مقالات محرم

مقالات محرم

 

مصنف : محمد ابراہیم کمیرپوری

 

صفحات: 113

 

واقعہ کربلا تاریخِ  اسلام کایک ایسا سلگتا موضوع ہے   جو کہ چودہ سو سال گزر جانے کے  باوجود اس کی حدت آج بھی  محسوس کی جارہی  ہے  قصائد حکایات کی دنیا میں تو یہ  بہت سہل عنوان ہے  اور  اس  حوالے سے  خود ساختہ  کہانیوں پر مشتمل  بے  شمار مواد موجود ہے  مگر تحقیقی انداز میں حقائق پر  مبنی   مواد بہت کم ہے ۔زیر نظر کتاب ’’مقالات محرم ‘‘  حافظ  محمد ابراہیم کمیر پوری﷫ کے  وہ علمی مقالات ہیں جو انہوں نے مختلف اوقات میں  اہلِ بیت کی عقیدت میں تحریر کئے  عقید ت کی رو میں انہوں حقیقت کو فراموش  نہیں کیا  او ران مقالات میں انہوں نے   خاص طور  پر ماہ  محرم  اور اس کی رسومات اور  اس میں  پیش آنےواقعا ت کوپیش کیا ہے  اللہ   تعالی   مولانا حافظ ابراہیم کمیر پوری  ﷫ کے درجات بلند فر مائے  اور  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے مفید بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 8
پیش لفظ 13
خلفائے ثلاثہ کی مدح و ثناء ، ائمہ اہل حدیث 15
محبان اہل بیت اور اسوہ اہل بیت 22
بدعات کا ظہور 24
جزع و فزع 25
محرم الحرام اور اس کا مقام 33
کتاب وسنت اور محرم الحرام 34
شہادت حسین ؓکا پس منظر 37
غم حسین ؓاور مروجہ ماتم کی شرعی حیثیت 60
دین کامل 67
اسلام سے پہلے 68
توحید کی تکمیل 69
ائمہ اہل بیت کا فرمان 75
امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ 78
مروجہ ماتم اور اسلامی تعلیمات 101
شہید کربلا کی وصیت 107

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like