مولانا غلام رسول مہر حیات اور کارنامے
مصنف : ڈاکٹر شفیق احمد
صفحات: 467
مولانا مہر غلام رسول(1895-1971) غلام رسول مہر کا وطن جالندھر ہے۔ اسلامیہ کالج لاہور میں تعلیم پائی، بعد ازاں حیدراباد دکن تشریف لے گئے اور وہاں کئی برس تک انسپکٹر تعلیمات کی خدمت انجام دی۔ 1921ء میں لاہور سے نکلنے والے اخبار”زمیندار” کے ادارہ تحریر میں شامل ہو گئے کچھ عرصہ بعد”زمیندار” کے مالک بن گئے۔ پھر مولانا سالک کے ساتھ “انقلاب” کے نام سے اپنا وہ مشہور اخبار نکالا جس نے مسلمانان ہند کے حقوق کے تحفظ میں بڑا حصہ لیا۔ مولانا مہر گول میز کانفرنس میں علامہ اقبال کے رفیق تھے۔ اس دوران انہوں نے یورپ اور مغربی ایشیا کے بیشتر ممالک کا سفر بھی کیا۔”انقلاب”بند ہو جانے کے بعد تصنیف و تالیف میں ہمہ تن گوش ہو گئے۔ لاہور میں سکونت پذیر رہے۔ اور لاہور میں ہی انتقال ہوا۔مولانا مہر نے ایک صحافی کی حیثیت سے شہرت پائی، لیکن وہ ایک اچھے مؤرخ اور محقق بھی تھے۔ تاریخ و سیرت میں انکا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ اسلام اور دینی علوم کی جانب زیادہ توجہ دی۔ انہوں نے متعدد تصانیف اور تالیفات اپنی یادگار چھوڑی ہیں۔ ۔ حضرت سید احمد بریلوی کی سوانح حیات انکا اہم کارنامہ ہے۔ حضرت شہید کے رفیقوں کے حالات بھی سرگزشت مجاہدین کے نام سے لکھے۔ ۔ سوانحی و تاریخی کتابوں کے علاوہ بچوں کے لیے بھی انہوں نے بہت سی کتابیں لکھیں اور ترجمے کیے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ مولانا غلام رسول مہر حیات اور کارنامے ‘‘ڈاکٹر شفیق احمد کی تصنیف ہے ۔اس کتاب کو انہوں نے تیں ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔پہلے باب میں مولانا مہر کے سوانحی حالات دوسرے باب میں مولانا کی علمی خدمات کا تعارف او رتیسرے باب میں اردو وزبان وادب کے حوالے سے مولانا مہر کی خدمات کا مختصر جائزہ پیش کیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 9 |
پہلاباب:حیات اورشخصیت | 13 |
سوانح حیات | 13 |
بیرون ملک سفر | 84 |
ازواج واولاد | 98 |
شخصیت | 107 |
دوسراباب:تصانیف مہرکاسرسری جائزہ | 127 |
تصالیف | 127 |
سرت امام ابن تیمیہ | 135 |
غالب | 136 |
سیاسیات۔اسلامیان ہند | 137 |
آزادی کی جنگ | 148 |
جوزیقین | 138 |
مختصرتاریخ اسلام | 239 |
سیداحمدشہید | 139 |
جماعت مجاہدین | 141 |
سرگزشت مجاہدین | 143 |
1857ع کےمجاہد | 145 |
تاریخ سندھ | 146 |
سرورعالم | 147 |
جنرل سرعمرحیات خاں ٹوانہ | 148 |
تالیف وترتیب | 149 |
خطوط غالب | 149 |
سرود رفتہ | 151 |
لقش آزاد | 154 |
تبرکات آزاد | 154 |
باقیات الرجمان القرآن | 157 |
تاریخ ارادت خاں | 160 |
قصائدومثنویات فارسی | 161 |
قطعات رباعیات ترکیب ہند | 161 |
ترجیع ہندمخس | 161 |
البیائےکرام | 164 |
تشاریح مہر | 165 |
مطالب بال جبریل | 165 |
مطالب ضرب کلیم | 165 |
مطالب اسرارورموز | 166 |
مطالب بانگ درا | 166 |
نوائےروش | 166 |
تراجم | 168 |
طبقات ناصری | 168 |
مطالعہ تاریخ | 168 |
اخلاق نقطہ نگاہ | 169 |
جزائزفلپائن سرزمین اورباشندے | 169 |
فکرجدیدکےسانچے | 169 |
ہٹلرکاعروج وزوال | 170 |
اڑن کھٹولےسےجٹ طیارےتک | 170 |
تاریخ تہذیب | 170 |
بہترلکرانی بہترمدارس | 171 |
پاکستان معاشرہ اورثقافت | 171 |
تخلیق | 172 |
خوداعتمادی بڑھائیے | 172 |
سائنس اورعقل سلیم | 174 |
فکرسلیم کی تربیت | 173 |
وہ لوگ جنہوں نےدلیابدل ڈالی | 173 |
آزادی کےجنم دن | 174 |
یلجیم سررزمین اورباشندے | 174 |
جاپان سرزمین اورباشندے | 175 |
خلامیں سفرکی پہلی کتاب | 175 |
اٹلی سرزمین اورباشندے | 175 |
اسلامی مملکت وحکومت کےبنیادی اصول | 176 |
ترکی سرزمین اورباشندے | 176 |
جنگ عظیم | 176 |
قسطنطنیہ | 177 |
اسلام صراط مستقیم | 178 |
تاریخ شام | 179 |
جزیہ اوراسلام | 180 |
سکندراعظم | 180 |
تاریخ لبنان | 181 |
عرب اوراہل عرب | 181 |
کتابیں اورجنہوں ندلیابدل ڈالی | 181 |
میرےاندرکیاہے | 182 |
سوتاریخی واقعات | 182 |
طیاروں کی پہلی کتاب | 182 |
موٹروں کی بہلی کتاب | 182 |
آزادی ہندکی کتاب | 183 |
اسلام اورقالون جنگ وصلح | 183 |
اسلام اورقالون جنگ وصلح | 184 |