محمد ﷺ نور سرمدی فخر انسانیت جلد۔2
مصنف : محمد فتح اللہ گولن
صفحات: 490
اللہ رب العزت نے عوام کی رہنمائی کے لیے ہر دور کے مطابق انبیاءکو مبعوث فرمایا اور نبوت کا سلسلہ ہمارے نبیﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ اللہ رب العزت نے آخری نبی کو بہت سے عزت وعظمت اور رفعت سے نوازا اور قیامت تک ان کے ذکر کو رفعت ملتی رہے گی (ان شاء اللہ)۔یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے حضرات چاہتے ہیں کہ وہ جس قدر ہوسکے نبیﷺ کی عظمت کے بارے میں لکھیں اور آپ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو اُجاگر کریں تاکہ لوگوں کو بتایا جائے کہ نبیﷺ پوری امت کے لیے نجات دہندہ اور آپ کی تعلیمات لا علاج بیماریوں کا علاج ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد نور سرمدی فخر انسانیت‘‘ میں نبیﷺ کی آمد سے قبل کے دور تاریکی اور جاہلیت کی برائیوں کو بیان کیا گیا ہے اور نبیﷺ کی نبوت کی علامات‘ پہلی کتب میں موجودہ بشارتوں کو بیان کیا گیا ہے اور کتاب کے تین حصے کیے گئے اور پہلے حصے میں تین باب مرتب کیے گئے ہیں۔ پہلے باب میں انبیاء کی بعثت کے مقاصد کو‘ دوسرے باب میں انبیاء کے اوصاف اور خصوصیات کو‘ تیسرے باب میں انبیاء کے اوصاف اور نبیﷺ کی نظر میں ان کی اہمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسرے حصے میں چار فصلیں قائم کی ہیں۔پہلی فصل میں نبیﷺ بحیثیت مربی اور سربراہ خانہ کی تفصیل مذکور ہے‘ دوسری فصل میں نبی بحیثیت باپ‘ تیسری فصل میں نبوی تربیت اور اس کے طریقے کار کو‘چوتھی فصل میں نبوی نظام تعلیم کی کچھ مثالیں بیان کی گئی ہیں‘ پانچویں فصل میں نبیﷺ کی تربیت میں تیار شدہ شخصیات کا تذکر ہ ہے ۔تیسرے حصے میں چار فصلیں قائم کی گئی ہیں۔پہلی فصل میں قائد اور پیغام زندگی کا ذکر ہے‘ دوسری میں قائد اور انسانی پہلو کو‘ تیسری میں قائد اور مناسب مقام پر صلاحیتوں کا استعمال کو‘ چوتھی فصل میں نوروحی سے منور فراست کے مالک ‘ پانچویں فصل میں وحدت فکر وعمل کو بہت عمدہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب ’’محمد فتح اللہ گولن‘‘ کی شاہکار تصنیف ہے اور انہوں نے ساٹھ سے زیادہ تصانیف ہیں جن کے پینتیس سے زیادہ زبانوں میں تراجم بھی ہو چکے ہیں اور موجودہ دور کے بہت مقبول عالم بھی ہیں۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
حصہ چہارم (رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کاعسکری پہلو | |
پہلی فصل : عسکری نبی | 17 |
مقاصد جہاد | 17 |
دفاع | 17 |
ظلم کاسدباب | 18 |
دعوت کی آزادی | 19 |
انسانی اقدار | 20 |
اسلام میں صلح بحیثیت اصل الاصول | 26 |
