منکرات اعمال
منکرات اعمال
مصنف : مکتب توعیۃ الجالیات بالمجمعہ
صفحات: 208
برے اعمال انسان کے نفس پر اتنا اثر کرتے ہیں کہ ان اعمال کی وجہ سے اس کا دل اپنی اصلی حالت سے نکل جاتا ہے اور حقائق کو سمجھنے سےمحروم ہوجاتا ہے اور اس کے بعد وہ اچھائی اور برائی کی تمیز کرنے کے لائق نہیں رہتا۔اچھے یا برے اعمال انسان کے اپنے لئے ہیں ارشاد باری تعالیٰ ہے مَنِ اهْتَدَى فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ۗ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (سورة لاسراء:15) ’’جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے لئے اختیار کرتا ہے اور جو گمراہ ہوتا ہے تو گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج لیں عذاب نہیں دیا کرتے‘‘ زیر نظر کتاب’’منکرات الاعمال‘‘ مکتب توعیہ الجالیت،سعودی عرب کی مرتب کردہ کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب 374 احادیث نبویہ کا بہترین مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں مسلم معاشرے میں بکثرت رائج ان مختلف قسم کی منکرات وسیئات، منہیات وممنوعات کا قرآن وسنت کی روشنی میں جائزہ لیاگیا ہے ۔اور ان کے مہلک نتائج سے عوام کو آگاہ کر کے اس سے بچنے کی دعوت دی گئی ہے۔قارئین اس کتاب سے استفادہ کر کےاس کی روشنی میں معاشرہ میں پھیلی ہوئی منکرات وسئیات، محرمات وممنوعات سے بچ کر تقویٰ اور اعلی اخلاقی اقدار کی حامل زندگی گزار سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مترتبین ومترجم اس کاو ش کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
حرف چند | 14 |
ریاکاری کی ممانعت | 18 |
کتاب وسنت کو چھوڑ کربدعات وخواہشات میں پڑنے کی ممانعت | 21 |
برائی کی ابتداءکی ممانعت اس اندیشہ سے کہ لوگ اسے اختیار کریں گے | 24 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرجھوٹ منسوب کرنے کی ممانعت | 25 |
علمائے کرام وفضلائے عظام کی توہین اوران کی پرواہ نہ کرنے کی ممانعت | 25 |
غیر اللہ کےلئے علم سیکھنے کی ممانعت | 26 |
علم چھپانے کی ممانعت | 27 |
علم سیکھ کراس پرعمل نہ کرنے اوردوسروں کو نصیحت کرنے خودعمل نہ کرنے کی ممانعت | 28 |
علم(دین)اورقرآن کی وجہ سے بلندبانگ دعوی کرنے کی ممانعت | 30 |
لڑائی جھگڑے اورقہروغلبہ کی ممانعت | 30 |
طہارت وپاکیزگی کابیان | |
لوگوں کے راستوں،سایے اورپن گھٹوں پرقضاحاجت کی ممانعت | 32 |
کپڑے وغیرہ پرپیشاب کی چھینٹیں پڑنے اوراس سے پرہیز نہ کرنے کی ممانعت | 35 |
نمازکی بیان | |
اذان ہونے کے بعد بغیر کسی عذرکےمسجد سے نکلنے کی ممانعت | 36 |
مسجد میں یاقبلہ کی طرف تھوکنے،اورگمشدہ یادیگر چیزوں کومسجد میں تلاش کرنے کی ممانعت | 36 |
لہسن،پیاز،گندنا،مولی یادوسری بدبودارچیزیں کھاکرمسجد میں آنے کی ممانعت | 38 |
فجراورعشاءکی نماز (باجماعت)سے پیچھے رہنے کی ممانعت | 39 |
