مروجہ فقہ کی حقیقت

مروجہ فقہ کی حقیقت

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 174

 

یہ کتاب علامہ بدیع الدین شا ہ راشدی کی تصنیف ہے -اس میں موصوف نے فقہ حنفی کے نام سے موجود مسائل پر گفتگو کی ہے اور ان کے بارے میں قرآن وسنت سے دلائل پیش کر یہ ثابت کیا ہے کہ جس فقہ کے لیے اتنا جتن کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے- مثلاً فقہ حنفی کے نام سے موسوم مسائل میں سے چند ایک یوں بھی ہیں کہ ساس سے نکاح کی اجازت , بیوی کو افیون کھلانا , متعہ کے متعلق , مشت زنی کے بارے , دبر میں وطی کرنا بڑاگنا ہ نہیں , بیٹی سے نکاح کی حلت , شراب میں گوندہے ہوئے آٹے کی روٹی , مسئلہ رفع الیدین ,رکعات تراویح کے بارے میں علماء احناف کا موقف اور دوسرے آئمہ کا موقف، گمراہ فرقوں کی بنیاد , عقیدہ اہلحدیث , غلام احمد قادیانی کے بارے  میں, ان جیسے تمام مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے علامہ وحید الزمان پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت کو واضح بھی کیا گیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض متر جم 5
مقدمہ 7
کتاب شروع 15
ہمارا اصول 58
ہمت ہے تو اعتراض کرو ؟ 60
نواب وحید الزمان پر الزمات کی حقیقت 64
مسئلہ نمبر (1) ساس سے نکاح جائز ہے 64
مسئلہ نمبر (2) غنار وغیر ہ کا میلہ 66
مسئلہ نمبر (3) طہارت جامہ کے متعلق 68
مسئلہ نمبر (4) بیوی کو افیون کھلانی واجب ہے 69
مسئلہ نمبر (5) دولہا پر پھول پھیکنا جائز ہے 72
مسئلہ نمبر (6) وقيل البنج مباح لانه حشيش 76
علماء احناف کا بھنگ کے متعلق فتوی 77
کتے کی ہڈیو ں سے علاج 78
مسئلہ نمبر (7) ولو قذف عائشه بالزنا كفر باالله ولو قذف سائر نسوته النبي لا يكفر 79
مسئلہ نمبر (8) متعہ کے متعلق آپ نے دہوکہ دہی سے کام لیا ہے 80
متعہ احناف کے نزدیک 84
مسئلہ نمبر (9) مشت زنی کے متعلق 87
مسئلہ نمبر (10) وله الا ستمناء بيدہا 90
مسئلہ نمبر (11) دبر میں وطی کرنا بڑا گناہ نہیں 91
فقہ حنفی اور دبر میں وطی 93
مسئلہ نمبر (12) بیٹی سے نکاح جائز ہے 96
مسئله نمبر (13) اما عند اہل الحديث فشرب الدخان و اكل التنباك مكروه تنزيه 99
مسئلہ نمبر (14) شر اب میں گوندہے ہو ئے آٹے کی روٹی کھانا 101
فقہ حنفی اور شراب 102
مسئلہ نمبر (15) لو سقي , ما يوكل لحمه خمر فذبح من ساعته حل اكله 102
فقہ حنفی اور صحابہ کرام 106
مسئلہ نمبر (16) سیدنا معاویہ کے متعلق 106
تصویر کا دوسرا رخ 109
مسئلہ اول : یعنی ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کے متعلق 117
بیس رکعات تراویح پر دعوی اجماع ؟ 118
مسئلہ دوم :
اس مسئلہ میں بھی اپنی علمیت دکھانے کی کوشش کی
آٹھ رکعت تروایح اور علماء احناف 122
امام احمد ابن حنبل او ر نماز تر وایح 126
امام مالک اور نماز تروایح 126
مسجدیں اور محراب 127
اجمالی جواب 135
گمراہ فرقوں کی بنیاد کون ؟ 137
مرزا غلام احمد قادیانی حنفی تھا 138
حنفیہ اور معتزلہ 140
فقہ حنفی یا چوں چوں کا مربہ 143
عقیدہ اہلحدیث 147
مولانا عبد الحی لکھنوی اور اہلحدیث 156
اہلحدیث اور قاضی ابو یوسف 157
مسئلہ رفع الیدین 162
سیدنا عبداللہ بن مسعود کی توہین کون کرتا ہے 163
تحقیقی پہلو 169
دوسرے ناقدین کے اقوال 170

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like