موسوعہ فقہیہ جلد20
مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت
صفحات: 400
ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
خمار | 33 |
تعریف | 33 |
متعلقہ الفاظ:حجاب ،قناع ،نقاب ،برقع | 33 |
خمار سےمتعلق احکام | 34 |
اول:عام حالات میں عورت کےلئے خمار کااستعمال | 34 |
دوم:وضو میں اوڑھی پر مسح | 34 |
سوم :نماز میں دوپٹہ اوڑھنا | 36 |
چہارم :احرام میں دوپٹہ کااستعمال | 37 |
پنجم :عورت کےکفن میں دوپٹہ | 37 |
خمر | 38 |
خمس | 39 |
تعریف | 39 |
متعلقہ الفاظ :مرباغ ، صفی ،نشیطہ ،فضول | 39 |
شرعی حکم | 40 |
وہ اموال جن کاخمس نکالا جاتاہے | 40 |
اول:غنیمت | 40 |
پہلا قول | 41 |
دوسرا قول | 46 |
تیسراقول | 47 |
چوتھا قول | 48 |
پانچواں قول | 48 |
دوم :فئ | 48 |
سوم:سلب | 49 |
چہارم :رکاز | 50 |
خنثی | 51 |
تعریف | 51 |
متعلقہ الفاظ:مخنث | 51 |
خنثی کی اقسام | 51 |
خنثی غیر مشکل | 51 |
خنثی مشکل | 51 |
کس کےذریعہ خنثی کی نوع کی تحدید کی جائے | 53 |
خنثی مشکل کےاحکام | 53 |
خنثی کےقابل ستر اعضاء | 53 |
اپنی شرمگاہ کےچھونےسے اس کاوضو ٹوٹنا | 53 |
خنثی پروجوب غسل | 54 |
خنثی کی اذان | 54 |
جماعت والی نماز میں اس کاصف میں کھڑا ہونا | 54 |
خنثی کی امامت | 54 |
خنثی کاحج اوراس کااحرام | 55 |
نظر اورخلوث | 56 |
اس کانکاح | 56 |
خنثی کی رضاعت | 57 |
خنثی کااقرار | 57 |
خنثی کی گواہی اوراس کافیصلہ | 58 |
خنثی کےلئے قصاص لینا اوراس سےقصاص لینا | 58 |
خنثی کی دیت | 58 |
خنثی پروجوب میں داخل ہونا | 59 |
خنثی کاقسامت میں داخل ہونا | 59 |
اس پر تہمت لگانے والےکی حد | 59 |
خنثی کاختنہ | 60 |
خنثی کےلیے چاندی اوریشم کااستعمال | 60 |
خنثی کاغسل ،تکفین اورا سکادفن | 60 |
خنثی کی وراثت | 61 |
خنزیر | 62 |
تعریف | 62 |
خنزیر کےاحکام | 62 |
اول:خنزیر کی کھال کو دباغت دینا | 64 |
دوم: خنزیر کاجھوٹا | 64 |
سوم: اس کے بال کاحکم | 65 |
چہارم : اس کےاجزاء سے دواکرانے کاحکم | 65 |
پنجم : عین خنزیر کادوسری چیزمیں تبدیل ہوجانا | 66 |
تیسرا اعتبار :خنزیر کی مالیت کااعتبار | 66 |
پہلی صورت :اس کی خریدوفروخت کاصحیح نہ ہونا | 66 |
ذمیوں کوخنزیر رکھنے کی اجازت دینا | 67 |
خنزیر کی چوری یاسا کااتلاف | 68 |
سمندری خنزیر | 68 |
خنق | 69 |
تعریف | 69 |
احمالی حکم | 69 |
اول:شکار اورذبائح کےبیان میں | 69 |
دوم: قتل کےبیان میں | 69 |
سوم: ایمان کے بارے میں | 70 |
بحث کے مقامات | 71 |
خوارج | 71 |
خوف | 71 |
خیار | 72 |
تعریف | 72 |
متعلق الفاظ ،عدم الزوم ،فساد کی وجہ سے فسخ توقف کی وجہ سے فسخ اقالہ میں فسخ | 72 |
خیار کی تقسیم | 72 |
اول: مزاج کےاعتبار سےخیار کی تقسیم | 74 |
دوم: مقصد کےاعتبار سےخیار کی تقسیم | 74 |
سوم: موضوع کےاعتبار سےخیار کی تقسیم | 75 |
خیار کی مشروعیت کی حکمت | 75 |
خیار لزوم کو ختم کردیتا ہے | 76 |
خیار اختلاف مقدار | 78 |
خیار استحقاق | 79 |
خیار تاخیر | 79 |
خیار تسارع فساد | 80 |
خیار تشریک | 80 |
خیارتصریہ | 80 |
خیار تعذر تسلیم | 80 |
خیار تعیین | 80 |
تعریف | 80 |
اس کاتسمیہ | 81 |
متعلقہ الفاظ:خیارشرط ،ثمن میں خیار تعیین | 81 |
شرعی حکم | 82 |
