معاشرتی نفسیات

معاشرتی نفسیات

 

مصنف : طارق محمود مغل

 

صفحات: 467

 

معاشرتی نفسیات  فرد کے اس تجربے اور کردار کے سائنسی مطالعہ کا نام کے  ہے  جو کہ اس کےدوسرے افراد گروہوں اور ثقافت سے تعلق کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ معاشرتی نفسیات فرد کے حوالے سے معاشرتی نظام اور معاشرتی اداروں کو زیر بحث لاتی ہے۔معاشرتی نفسیات کابنیادی موضوع فرد کے معاشرتی کردار کا تجزیہ کرنا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ معاشرتی نفسیات ‘‘ جناب طارق محمود مغل کی تصنیف ہے  یہ کتاب انہوں نے بنیادی طور پر ایم ایس  سی نفسیات کے پرچہ معاشرتی نفسیات کو سامنے رکھ کر طلباء کے لیے تیار کی ہے۔یہ کتاب چار حصوں اورسولہ ابواب پر مشتمل ہے ۔مصنف نے اس کتاب میں  معاشرتی نفسیات کو اس کے حقیقی مقام کےمطابق ایک جدید اطلاقی سائنس کے طور پر پیش کیا  ہے ۔معاشرتی نفسیات کے تمام اہم موضوعات پر اس کتاب میں اس طرح   بحث کی گئی ہے  کہ قارئین پر اس کی افادیت واضح ہوجاتی ہے۔یہ کتاب قارئین کو انگریزی  میں اس موضوع پر لکھی جانے والی کتابوں سے بے نیاز کردیتی ہے ۔معاشرتی نفسیات کے طلبا اور دوسرے قارئین بھی اس سے ے بھر پور استفادہ کرسکتے ہیں

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 13
حرف آغاز 15
حصہ اول:معاشرتی نفسیات کاایک معاشرتی سائنس کی حیثیت سےجائزہ
پہلاباب (معاشرتی نفسیات کاتعارف)
تعارف 22
معاشرتی نفسیات کی تعریف 23
معاشرتی نفسیات بنیادی سائنس کی حیثیت سے 30
معاشرتی نفسیات کےنظریات 36
معاشرتی نفسیات کاتاریخی پس منظر 43
دوسراباب(معاشرتی نفسیات اورملحقہ سوشل سائنسز)
تعارف 52
معاشرتی نفسیات اورنفسیات 52
معاشرتی نفسیات اورعمرانیات 52
معاشرتی نفسیات اور انسانیت 56
معاشرتی نفسیات اور سیاسیات 58
معاشرتی نفسیات اورمعاشیات 59
معاشرتی نفسیات اور تاریخ 60
معاشرتی نفسیات اور ابلاغیات 61
تیسراباب(اطلاقی معاشرتی نفسیات)
تعارف 64
انسانی معاشرتی کردارکاتجزیہ 65
اطلاقی معاشرتی نفسیات دانوں کے مختلف پیشہ ورانہ کردار 65
معاشرتی نفسیات کامختلف شعبہ جات میں اطلاق 70
معاشرتی نفسیات کاتعلیم کےشعبہ میں  اطلاق 70
معاشرتی نفسیات کانفسی طریقہ علاج اورذہنی صحت کےشبعہ جات میں اطلاق 72
معاشرتی نفسیات کاتجارت اورصنعت وحرفت کےشعبہ جات میں اطلاق 75
معاشرتی نفسیات کاعسکری تنظمیوں میں اطلاق 77
معاشرتی نفسیات کاقومی اوربین الاقوامی معاملات میں اطلاق 77
چوتھاباب(معاشرتی نفسیات کےتحقیق کےطریقے)
تعارف 84
معاشرتی نفسیات میں تجرباتی طریقہ 87
سروےکاطریقہ 98
انٹرویو کرکنا 102
مافہیی تجزیہ 116
منظم مشاہدہ کرنےکےطریقے 124
بین الثقافتی تحقیق 130
معاشرہ پیمانی 131

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like