صنف بھیڑ بکریوں کی طرح بکتی تھی، ظلم کی انتہا یہ تھی کہ لڑکی کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا تھا، کیونکہ اس کی پیدائش نہ صرف منحوس تصور کی جاتی تھی، بلکہ باعث ذلت سمجھی جاتی تھی۔ البتہ اسلام جو ایک نظام حیات کے طور پر آیا تھا، نے اس مسئلہ پر خصوصی توجہ دی۔عورت کی عزت و شرف اور اہمیت و افادیت کے بارے میں اسلام نے ہماری رہنمائی فرمائی۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ مسلمان عورت اور اس کااخلاقی و معاشرتی کردار‘‘مولانا سلیم اللہ زمان کی ہے جو کہ عربی کتاب دکتور محمد علی الھاشمی کی ’’ المرأة المسلمة ‘‘ کا ترجمہ ہے۔جس میں عورت کا اپنے والدین،خاوند، اولاد، بہو، دماد،قرابت داروں، ہمسائیوں ، بہنوں اور سہیلیوں کے ساتھ حسن سلوک کے تقاضوں کے حوالہ سے سیر حاصل بحث و گفتگو کی گئی ہے۔نیز یہ کتاب مسلمان عورت کے فرائض و کردار پر ایک منفرد، نہایت جامع اور اس کے ذاتی ، عبودیتی اور معاشرتی کردار کے تمام پھلوؤں کو محیط ہے۔یہ کتاب ہر گھرانے کی ضرورت اور ہر پڑھی لکھی خاتون کے لیے ناگزیر اور یے نظیر تحفہ ہے۔اللہ تعالیٰ فاضل مؤلف و مترجم کو دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 15 |
مقدمہ | 17 |
مسلمان عورت اپنےرب کےساتھ | 19 |
ایمان کامل کی حامل ہوتی ہے | 19 |
اپنےپروردگار کی عبادت کرتی ہے | 24 |
نمازباقاعدہ اداکرتی ہے | 24 |
بعض اوقات وہ مسجد میں نمازباجماعت بھی اداکرلیتی ہے | 26 |
یہ احتیاطیں بھی ملحوظ رہیں | 31 |
نمازعیدین میں شمولیت کرتی ہے | 33 |
وہ سنن موکدہ اورنوافل بھی اداکرتی ہے | 37 |
نماز کواچھےطریقےسےاداکرتی ہے | 41 |
صاحب نصاب ہوتوزکاۃ بھی دیتی ہے | 42 |
ماہ رمضان کےروزے رکھتی اوتراویح پڑھتی ہے | 44 |
نفلی روزے بھی رکھتی ہے | 49 |
وہ خانہ کعبہ کاحج کرنےبھی جاتی ہے | 51 |
وہ عمرہ بھی کرتی ہے | 51 |
اپنےپرودگارکےحکم کی تعمیل کرتی ہے | 52 |
کسی اجنبی کےساتھ خلوت میں نہیں بیٹھتی | 58 |
شرعی پردےکی پابندرہتی ہے | 60 |
وہ آزادنہ اختلاط نہیں کرتی | 67 |
غیرمحرموں سےمصافحہ نہیں کرتی | 68 |
وہ بغیرمحرم کےسفرنہیں کرتی | 69 |
قضاءوقدپرراضی رہتی ہے | 70 |
وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع رکھتی ہے | 72 |
اپنےافرادخانہ کی بابت اپنی ذمہ داری کوسمجھتی ہے | 73 |
اس کامقصودرضائے الہیٰ کاحصول ہوتاہے | 74 |
وہ عبودیت کی حقیقت سمجھتی ہے | 75 |
دین الہیٰ کی نصرت میں کوشاں رہتی ہے | 77 |
اسلامی شخصیت کوبرقراررکھتی ہے | 97 |
اس کی محبت فقط اللہ تعالیٰ ہی کےلیے کافی ہے | 105 |
وہ نیکی کاحکم کرتی اوربرائی سےروکتی ہے | 107 |
