موسوعہ فقہیہ جلد13
مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت
صفحات: 355
ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
تعلیم وتعلم | 33 |
تعریف | 33 |
متعلقہ الفاظ :تلقیف ،تدریب ،تادیب | 33 |
شرعی حکم | 33 |
تعلم | 34 |
تعلیم | 35 |
تعلیم وتعلم کی فضیلت | 36 |
معلم اورمتعلم کےآداب | 37 |
آداب معلم | 37 |
آداب معلم | 38 |
کمسن بچوں کی تعلیم | 40 |
عورتوں کی تعلیم | 41 |
تعلیم کےلئے مارنا | 42 |
تعلیم کی غرض سےمارنےکاتاوان | 43 |
قرآن اورشرعی علم کی تعلیم کےلئے اجرت پررکھنا | 43 |
ہنر،صنعت اوردیگر غیر شرعی علوم کی تعلیم کےلئے اجرت پررکھنا | 45 |
حرام علوم کی تعلیم | 46 |
شکاری جانوروں کی تعلیم | 46 |
تعمد | 47 |
دیکھے عمد | 47 |
تعمم | 47 |
تعمیر | 47 |
تعمیم | 47۔50 |
تعریف | 47 |
تعمیم چند امور میں ہوتی ہے ان میں بعض یہ ہیں ۔وضواب ،غسل ۔تیمم ۔دعا | 47۔49 |
زکاۃ کےتمام آٹھوں مصارف میں اس کوصرف کرنا | 50 |
دعوتوں میں عمومی بلاوا | 50 |
تعوذ | 50 |
تعویذ | 51 |
تعریف | 51 |
متعلقہ الفاظ :زقیہ تمیمہ ،ودعۃ تولہ (تفل ،نفث ،نفخ )نشرہ ،رحیمہ | 51 |
تعویذ کاشرعی حکم | 53 |
پہلی قسم | 53 |
جس کامعنی ناقابل فہم ہو | 53 |
تعویذ اگر اللہ کےکلام پریااسماء حسنی پر مشتمل ہو | 55 |
دوسری قسم | 55 |
تیسری قسم | 57 |
جواللہ تعالی کےعلاوہ کسی ارونام سےہو | 57 |
تعویذ استعمال کرنےکی غرض | 57 |
اول۔شفاءچاہنا | 57 |
الف ۔قرآن کےذریعہ شفاءطلب کرنا | 57 |
ب۔ مناسب دعاؤں کاماثور اذکار کےذریعہ شفاء حاصل کرنا | 59 |
دوم ۔شوہر کواپنی طرف مائل کرا | 60 |
سوم ۔نظر کےضرر کودور کرنا | 60 |
الف۔ نظر لگنا | 60 |
ب۔ نظرسےحفاظت | 61 |
الف ۔جس کی نظر لگنے کاامکان ہوا سکی جانب سےبعض دعاؤں اوراذکار کاپڑھنا | 61 |
نظرکو جھاڑنا | 62 |
نظر لگنے سےشفاء طلب کرنا | 62 |
جس شخص کی نظر لگ جانا مشہور ہو اس پر کیا واجب ہے | 2 |
چہارم ۔ مصیبت کو دفع کرنا | 63 |
آدمی کےبدن پر تعویذوں کالٹکانا | 63 |
جانوروں کےبدن پر تعویذ کالٹکانا | 64 |
جنبی اورحائضہ کاتعویذ پہننا | 64 |
کافرکو مسلمان کو یامسلمان کاکسی کافر کوجھاڑ پھونک نرا | 65 |
کافرکامسلمان کو جھاڑنا | 65 |
مسلمان کاکسی کافرکوجھاڑنا پھونک کرنا | 65 |
تعویذ اورجھاڑپھونک کرنے پراجرت لینا | 65 |
تعویض | 66 |
تعریف | 66 |
متعلقہ الفاظ :تشمین ،تقویم آرش ضمان | 66 |
تعویض کاحکم | 67 |
ضررکاتاوان | 68 |