عذرکےبغیر جماعت چھوڑنے کی ممانعت | 40 |
عذرکےبغیر عصر کی نماز چھوڑنے کی ممانعت | 41 |
ایسے شخص کےلئے امامت کی ممانعت جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں | 41 |
مردوں کےلئے پہلی صفوں سے پیچھے رہنے اورصفوں کوٹیڑھی رکھنے کی ممانعت | 42 |
رکوع اورسجدے میں مقتدی کاامام سے پہلے سراٹھانے کی ممانعت | 43 |
رکوع وسجدے اطمنان سے نہ کرنے اوران کےدرمیان کمر سیدھی نہ کرنے کی ممانعت | 44 |
نماز میں آسمان کی طرف نظراٹھانےکی ممانعت | 45 |
نمازی کےآگے سے گذرنے کی ممانعت | 46 |
جان بوجھ کرنماز چھوڑنے یا سستی سے بے وقت پڑھنے کی ممانعت | 47 |
رات سے کچھ بھی نماز پڑھے بغیر صبح بک سونے کی ممانعت | 49 |
جمعہ کابیان | |
جمعہ کےدن گردن پھلانگنے کی ممانعت | 49 |
دوران خطبہ بات کرنے کی ممانعت | 50 |
بلاعذرجمعہ ترک کرنے کی ممانعت | 51 |
زکاۃ وصدقات کا بیان | |
زکاۃ ادانہ کرنے کی ممانعت | 52 |
صدقہ کی وصولی میں ظلم اورخیانت کی ممانعت | 59 |
سوال کرنے کی ممانعت | 62 |
سائل کےلئے لوجہ اللہ مانگنے اورمسئول کےلئے لوجہ اللہ نہ دینے کی ممانعت | 63 |
اس بات کی ممانعت کہ انسان اپنے سرپرست یاقریبی رشتہ دارسے م(مال کا)سوال کرے اوروہ بخل سے پیش آئے اسی طرح ضرور تمندررشتہ داروں اوراجنبیوں کو بھی صدقہ نہ دینے کی ممانعت | 64 |
بخل وکنجوسی کی وجہ سے جمع کرنے کی ممانعت | 65 |
ضرورت سے زائد پانی روکنے کی ممانعت | 66 |
محسن کاشکرادانہ کرنے کی ممانعت | 67 |
روزہ کابیان | |
بغیر عذرکے رمضان کاروزہ چھوڑنے کی ممانعت | 68 |
شوہر کی اجازت کے بغیر عورت کےلئے نفل روزے کی ممانعت | 69 |
روزہ دارکےلئے غیبت،فحش گفتگو اورجھوٹ وغیرہ کی ممانعت | 69 |
قدرت کے باوجود قربانی نہ کرنے کی ممانعت | 70 |
حج کابیان | |
طاقت کے باوجود حج نہ کرنے کی ممانعت | 70 |
اہل مدینہ کوڈرانے اوران کےبارے میں برائی کاارادہ کرنے کی ممانعت | 71 |
جہاد کابیان | |
تیراندازی سیکھنے کےبعد اس سے بے رغبتی کرتے ہوئے چھوڑنے کی ممانعت | 72 |
میدان جہاد سے فرار کی ممانعت | 72 |
مال غنیمت میں خیانت اوراس میں سختی کی ممانعت | 72 |
انسان کاجہاد اورجہاد کی نیت کئے بغیر مرجانے کی ممانعت | 76 |
ذکراوردعاکابیان | |
ایسی مجلس اختیار کرنے کی ممانعت جس میں ذکرالہی اوردرودشریف نہ ہو | 77 |
مظلوم،مسافراورباپ کی بددعا کی ممانعت | 79 |
خریدوفروخت کابیان | |
حرص مال وجاہ کی ممانعت | 79 |
حرام کمانے اورکھانے کی ممانعت | 80 |
(خریدوفروخت میں )مکروفریب اوردھوکادینے کی ممانعت | 81 |
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت | 83 |
قرض لینے کی ممانعت | 88 |
مال دارشخص کاقرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنے کی ممانعت | 87 |
جھوٹی قسم کی ممانعت | 87 |
سودکی ممانعت | 89 |
زمین وغیرہ غصب کرنے کی ممانعت | 91 |