قرآن کریم کی تلاوت کرنےکو اپنامعمول رکھتی ہے | 109 |
مسلمان عورت اپنی ذات کےآئینے میں | 112 |
اس کاجسم | 113 |
وہ اپنےکھانےپینےمیں میانہ روہوتی ہے | 113 |
جسمانی ورزش کواپنےمعمولات میں شامل کرتی ہے | 115 |
اپنےجسم اورکپڑوں کوصا ف رکھتی ہے | 116 |
وہ بلاناغہ اپنےمنہ اوردانتوں کوصاف کرتی ہے | 118 |
وہ اپنےبالوں کوسنوارکررکھتی ہے | 120 |
ظاہری شکل وصورت میں بہترین بنتی ہے | 121 |
نمودونمائش نہیں کرتی | 124 |
اس کی عقل | 126 |
وہ اپنی عقل کوعلم سےمزین کرتی ہے | 126 |
علمی میدان میں مسلمان خاتون کےکارنامے | 128 |
اپنےآپ کوخرافات سےدوررکھتی ہے | 133 |
مطالعہ کوشوقین ہوتی ہے | 133 |
اس کی روح | 134 |
عبادت گزاری اورتزکیہ نفس کاالتزام کرتی ہے | 135 |
نیک ساتھی اورایمانی مجالس اختیار کرتی ہے | 136 |
مسنون اذکاراوردعاؤں کابکثرت اہتمام کرتی ہے | 138 |
مسلمان خاتو ن اپنےوالدین کےساتھ | 140 |
ان کی قدرومنزلت کوپیش نظررکھتی ہے | 140 |
وہ غیر مسلم والدین سےبھی نیکی کرتی ہے | 146 |
ان کی نافرمانی کرنےسےڈرتی رہتی ہے | 147 |
اول ماں سےدوم اپنےباپ سےنیکی کرتی ہے | 148 |
مسلمان خاتون اپنےخاوند کےساتھ | 153 |
اسلام میں شادی | 153 |
خاوند کےچناؤمیں حسن انتخاب | 155 |
اپنےخاوند کی اطاعت گزاری کرتی ہے | 162 |
اپنےخاوندکےاہل خانہ باالخصوص اپنی ساس سےنیک سلوک کرتی ہے | 183 |
خاوندکی رضامندی کی متلاشی رہتی ہے | 184 |
اس کےرازافشانہیں کرتی | 191 |
اس کےساتھ مشورہ میں شامل ہوتی اوراس کاساتھ دیتی ہے | 193 |
وہ اسےفی سبیل اللہ خرچ کرنےپر ابھارتی ہے | 199 |
اطاعت الہیٰ پر اس کی معاونت کرتی ہے | 200 |
اس کےدل کومحبت اورخوشی سےمعموررکھتی ہے | 202 |
اس کےلیے تزئین وآرائش کرتی رہتی ہے | 202 |
اس کی خوشیوں اوغمیوں میں شریک رہتی ہے | 204 |
کسی غیرعورت کےمحاسن اس کےسامنےبیان نہیں کرتی | 205 |
اس کےلیے آرام اورسکون کی فضاپیداکرتی ہے | 206 |
چشم پوشی اوردرگزرسےکام لیتی ہے | 207 |
اعلیٰ کرداراورمضبوط شخصیت کی حامل ہوتی ہے | 208 |
مسلمان عورت اپنی اولادکےساتھ | 217 |
اپنی اولاد سےمتعلقہ ذمہ داریوں کاادراک رکھتی ہے | 218 |
ان کی تربیت میں نفع مند اسلوب اختیارکرتی ہے | 222 |
ہرلمحہ ان پر اپنی محبت کی بارش برساتی ہے | 222 |
لڑکوں اورلڑکیوں کےدرمیان مساوی سلوک کرتی ہے | 227 |
وہ ان کےدرمیان شفقت ونرمی کرنےمیں امتیاز نہیں کرتی | 227 |
انہیں بددعائیں نہیں دیتی | 231 |
ان کی رہنمائی وکردار سازی میں ہرممکن کام کرتی ہے | 232 |
ان میں اعلیٰ اخلاق کےبیج بوتی ہے | 234 |
مسلمان خاتون اپنی بہواوراپنےداماد کےساتھ | 236 |
اپنی بہوکےمتعلق اس کانقطہ نظر | 236 |