خیارتعیین کی مشروعیت کی دلیل | 83 |
خیار تعیین کےپائے جانے کی شرطیں | 84 |
صلب عقد میں تعیین کی شرط کاتذکرہ | 84 |
جن چیزوں میں اختیار دیاجائے وہ ذوات القیم کےقبیل سےہوں | 84 |
خیارکی مدت معلوم ہو | 84 |
جن چیزوں میں اختیار دیادجائے وہ تین سے زیادہ نہ ہوں | 85 |
عاقدکی طرف سےاختیار کیاگیاعدد | 85 |
خیار تعیین کاخیارشرط کےساتھ متصل ہونا | 85 |
صاحب خیار کون ہوگا | 85 |
عقد پر خیار تعیین کااثر | 86 |
اس کاعقد کےحکم پر اثر | 86 |
خیار تعیین میں ہلاک شدہ کاتاوان | 87 |
خیار تعیین کی توقیت | 87 |
خیار تعیین کاسقوط | 87 |
خیار تعیین کامنتقل ہونا | 88 |
خیار تفرق الصفقہ | 88 |
تعریف | 88 |
متعلقہ الفاظ:تعدد صفقۃ ،ایک بیع مین دبیع کامعاملہ | 89 |
تقسیم اورمختصر احکام | 89 |
خیارات تفریق صفقۃ کاموجب | 91 |
پہلی صورت :استحقاق جزئی کاخیار | 92 |
دوسری صورت :ہلاک جزئی کاخیار | 94 |
خیار تفلیس | 95 |
خیار تلقی الرکبان | 95 |
خیار تولیہ | 95 |
خیار رؤیت | 95 |
تعریف | 95 |
خیاررؤیت اوراس میں مذاہب | 96 |
بیع غائب کی مشروعیت | 96 |
خیار رؤیت کی مشروعیت | 96 |
حنفیہ اوران کےہم خیار فقہاء کےدلائل | 97 |
مانعین کی دلیل | 97 |
ثبوت خیار کاسبب | 98 |
رؤیت سےمراد | 98 |
مثلی اشیاء میں رؤیت | 98 |
قیمی اشیاء میں رؤیت | 98 |
رؤیت کی چند خاص صورتیں | 98 |
جزئی رؤیت جوکافی ہواس کی تحدیدمیں رعف کارول | 99 |
خیاررؤیت کے قیام کی شرطیں | 100 |
وہ محل جس پر عقدہوا وہ عین ہو | 100 |
معقوعلیہ کاایسے عقدمیں ہونا جو فسخ کو قبول کرے یعنی رد کےذریعہ فسخ ہوجائے | 101 |
عقدکے وقت یااس سےبہلے نہ دیکھنا جبکہ کوئی تغیر نہ ہوا ہو | 101 |
عقدکےبعد معقولیہ کی رؤیت یااس چیز کی رویت جواس کےقائم مقام ہو | 102 |
کس کےلئے خیارثابت ہوگا | 102 |
وعقوجن میں خیار رؤیت ثابت ہوتاہے | 103 |
ثبوت کاخیار کاوقت | 103 |
رؤیت سےقبل فسخ کاامکان | 104 |
خیاررؤیت کی مدت | 104 |
رؤیت سےقبل عقدکےحکم میں خیار کااثر | 105 |
رؤیت کےبعد عقد کےحکم پر خیار کااثر | 105 |
سقوط خیار | 105 |
ہبیع میں تصرفات جوغیر کےلئے حق کوواجب کردے | 105 |
صاحب خیار کےفعل کےبغیر ہبیع میں تبدیلی | 106 |
ہبیع کاخریدار کےقبضہ میں عیب دارہوجانا | 106 |
خیاررؤیت میں صریح اسقاط کاحکم | 106 |
خیارکاختم ہونا | 107 |
خیار کااجازت کےذریعہ ختم ہونا | 107 |
صریح اجازت ہویاجواس کےقائم مقام ہو | 107 |
دلالت کےطور پر اجازت | 107 |
خیار کافسخ کےذریعہ ختم ہونا | 107 |
شرائط فسخ | 108 |
خیار رؤیت کامنتقل ہونا | 108 |
خیار الرجوع | 108 |
خیار شرط | 109 |
تعریف | 109 |
اس کی مشروعیت | 109 |
صیغہ خیار | 111 |
خیارکےپائے جانےکی شرطیں | 112 |
اول: وہ شرط جوعقد سےمتصل ہوتی ہے | 112 |
دوم:توقیت یامدت کےمعلوم ہونےکی شرط | 114 |
پہلا نقطہ نظر:متعاقدین کےلئے مطلقا تفویض | 114 |
دوسرا نقطہ نظر: معتاوحدودمیں متعاقدین کےلئے تفویض | 115 |
عقار (جائداد غیر منقولہ ) | 115 |
چوپائے | 116 |
بقیہ چیزیں | 116 |
تیسرا نقطہ نظر:تین یوم کی تحدید | 116 |
تین دن پر زیادتی | 117 |
خیار مطلق | 118 |
خیار کی تائید | 118 |
مجہول وقت کےساتھ موقت کرنا | 118 |
سوم: اتصال اورموالات کی شرط | 119 |
