مختصر شرح کتاب التوحید المسمی غایۃ المرید

مختصر شرح کتاب التوحید المسمی غایۃ المرید

 

مصنف : صالح بن عبد العزیز بن محمد آل شیخ

 

صفحات: 389

 

توحید اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے۔ اس کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا۔ توحید کے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھاجائے کہ وہ اپنی ذات و صفات (self & attributes)اور افعال(acts)میں واحد و یکتا (singular)ہے۔ اس کی ذات و صفات اور افعال میں اس کا کوئی مشابہ (similar)مماثل(alike)شریک(comrade)نہیں ،وہ ازلی و ابدی (eternal)ہے۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ اس کے لئے فنا(Mortality)نہیں۔ وہ زمان و مکان کی قیود (Conditions of time and space)سے پاک ہے۔ اللہ ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ کیونکہ وہی سب کا پیدا کرنے والا اور سب کو پالنے والاہے۔ وہی سب کو رزق دینے والا، موت و زندگی عطا فرمانے والا، وہی اولاد عطا فرمانے والا، نفع و نقصان کا مالک اور پوری کائنات کا مالک ہے۔ چنانچہ جس کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں اللہ کے علاوہ کسی کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی وہ مشرک ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ مختصر شرح کتاب التوحید المسمیٰ غایۃ المرید اردو ترجمہ‘‘شرح الشیخ صالح بن عبد العزیز بن محمد آل الشیخ کی کتاب کا ہے۔ جس کا اختصار محمد بن حسین القحطانی نے کیا ہے۔یہ کتاب دعوت توحید کی نمائندہ کتاب ہے ، کیونکہ شیخ رحمۃ اللہ نے اس کتاب میں توحید کی اقسام، توحید اسماء و صفات(اجمالا)، شرک اکبر ، اس کی بعض انواع ، تمام شرکیہ وسائل، حفاظت توحید اور اس کے وسائل و ذرائع کو بیان کیا ہےاور نیز توحید ربوبیت کی بعض انواع کو بھی بیان کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب التوحید 7
توحیدکی فضیلت اوراس کےگناہوں کاکفارہ ہونےکابیان 20
حقیقی موحدبلاحساب جنت میں جائےگا 27
شرک سےڈرنےکابیان 35
لاالہ الااللہ کی گواہی کےلیےلوگوں کودعوت دینا 42
توحیدکی تفسیراورکلمہ لاالہ الااللہ کی گواہی کامطلب 49
رفع بلااوردفع مصائب کےلیےچھلے اوردھاگےوغیرہ پہنناشرک ہے 57
دموں اورتعویذوں کابیان 66
کسی درخت یاپتھر وغیر ہ کو متبرک سمجھنےکابیان 74
غیراللہ کےلیےذبح کرنےکاحکم 87
جہاں غیراللہ کےنام پرجانورذبح کئےجائیں وہاں اللہ تعالیٰ کےنام پر بھی ذبح کرناجائزنہیں 96
غیراللہ کی  کی نذرونیازمانناشرک ہے 102
غیراللہ سےپناہ طلب کرناشرک ہے 105
غیراللہ سےفریادکرناانہیں پکارناشرک ہے 110
باب قول اللہ تعالٰ(ایشرکون مالایخلق )الآیہ 120
باب قول اللہ تعالیٰ(حتی اذافزع عن قلوبہم)الآیہ 128
شفاعت کابیان 133
ہدایت دینےوالااللہ تعالیٰ کےسواکوئی نہیں 147
بنی آدم کےکفراورترک دین کابنیادی سبب بزرگوں کے 153
کسی بزرگ کی قبرکےپاس اللہ تعالیٰ کی عبادت کرناایک سنگین جرم ہے 163
بزرگوں کی قبرکےبارےمیں غلوکرناان کوبت بنادیتاہے 174
رسول اللہﷺ کاتوحیدکی مکمل حفاظت کرنا 178
اس امت کےبعض افراد بتوں کی پوجاکریں گے 182
جادوکابیان 193
جادوکی چنداقسام کابیان 199
نجومیوں کابیان 205
جادوٹونےکےذریعےجادوکےعلاج کابیان 212
بدفالی اوربدشگونی کابیان 216
علم نجوم کاشرعی حکم 223
بارش کی نسبت ستاروں کی جانب کرنےکاحکم 228
باب قولہ تعالیٰ(ومن الناس من یتخذمن دون اللہ اندادا)الآیہ 234
باب قولہ تعالیٰ(انماذلکم الشیطان یخوف اولیاءہ….)الآیہ 240
باب قولہ تعالیٰ(وعلی اللہ فتوکلوان کنتم مومنین) 245
باب قولہ تعالیٰ(افامنوامکراللہ فلایامن مکراللہ 250
اللہ تعالیٰ کی تقدیرپر صبرکرناایمان باللہ کاحصہ ہے 254
ریاءکاری کابیان 260
انسان کااپنےعمل سےدنیاکوطلب کرنابھی شرک ہے 264
اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کوحلال اورحلال چیزوں کوحرام کرنےمیں 268
باب قولہ تعالیٰ(الم ترالی الذین یزعمون) 274
اسماءوصفات کےمنکرکاحکم 280
باب قولہ تعالیٰ(یعرفون نعمت اللہ ثم ینکرونہا) 284
باب قولہ تعالیٰ(فلاتجعلوااللہ انداداانتم تعلمون…) 288
اللہ تعالیٰ کی قسم پر کفایت نہ کرنےوالےشخص کاحکم 294
جواللہ چاہیے اورآپ چاہیں کہنےکاحکم 295
زمانےکوگالی دینااللہ کو ایذاءپہنچاناہے 299
قاضی القضاء(چیف جسٹس)لقب اختیارکرنےکی شرعی حیثیت 302
اللہ تعالیٰ کےاسماءحسنی کی تعظیم اوراس وجہ سے کی تبدیلی 305
اللہ قرآن مجید اوررسول اللہﷺ سےاستہزاءکرنےوالےشخص کاحکم 308
باب قول اللہ تعالیٰ(ولئن اذقناہ رحمۃ منامن بعدضراء 311
باب قول اللہ تعالیٰ(وللہ الاسماءالحسنیٰ فادعوہ بہا 323
’’السلام علی اللہ‘‘کہنےکی ممانعت 327
اےاللہ اگرتوچاہتاہےتومجھےبخش دےکہنےکاحکم 329
عبدی وامتی میرابندہ اورمیری بندی کہنےکی ممانعت 332
جواللہ کےنام پر سوال کرےاسےخالی ہاتھ لوٹایاجائے 335
اللہ کاواسطہ دےکرصرف جنت کاسوال کرناچاہیے 338
کلمہ لو‘‘یعنی اگرکہنےکاحکم 340
ہواورآندھی کوگالی دینےکی ممانعت 343
باب قول اللہ تعالیٰ (یظنون باللہ غیرالحق ظن الجاہلیۃ… 345
منکرین تقدیر کابیان 350
تصویریں بنانےوالوں کاحکم 356
کثرت سےقسم اٹھانےکاحکم 361
اللہ تعالیٰ اوراس کےرسول کاذمہ یعنی ضمانت دینےکاحکم 365
اللہ تعالیٰ پرقسم اٹھانےکاحکم 370
اللہ تعالیٰ کو مخلوق پرسفارشی بنانےکی ممانعت 373
نبی اکرمﷺ کاگلشن توحیدکی حفاظت فرمانااورشرک کےراستوں کو بندکرنا 376
باب قول اللہ تعالیٰ(وماقدرواللہ حق قدرہ ) 380

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like