بہوکےانتخاب میں اچھائی کو اختیا رکرتی ہے | 236 |
ازدواجی گھرمیں اس کےوجود کوقدرکی نگاہ سےدیکھتی ہے | 237 |
وہ نصیحت توکرتی ہےلیکن بہوکی شخصی زندگی میں داخل نہیں دیتی | 238 |
بہوکی عزت نفس کاخیال کرتی ہے | 239 |
اپنی بہوکےخلاف حکمت اورعدل سےفیصلہ کرتی ہے | 241 |
اپنےداماد کےساتھ | 242 |
داماد کےمتعلق اس کانقطہ نظر | 242 |
اس کاحسن انتخاب کرتی ہے | 242 |
اس سےنیک روایہ اپناتی ہے | 243 |
بہترین عائلی زندگی گزارنےکےلیے اپنی بیٹی کی مددکرتی ہے | 244 |
اپنی بیٹی کی طرفداری کرنےکی بجائے عدل کرتی ہے | 244 |
مسلمان خانون اپنےقرابت داروں کےساتھ | 247 |
صلہ رحمی کامقام | 247 |
مسلمان خاتون صلہ رحمی کرتی ہے | 255 |
وہ غیرمسلموں سےبھی صلہ رحمی کرتی ہے | 259 |
وہ قطع رحمی کرنےوالون سےبھی صلہ رحمی جاری رکھتی ہے | 261 |
مسلمان خاتون اپنی ہمسائیوں کےساتھ | 264 |
ہمسائیوں کےمتعلق اسلامی ہدایات پر کاربندرہتی ہے | 264 |
اپنےپڑوسیوں کےلیے دہی چیزپسندکرتی ہےجواپنےلیے کرتی ہے | 267 |
ان سےحسن سلوک کرتی ہے | 269 |
ہمسایوں کےساتھ نیکی کرنےمیں قریبی زیادہ قریبیس کاخیال رکھتی ہے | 271 |
سچی مسلمان خاتون بہترین ہمسائی ہوتی ہے | 272 |
بری ہمسائی نعمت ایمان سےمحروم ہوتی ہے | 273 |
ہمسایوں سےبراسلوک رکھنےوالی کےعمل برباد ہوجاتےہیں | 274 |
اپنےہمسایوں سےنیکی کرنےمیں کوئی کوتاہی نہیں کرتی | 275 |
اپنی ہمسائیوں کی اذیتوں پر صبرکادامن تھام کررکھتی ہے | 277 |
مسلمان خاتون اپنی بہنوں اورسہیلیوں کےساتھ | 280 |
ان سےاللہ تعالیٰ کےلیے محبت رکھتی ہے | 280 |
اللہ تعالیٰ کےلیےمحبت رکھنےوالیوں کامقام ومرتبہ | 281 |
مسلمانوں کی زندگی میں اللہ کےلیے محبت رکھنےکےاثرات | 285 |
اپنی بہنوں سےقطع تعلق کرتی ہوتی | 286 |
ان کی غلطیوں سےدرگزرکرتی ہے | 291 |
ان سےخندہ پیشانی سےملتی ہے | 293 |
ان کی خیرخواہی کرتی ہے | 294 |
وہ فاشعاررہتی ہے | 297 |
ان کی غیبت نہیں کرتی | 298 |
اذیت دہ مزاح اوروعدہ خلافی سے اجتناب کرتی ہے | 300 |
بہنوں کی عدم موجودگی میں ان کےلیے دعائیں کرتی ہے | 301 |
مسلمان خاتون اپنےمعاشرہ کےساتھ | 304 |
اخلاق حسنہ کاپیکرہوتی ہے | 305 |
راست گوہوتی ہے | 310 |
جھوٹی گواہی نہیں دیتی | 311 |
خیرخواہی کرتی ہے | 312 |
خیرکی طرف رہنمائی کرتی ہے | 314 |
ملاوٹ اوردھوکافریب نہیں کرتی | 315 |
وعدہ کاپاس کرتی ہے | 317 |
نفاق سےدامن بچاکررکھتی ہے | 320 |
حیاداری سےمتصف رہتی ہے | 324 |
صاحب عفت اورخودداری ہوتی ہے | 325 |
بےمقصد امورمیں دخل اندازی نہیں کرتی | 327 |
وہ بہتان بازی اورعیب جوئی سےدوررہتی ہے | 328 |
ریاکاری بھی نہیں کرتی | 330 |
وہ فیصلے میں عدل وانصاف سےکام لیتی ہے | 333 |