’’عین ‘‘کوضائع کرنے کاتاوان | 68 |
منفعت ضائع کرنے کاتاوان | 68 |
وقف | 69 |
یتیم کامال | 69 |
حصول آمدنی کےلئے تیارکردہ مکان | 69 |
عقود میں تعدی یاکوتاہی کےسبب تاوان | 70 |
عقود امانات میں تاوان | 70 |
بیع میں موجود عیب کاتاوان | 70 |
اجارہ میں تاوان | 70 |
ترغیب دینے اورغلانے کےسبب تاوان | 70 |
اکراہ کےسبب تاوان | 70 |
خود تلف کرنےیاتلف کاسبب بننے کاتاوان | 71 |
جانوروں کےضائع کردہ سامان کاتاوان | 71 |
تلف شدہ چیزوں لازم ہونےکی شرطیں | 71 |
کس چیز کےذریعہ تاوان کی ادائیگی ہوگی | 71 |
معنوی نقصانات کاتاوان | 71 |
تعیب | 72 |
تعین | 72 |
تعیین | 72 |
تعریف | 72 |
متعلقہ الفاظ :بہام تخییر ،تخصیص | 72 |
شرعی حکم | 73 |
اول:اصولین کےنزدیک تعیین | 73 |
دوم:فقہاء کےنزدیک تعیین | 73 |
نماز میں | 73 |
روزہ میں | 74 |
بیع میں | 74 |
دبیع اورثمن کی تعیین | 75 |
خیار تعیین | 75 |
مسلم فیہ میں تعیین | 76 |
وکیل بنانے میں تعیین | 77 |
اجارہ میں تعیین | 77 |
طلاق میں تعیین | 77 |
دعوی میں تعیین | 77 |
تغیریب | 78 |
تعریف | 78 |
تغریب سےمتعلق احکام | 78 |
اول:حدزنا میں شہر بدر کرنا | 78 |
زناکی حدمیں کون جلاوطن کیاجائے گا | 79 |
دوم :ڈاکہ زنی میں جلاوطن کرنا | 80 |
سوم :بطور تعزیز جلاوطن کرنا | 81 |
تغریر | 81 |
تغسیل المیت | 81 |
تعریف | 81 |
شرعی حکم | 81 |
میت کو غسل دینےوالا کیسا ہوناچاہیے اوراس کی کیانہیں کرناچاہیے | 82 |
میت کوغسل دینےمیں نیت | 83 |
میت کوکپڑا اتارنا اورغسل کےوقت اس کےرکھنے کاطریقہ | 84 |
دھونے کی تعداد اوراس کاطریقہ | 84 |
غسل دینے کوپانی کی نوعیت | 86 |
غسل سےپہلے اوراس کےبعد میت کےساتھ کیاکیاجائے | 86 |
کن حالات میں میت کوتیمم کرایاجائے گا | 87 |
کن لوگوں کےلئے میت کو غسل دیناجائز ہے | 88 |
میت کوغسل دینےکازیادہ حقدار | 88 |
عورت کااپن شوہر کو غسل دینا | 89 |
مردکااپنی بیوی کو غسل دینا | 90 |
مسلمان کاکافر کواورکافر کامسلمان کوغسل دینا | 91 |
کافرکامسلمان کاغسل دینا | 92 |
مردوں اورعورتوں کاچھوٹے بچوں کوغسل دیا اوربچوں کامردوں اورعورتوں کوغسل دینا | 92 |
بچے کامیت کوغسل دینا | 93 |
احرام والےکوغیر محرم کو غسل دینا اورغیر محرم کاحرام والے کوغسل دینا اورمحرم کو غسل دینے کاطریقہ | 93 |
کس میت کوغسل دیاجائے گا اورکس کوغسل نہیں دیا جائے گا | 94 |
شہید کو غسل دینا | 94 |
پیٹ اورطاعون کی بیماری میں مرنے والے دب کر مرنے والے اوران جیسےدوسرے مرنےوالوں کوغسل دینے کاحکم | 95 |