اعلی پیمانے پر تیاری | 29 |
روحانی قوت | 29 |
حفاظتی قوت کاحصول | 30 |
ضرورت کےوقت تلوار کااستعمال | 30 |
جذبہ اطاعت | 35 |
عسکری پیغمبر اورجنگی حکمت عملیاں | 37 |
رازداری | 38 |
خبررسانی کاجال | 39 |
تبلیغ کےمراحل | 40 |
آپ ﷺ کی حیات طیبہ کےچندگوشے | 41 |
عسکری دستوں کےاہداف ومقاصد | 44 |
اسلامی وجود کااحساس اجاگرکرنا | 44 |
حق کو بالادستی کااظہار | 45 |
دعوت وارشاد کےلیے ماحول کی سازگاری | 45 |
قیام امن | 47 |
عسکری دستے | 47 |
پہلاسریہ اورحضرت حمزہ | 47 |
دوسراسریہ | 48 |
حضرت عبیدہ بن حارث کاسریہ | 48 |
رسول اللہ ﷺ کی بنفس نفیس قیادت | 49 |
حضرت عبداللہ بن حجش کاعسکری دستہ | 52 |
عسکری مہمات کےنتائج | 52 |
سیادت کاقیام | 53 |
امن کافروغ | 54 |
معاملات پر تیزی سےگرفت | 56 |
غزوہ بدر کےلیے حالات کی سازگاری | 59 |
دوسری فصل : نبی اکرم ﷺ اورغزوات | 59 |
غزوہ بداوراس کےاسباب | 60 |
مقابلہ | 64 |
عسکری نظم ونسق | 65 |
بدر کےکنووں کی طرف توجہ | 71 |
پہلا مقابلہ | 72 |
متضاد اہداف | 73 |
امت مسلمہ کےفرعون کاخاتمہ | 74 |
شکست کی تکمیل | 75 |
قیدیوں سے درگزرکرنےکےاہداف ومقاصد | 76 |
فتح کے اسباب | 78 |
محاذ سےپسپائی اختیار کرنامومن کاشیوہ نہیں | 82 |
جنگ احد ایک کٹھن مرحلہ | 85 |
غزوہ احد سے پہلے مشاورت کااہتمام | 87 |
غزوہ احدکےمختلف مراحل | 90 |
پہلامرحلہ | 91 |
دوسرا مرحلہ | 91 |
تیسرا مرحلہ | 92 |
صدمے سےفتح تک | 95 |
حمراءالاسد کی طرف پیش قدمی | 99 |
حالات کےمطابق بدلتی حکمت عملی | 100 |
غزوہ احد کےوقتی صدمے کے اسباب | 105 |
شکست خوردگی کےاحساس کاخاتمہ | 107 |
بدرصغری | 107 |
رسول اللہﷺ کےتربیت یافتہ شاگرد | 167 |
پانچواں حصہ (عصمت انبیائے کرام ؑ اورعصمت نبی کریم ﷺ | |
فصل اول: عصمت کاعمومی مفہوم | 173 |
عصمت کالغوی اوراصطلاحی مفہوم | 173 |
ہرنبی معصوم ہوتاہے | 175 |
ہرپیغمبر چھوٹے بڑے گناہ سےمعصوم ہے | 178 |
عصمت انبیاء کےدلائل | 180 |
غیرانبیاء کی عصمت | 181 |
عصمت انبیاء قرآن کریم اورکتب سابقہ کےتناظر میں | 188 |
انبیائے کرام سےمتعلق کتب سابقہ مین انتہائی ناز یبابہتان طرازیاں | 190 |
دوسری فصل: عصمت اوردیگر انبیائے کرام | 193 |
سیدنا آدم | 195 |
سیدنا نوح | 200 |
سیدنا حضرت ابراہیم | 204 |
سور ج ،چاند اورستارے | 204 |
مردوں کوزندہ کرنا | 207 |
حضرت ابراہیم کے تین کنایات | 210 |
غزوہ ذات الرقاع | 107 |
غزوہ بنی المصطلق یاغزوہ المریسیع | 108 |
رات کو سفرکرنےوالا | 110 |
غزوہ خندق یااحزاب | 113 |
غزوہ خندق قرآن کریم کی روشنی مین | 117 |
غزوہ خندق سےماورا | 119 |
دیگر غزوات | 127 |
خبیر فتنوں کاگڑھ | 132 |