ضرورت سے زیادہ اظہارفخروکثرت کےلئے عمارت بنانے کی ممانعت | 92 |
مزدورکی مزدوری روکنے کی ممانعت | 93 |
نکاح کابیان | |
اجنبی عورت کےساتھ خلوت میں رہنے اوراسے چھونے کی ممانعت | 94 |
عورت کےلئے اپنے شوہر کی ناراضگی ومخالفت(مول)لینے کی ممانعت | 95 |
کسی ایک بیوی کو ترجیح دینے اوربیویوں کےدرمیان انصاف نہ کرنے کی ممانعت | 97 |
بچوں کاحق ضائع کرنے کی ممانعت | 98 |
برےناموں کی ممانعت | 99 |
آدمی کےلئے اپنے باپ اورغلام کےلئے اپنے آقا کےسواکسی دوسرے کی طرف انتساب کی ممانعت | 99 |
عورت کواس کےشوہر کےلئے اورغلام کو اس کے آقا کےلئے خراب کرنے کی ممانعت | 100 |
عورت کےلئے بلاوجہ اپنے شوہر سے طلاق مانگنے کی ممانعت | 101 |
عورت کو خوشبو اورزیب وزینت کےساتھ گھر سے نکلنے کی ممانعت | 101 |
میاں بیوی کو راز فاش کرنے کی ممانعت | 102 |
لباس وزینت کا بیان | |
کپڑا نیچے لٹکانے کی ممانعت | 102 |
عورتوں کےلئے ایسا باریک لباس پہننے کی ممانعت جس سے جسم نظرآئے | 103 |
مردوں کےلئے ریشم اورسونے کے زیورپہننے کی ممانعت | 104 |
لباس،چال یاکلام میں مردکاعورت سے اورعورت کامردسے مشابہت کی ممانعت | 105 |
غیرمسلموں سے مشابہت کی ممانعت | 106 |
لباس میں تفاخر ونمائش کی ممانعت | 106 |
مونچھ چھوڑنے اورنہ کترنے کی ممانعت | 106 |
داڑھی میں سیاہ خضاب لگانے کی ممانعت | 107 |
واصلہ،مستوصلہ،واشمہ،مستوثمہ،نامصہ،متنمصہ،اورمتفلجہ کی ممانعت | 107 |
کھانے کابیان | |
سونے چاندی کابرتن استعمال کرنے کی ممانعت | 110 |
بائیں ہاتھ سے کھانے پینے کی ممانعت | 110 |
خوب سیر ہوکر کھانے کی ممانعت | 111 |
مسکینوں کوچھوڑ کرصرف مالداروں ہی کو دعوت دینے کی اوردعوت قبول نہ کرنے کی ممانعت | 112 |
مقدمات کے فیصلہ کرنے کی بیان | |
سلطنت،امارت اورقضاءقبول کرنے کی ممانعت خصوصا اس کےلئے جسے اپنے آپ پراعتمادنہ ہو | 113 |
امیر کی نافرمانی جماعت سے علیحدگی کی ممانعت | 115 |
اختلاف پیداکرنے کی ممانعت | 117 |
عورت کو سربراہ حکومت بنانے کی ممانعت | 118 |
بادشاہ کو ذلیل کرنے کی ممانعت | 119 |
صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دینے کی ممانعت | 119 |
حاکموں کو اپنی رعایہ پرظلم کرنے کی ممانعت | 120 |
رشوت کی ممانعت | 121 |
ظلم اورمظلوم کی بددعاسے بچنے اوراس کو بے یارومدرگارچھوڑدینے کی ممانعت | 121 |
باطل پرست کی مددوتعاون اوراللہ کی حدود میں شفاعت کرنے کی ممانعت | 125 |
حاکم وقت کااللہ کو ناراض کرکے لوگوں کوراضی اورخوش رکھنے کی ممانعت | 126 |
بغیر کسی شرعی سبب کےاللہ کی مخلوق کو تکلیف دینے کی ممانعت | 126 |
جھوٹی گواہی کی ممانعت | 130 |
حدودوغیرہ کا بیان | |
فریضہ امربالمعروف والنہی عن المنکرکےترک اوراس میں مداہنت کی ممانعت | 131 |
اس بات کی ممانعت کہ(آدمی)نیکی کاحکم دے اوربرائی سے روکےاور(خود)اس کاقول وفعل مخالف ہو | 136 |