چہارم :مستحق خیار کی تعیین | 120 |
وہ چیزیں میں خیار شرط ثابت ہوگا | 120 |
متعاقدین کےلئے خیار کی شرط لگانا | 122 |
عقدسے بے تعلق شخص کےلئے خیار کی شرط لگانا | 122 |
کسی اورکی رائے لینے یااس سے مشورہ طلب کرنےکی شرط | 123 |
خیار میں نیابت | 124 |
خیارکےآثار | 126 |
اول:عقدکےحکم پر خیار کااثر | 126 |
دوم: انتقال ملکیت پر خیار کااثر | 126 |
متعاقدین کےلئے خیار کاہونا | 126 |
خیارکاان میں سے ایک کےلیے ہونا | 127 |
سوم: محل خیار کےضمان پر خیار کااثر | 128 |
ہبیع کی زیادتی اس کی آمدنی اوراس کے نفقہ پر خیار کااثر | 131 |
وہ زیادتی جو علیحدہ ہو اصل سے پیداشدہ نہ ہو | 132 |
وہ زیادتی جواصل سے پیدا ہواس سےمتصل ہو | 132 |
زوائد کےحکام غیر حنفیہ کےنزدیک | 133 |
چہارم : بدلین کی سپردگی پر خیار کااثر | 134 |
خیارکاساقط ہونا | 134 |
مسحق خیار نابالغ لڑکے کابلوغ | 135 |
جنو ن اوراس کی قسم کی چیز کاطاری ہونا | 135 |
محل خیار کامتغیر ہونا | 135 |
شرکین میں سےایک شریک کاعقد کو نافذ کرنا | 136 |
صاحب خیارکی موت | 137 |
خیارکاختم ہونا | 137 |
پہلا سبب: اجازت یابغیر فسخ کےمدت کےگذرجانے سےعقد کانافذ کرنا | 137 |
اجازت کےذریعہ عقد کےنافذ کرنا | 137 |
اجازت کی اقسام | 137 |
عوض کےذریعہ خیار کاختم ہونا | 138 |
دوم: مدت کےگذرنےسےخیار کاختم ہونا | 138 |
دوسرا سبب: فسخ عقد کےذریعہ خیارکاختم ہونا | 139 |
شرائط فسخ | 141 |
خیار شرط کامنقل ہون | 142 |
اول: موت کے ذریعہ خیار کامنتقل ہونا | 142 |
دوم:خیار کاجنون اور بت کی حالتوں میں منتقل ہونا | 143 |
خیار عیب | 145 |
تعریف | 145 |
خیارعیب کی مشروعیت | 145 |
عیب سےباخبر کرنےکاوجوب اورس کےدلائل | 146 |
عقدکرنےوالے پر اس کاوجوب | 146 |
چھپانے کےساتھ بیع کاحکم | 147 |
غیرعاقد پر اس کاوجوب | 148 |
خیارعیب کی مشروعیت کی حکمت | 148 |
خیار عیب کی شرطیں | 148 |
پہلی شرط :معتبر عیب کاظاہر ہونا | 148 |
امراول: قیمت کاکم ہونایاغرض صحیح کافوت ہونا | 149 |
امردوم:ہبیع جیسی چیزوں کاعیب سےمحفوظ ہوناہی جب اصل ہو | 150 |
عیب کے ضابطے کےسلسلہ میں عرف کی طرف مراجعت | 151 |
عیب کےموثر ہونےکی شرطیں | 151 |
یہ کہ عیب خود محل عقد میں ہو | 151 |
یہ کہ عیب پرانا ہو | 151 |
یہ کہ عیب قبضہ سےقبل خریدار کےفعل سےنہ ہو | 152 |
یہ کہ عیب حوالگی کےبعد بھی باقی رہےاورواپس کرنےتک برابر برقرار رہے | 152 |
بغیر مشقت کےعیب کاازالہ ممکن نہ ہو | 153 |
عیب کوثابت کرنےکے طریقے | 153 |
دوسری شرط :عیب کاعلم نہ ہونا | 155 |
تیسری شرط: عدم برات | 156 |
برا ت کےمسائل | 156 |
برات کی شرط لگانے کےسلسلہ میں مذاہب علماء کی تلخیص | 157 |
برات کےاقسام واحکام | 157 |
وہ عقودجن خیار عیب ثابت ہوتاہے | 158 |
خیار عیب کوموقت کرا | 159 |
پہلی رائے :یہ علی الفوذ ثابت ہوتاہے | 159 |
دوسری رائے :یہ ہےکہ علی التراخی ثابت ہوتاہے | 160 |
تیسری رائے :اسےایک یادونون کےذریعہ موقت کرنا | 161 |
عقدکےحکم پرخیار عیب کااثر | 161 |
خیار عیب کےساتھ عقد کاحکم | 161 |
ردااور اس کی شرائط | 163 |
عقدکرنےوالےکےمتعدد ہونے سےتفرق صفقہ | 165 |
دوسرے عاقد کوفسخ کاعلم ہونا | 166 |
ردکاطریقہ | 166 |