غزوہ موتہ | 133 |
فتح مکہ کی طرف پیش رفت | 136 |
غزوہ حنین کی لغزش | 140 |
غزوہ تبوک | 142 |
تیسری فصل: قائد کےضروری اوصاف | 144 |
حیات نبوی ﷺ پر ایک طائرانہ نظر | 148 |
عظمت کااعلی ترین مقام | 150 |
ناقابل تغیر انسان | 153 |
تواضع کااعلی مقام | 154 |
صلاحیتوں کادرست استعمال | 156 |
ہردل عزیرشخصیت | 158 |
آغاز سےہی معصوم ہستی | 161 |
نتیجہ | 163 |
’’میں بیمار ہوں۔‘‘ | 212 |
بل فعلہ | 214 |
وہ میری بہن ہے | 215 |
اپنے والد کےلیے دعائے مغفرت | 216 |
حضرت یوسف ؑ پاکدامنی کی علامت | 222 |
تیسری فصل: رسول اللہ ﷺ سےمتعلق واردتنبیہات | 234 |
بدر کےقیدیوں کامعاملہ | 235 |
غزوہ تبوک | 241 |
سورت عبس | 245 |
قبیلہ ثقیف کی تجویز | 251 |
فقراء سے آپ ﷺ کابرتا ؤ | 254 |
یاددہانی | 257 |
حضرت زینب ؓ سےآپ ﷺ کانکاح | 258 |
چوتھی فصل: رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ پر عصمت کےاثرات | 265 |
رسول اللہ ﷺ کازہد وتقوی | 265 |
آپ ﷺ کاچٹائی پر سونا | 266 |
صدقہ کےبارےمیں آپ ﷺ کاحساس رویہ | 267 |
سورت ہود اوراس جیسی دوسری سورتوں نےمجھے بوڑھا کردیا | 267 |
آخرت پر نظر | 268 |
رسول اللہ ﷺ خداکی نظر میں | 268 |
آپ ﷺ کاتفکر | 268 |
بھلائی کےکاموں میں سبقت | 270 |
آپ ﷺ کی کئی کئی دن تک فاقہ کشی | 270 |
نبی اکرم ﷺ کی تواضع | 273 |
رسول اللہ ﷺ کی عبادت گزاری | 277 |
ادعیہ مسنونہ | 377 |
دعاعبادت کامغز | 385 |
گلدستہ ادعیہ مسنونہ | 388 |
سونے سےپہلے کی دعائیں | 389 |
بستر میں داخل ہونے کی دعائیں | 389 |
تہجد کےوقت کی دعا | 389 |
صبح کےوقت بیداری کی دعائیں | 390 |
شام کےوقت کی آپ ﷺ کی دعائیں | 392 |
نماز کےدوارن مانگی جانےوالی دعائیں | 393 |
ملحق(اسلامی شریعت مین سنت کی حیثیت اورمقام ) | 394 |
مقدمہ | 301 |
پہلا باب :سنت اوراس کاکردار | 307 |
سنت کیاہے | 307 |
سنت کی اقسام | 307 |
فعلی سنت | 308 |
قولی سنت | 309 |
تقریری سنت | 309 |
قرآن کریم کی روشنی میں سنت کی اہمیت | 310 |
احادیث کی روشنی میں سنت کامقام | 313 |
سنت کےفرائض | 315 |
قرآن کریم کی تفسیر | 315 |
سنت قرآن کےمجمل مقامات کی تفسیر | 316 |
سنت بعض احکام میں تخصیص | 318 |
سنت بعض احکام کی تقیید | 319 |
دوسراباب :سنت کی تدوین | 321 |
سنت کی تدوین کی ضرورت | 321 |
سنت کی تدوین کےمحرکات | 321 |
قرآن کریم میں سنت کااہتمام کرنےکی ترغیب | 321 |
احادیث رسول اللہ ﷺ میں سنت کےاہتمام کی ترغیب | 323 |
صحابہ کرام کاذوق وشوق | 324 |
پر اثرالفاظ اوریادگار واقعات | 226 |
صحابہ کرام کی احتیاط اورسنجیدگی | 329 |
قرآن وسنت کی برکت سےقائم ہونےوالی نئی فضا | 330 |