مسلمان کی بےعزتی اورعیب جوئی کی ممانعت | 137 |
حدوں کونافذکرنے کی مداہنت کی ممانعت | 139 |
شراب پینے،بیچنے،خریدنے،نچوڑنے،ڈھونے اوراس کی قیمت کھانے کی ممانعت | 140 |
زناکی ممانعت خصوصا پڑوسی کی بیوی سے | 144 |
لواطت،جانورسے بدفعلی کرنے اورعورت کی دبرمیں جماع کرنے کی ممانعت | 146 |
جس شخص کے قتل کو اللہ نے حرام ٹہرایا ہے اس کو احق قتل کرنے کی ممانعت | 148 |
خودکشی کی ممانعت | 149 |
چھوٹے اورمعمولی گناہوں کےارتکاب کی ممانعت | 151 |
نیکی اورصلہ رحمی کابیان | |
والدین کی نافرمانی کی ممانعت | 153 |
قطع رحمی کی ممانعت | 155 |
پڑوسی کو اذیت دینے کی ممانعت | 156 |
بخالت وکنجوسی کی ممانعت | 158 |
ہبہ کرکے واپس لینے کی ممانعت | 159 |
آداب کابیان | |
بدخلقی کی ممانعت | 160 |
قیام تعظیمی کی ممانعت | 161 |
اجازت طلب کرنے سے پہلے آدمی کسی کے گھر میں جھانکنے کی ممانعت | 162 |
دوسروں کی بات سننے کےلئے کان لگانے کی ممانعت جب کہ وہ اس کاسننا پسند نہ کرتے ہوں ترک تعلقات اورکینہ کپٹ رکھنے کی ممانعت | 163 |
مسلمان کاکسی کواے کافراکہنے کی ممانعت | 164 |
کسی خاص آدمی یاچوپائے کو گالی گلوچ اورلعن وطعن کی ممانعت | 164 |
زمانے کوبراکہنے کی ممانعت | 166 |
مسلمان کو ڈرانے اورہتھیار یا اس جیسی دوسری چیز سے اس کی طرف اشارہ کرنے کی ممانعت | 167 |
چغل خوری کی ممانعت | 168 |
غیبت اوربہتان تراشی کی ممانعت | 169 |
بسیار گوئی کی ممانعت | 171 |
حسد اورآپسی نااتفاقی کی ممانعت | 172 |
خودپسندی،تکبراورفخرکی ممانعت | 173 |
جھوٹ کی ممانعت | 175 |
دوزخے پن کی ممانعت | 177 |
غیراللہ کی قسم خصوصا امانت کی قسم کھانے کی ممانعت اوریہ کہنے کی بھی ممانعت کہ میں اسلام سے بیزار ہوں | 178 |
اللہ پرقسم کھانے کی ممانعت | 179 |
وعدہ خلافی،خیانت،دھوکہ بازی اورذمی کو قتل یااس پرظلم کرنے کی ممانعت | 179 |
جادو،بدشگونی،کاہنوں اورنجومیوں کےپاس جانے اوران کو سچا جاننے کی ممانعت | 181 |
جانوروں،پرندوں کی تصویریں بنانے اوران کو (گھروں دکانوں میں )لٹکانے کی ممانعت | 181 |
جانوروں،پرندوں کی تصویریں بنانے اوران کاگھروں دکانوں میں لٹکانے کی ممانعت | 183 |
چوسر کھیلنے کی ممانعت | 185 |
بعض بیٹھکوں اوربرے آدمی کی ہمنشینی کی ممانعت | 186 |
انسان کابلا عذر پیٹ کےبل لیٹنے کی ممانعت | 188 |
شکار اورمویشی کی حفاظت کے علاوہ کتاپالنے کی ممانعت | 188 |
تنہایا ایک آدمی کے ساتھ سفرکرنے کی ممانعت | 189 |
سفروغیرہ میں کتا یاگھنٹی کو ساتھ رکھنے کی ممانعت | 189 |
دنیاسے دل لگانے کی ممانعت | 190 |
جنازہ اوراس کے مقدمات کابیان | |
تعویذوگنڈے لٹکانے کی ممانعت | 192 |
میت پرنوحہ کرنے کی ممانعت | 194 |
عورتوں کےلئے قبروں کی زیارت کی ممانعت | 196 |
قبر پربیٹھنے اورمیت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت | 196 |