وہ کسی پر ظلم نہیں کرتی | 335 |
جس سےمحبت نہ بھی ہواس سے بھی انصاف کرتی ہے | 337 |
کسی کسی مصیبت اورپریشانی پر خوش نہیں ہوتی | 342 |
بدگمانی نہیں کرتی | 343 |
وہ غیبت اورچغلی سےاپنی زبان کوقابومیں رکھتی ہے | 346 |
بدزبانی سےاجتناب کرتی ہے | 350 |
کسی سے استہزابھی نہیں کرتی | 352 |
لوگوں سےنرمی کابرتاؤ کرتی ہے | 353 |
وہ سراپارحمت ہوتی ہے | 358 |
کریم اورسخی ہوتی ہے | 362 |
عطیہ دےکراحسان نہیں جتاتی | 372 |
وہ بردباداورحوصلہ مندہوتی ہے | 373 |
کسی سےکینہ نہیں رکھتی | 376 |
وہ رنج نہیں پہنچاتی بلکہ راحت رساں ہوتی ہے | 383 |
وہ حسدنہیں کرتی | 384 |
غلواورتکلف سےاجتناب کرتی ہے | 387 |
الفت کرنےوالی اورالفت پانےوالی ہوتی ہے | 388 |
وہ کسی کاراز بھی فاش نہیں کرتی | 391 |
خوش مزاج اورخندہ ردہوتی ہے | 394 |
ہنس مکھ طبیعت والی ہوتی ہے | 395 |
وہ سخت گیرنہیں ہوتی | 399 |
وہ تکبراورنخوت پسندی میں مبتلانہیں ہوتی | 401 |
وہ متواضع ہوتی ہے | 404 |
اپنےلباس اورروپ میں معتدل رہتی ہے | 407 |
اعلیٰ وبلندامورکااہتمام کرتی ہے | 409 |
مسلمانوں کےکاموں میں بھی دلچسپی لیتی ہے | 410 |
وہ مہمان نوازہوتی ہے | 412 |
دوسروں کواپنےآپ پر ترجیح دیتی ہے | 416 |
اپنی عادتوں کواسلامی سانچوں میں ڈھالتی ہے | 416 |
خوردونوش میں اسلامی آداب کو ملحوظ رکھتی ہے | 423 |
السلام علیکم کااستعمال کرتی ہے | 431 |
وہ کسی دوسری کےگھرمیں بلااجازت نہیں جاتی | 437 |
مجلس میں جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جاتی ہے | 443 |
جب وہ تین ہوں تودوسری عورت سےسرگوشی نہیں کرتی | 445 |
عمررسیدہ اورصاحب فضل کی تعظیم کرتی ہے | 446 |
کسی دوسرے کےگھرمیں جھانکتی نہیں ہے | 446 |
مجلس میں جمائی لینےسےحتی المقدر اجتناب کرتی ہے | 449 |
چھینک لیتےہوئے اسلامی آداب کاخیال رکھتی ہے | 449 |
کسی کی طلاق کی آرزنہیں کرتی تاکہ خوداس کی جگہ سنبھال لے | 452 |
وہ اپنی نسوانیت کےمطابق عمل کرتی ہے | 454 |
وہ مردوں سےمشابہت اختیار نہیں کرتی | 457 |
وہ حق کی دعوت دیتی ہے | 460 |
امربالمعروف اورنہی عن المنکر بھی کرتی رہتی ہے | 462 |
دعوت کےمیدان میں عقل مندی اورحکمت کامظارہ کرتی ہے | 467 |
صالح خواتین سےمیل جول رکھتی ہے | 470 |
مسلمان خواتین کےبابین صلح کروانے کی کوشش کرتی ہے | 473 |
عورتوں سےمیل جول رکھتی اوران کی اذتیوں پر صبرکرتی ہے | 476 |
احسان شناسی اورشکریے کےخوگرہوتی ہے | 478 |
وہ بیماروں کی تیمارداری کرتی ہے | 479 |
میت پر نوحہ خوانی نہیں کرتی | 486 |
وہ جنازے کےپیچھے نہیں جاتی | 492 |
حرف آخر | 494 |
پڑوسیوں کےساتھ حسن سلوک | 495 |