مختصر مسائل و احکام رمضان ، روزہ اور زکوۃ

مختصر مسائل و احکام رمضان ، روزہ اور زکوۃ

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 57

 

روزوں کے احکام مسائل پر عربی زبان میں بہت سی کتب لکھی گئی ہیں اور روزوں سے متعلقہ ابحاث کو فتاویٰ کی شکل میں بھی کافی حد تک لوگوں کے سامنے لایا جاچکا ہے۔ اردو زبان میں عصری مسائل کو سامنےر کھتے ہوئےبہت کم ایسی کوشش کی گئی ہے کہ ان تمام مسائل کو ایک جگہ مبسوط طریقہ سے اکٹھا کردیا جاتا خصوصا وہ مسائل کہ جس میں کسی نہ کسی پہلو سے تشنگی رہ جاتی ہے دلائل ذکرکر کے ان کے موازنہ کے بعد  راجح مسلک بیان کردیا جاتا۔زیر نظر کتابچہ(رمضان ،روزہ اور زکوۃ) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی عالم دین ابو عدنان محمد منیر قمر کی تصنیف ہے ،جس میں مصنف نے رمضان روزہ اور زکوۃ سے متعلقہ مسائل کی بحث کو بھی اجاگر کیا ہے کہ جس میں فقہاء کے اختلافات اور پھر منافشہ کے بعد راجح مسلک بھی بیان کردیا ہے۔اس کتاب کا منفرد انداز یہ ہے کہ مصنف نے روزوں کے فوائد و ثمرات کو طبی اور سائنسی اصولوں پر بھی پرکھا ہے اور روزہ سے متعلق انسانی نفسیات کوبھی شامل کرتے ہیں اور موجودہ دور میں واقعاتی مثالوں سے روزہ کی اہمیت و افادیت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
حرف چند 5
مسائل و احکام رمضان و روزہ 6
لغوی و اصطلاحی معنی 7
رمضان کے دنوں کی تعداد 7
ترک روزہ کا گناہ 7
ہلال عید و رمضان کی شہادت 8
دعا رؤیت ہلال 9
بچوں کے روزے 11
سحری و افطاری کے مسائل 12
اصحاب رخصت 15
لیلۃ القدر اور اعتکاف 16
صدقہ فطر 17
نفلی روزے 18
عیدین کے مسائل 20
خواتین کے لیے چند ضروری نصائح 27
مختصر مسائل زکوۃ 43
سونا اور چاندی کی زکوۃ 45
مال تجارت 46
زرعی پیداوار 46
مویشی 47
گائے بھینس 48
زکوۃ کی ادائیگی اور تقسیم 49
زکوۃ کے مصارف و مقامات 50
فہرست تراجم و تالیفات محمد منیر قمر 52
فہرست مطبوعات توحید پبلیکیشنز 56

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like