محاضرات قرآنی
مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی
صفحات: 404
قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” محاضرات قرآنی ” محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےراولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات سے وابستہ مدرسات قرآن کے سامنے پیش کئے۔یہ محاضرات مختصر
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 7 |
خطبہ اول: تدریس قرآن مجید ایک منہاجی جائزہ | 11 |
خطبہ دوم: قرآن مجید ایک عمومی تعارف | 45 |
خطبہ سوم: تاریخ نزول قرآن مجید | 119 |
خطبہ چہارم: جمع و تدوین قرآن مجید | 119 |
خطبہ پنجم: علم تفسیر ایک تعارف | 153 |
خطبہ ششم: تاریخ اسلام کے چند عظیم مفسرین قرآن | 191 |
خطبہ ہفتم: مفسرین قرآن کے تفسیر مناہج | 223 |
خطبہ ہشتم: اعجاز قرآن | 251 |
خطبہ نہم: علوم القرآن ایک جائزہ | 281 |
خطبہ دہم: نظم قرآن اور اسلوب قرآن | 313 |
خطبہ یاز دہم: قرآن مجید کا موضوع اور اس کے مضامین | 345 |
خطبہ دو از دہم: تدریس قرآن مجید دور جدید کی ضروریات اور تقاضے | 375 |