جس کامسلمان یاغیرمسلم ہونامعلوم نہ ہوا سکو غسل دینے کاحکم | 95 |
مسلمان مردوں کوغسل دیناجب کہ وہ کافرمردوں میں مل جائیں | 95 |
باغیوں اورڈاکوؤں کوغسل دینا | 95 |
ایسے بچے کوغسل دیناجوزندہ پیداہونے کےبعد مرجائے | 96 |
میت کےجسم کےجزکوغسل دینا | 96 |
میت کےغسل دینے پراجرت لینا | 97 |
بغیر غسل کےمیت کودفن کرنا | 97 |
میت کوغسل دینےپرکیا اثر مرتب ہوگا | 97 |
تغلیظ | 98 |
تعریف | 98 |
نجاسات غلیظہ | 98 |
عورت غلیظہ | 99 |
دیت مغلظہ | 99 |
کن دعاوی میں قسم میں سختی برقی جائے گی | 100 |
قسم کو سخت بنانے کاطریقہ | 100 |
قسم کو سخت بنانےکاطریقہ | 100 |
لعان مین سختی | 102 |
تغیر | 102 |
تغییر | 103 |
تعریف | 103 |
متعلقہ الفاظ تبدیل | 103 |
شرعی حکم | 103 |
طہارت کےباب میں پاین کےاوصاف کی تبدیلی | 103 |
نماز کےاندرنیت کی تبدیلی | 105 |
عبادات مین انسان کی اس حالت کی تبدیلی جس کی بنا پردہ شرعی حکم مکلف ہوتاہے | 105 |
قبلہ کےبارے میں اجتہاد کابدل جانا | 106 |
سال کےدوران زکاۃ کےنصاب میں تبدیلی | 107 |
نکاح کےباب میں آزاد ہونے یادین کےاعتبار سےشوہر یابیوی کی تبدیلی | 107 |
غصب کردہ چیزمیں تبدیلی | 109 |
جنایت کرنے والے اورجس پر جنایت کی گئی ہے اس کی حالت کی تبدیلی | 109 |
تفاؤل | 109 |
تعریف | 109 |
متعلقہ الفاظ تبرک | 109 |
تفاؤل کاشرعی حکم | 110 |
مباح فال | 111 |
تفرق | 112 |
تعریف | 112 |
متعلقہ الفاظ تجزؤ | 112 |
تفرق کاشرعی حکم | 112 |
اثرانداز ہونے والی علاحدگی اوراس کاحکم | 112 |
بیع منعقد ہوجانے کےبعد متعاقدین اایک دوسرے سےجدا ہونا | 113 |
علاحدگی پر مجبور کرنا | 113 |
ربوی سامان کی خرید وفروخت میں قبضہ سےپہلے علاحدگی | 114 |
بیع سلم میں راس المال پر قبضہ سےقبل علاحدگی | 114 |
بیع عرایا میں قبضہ کرنےسے قبل علاحدگی | 114 |
مشروط کےختم ہونے سے قبل تیراندازی میں مقابلہ کرنےوالوں کی علاحدگی | 114 |
عقد کاالگ الگ ہونا | 115 |
خطبہ کےدرمیان حاضرین کامنتشرہوجانا | 115 |
نماز کےوقت ننگے لوگوں کاالگ الگ ہونا | 115 |
مجمع کےمنتشر ہونے کےبعد وہاں کسی مقتول کاپایا جانا | 115 |
تفریط | 116 |
تعریف | 116 |
متعلقہ الفاظ افراط | 116 |
اجمالی حکم | 116 |
عبادات میں تفریط | 116 |
امانتوں کےعقود میں تفریط | 117 |
وکالت میں تفریط | 118 |
مزدور کی کوتاہی | 118 |
نفقہ میں تفریظ | 118 |
وصی کی تفریط | 119 |
دوسرے کامال بچانے میں کوتاہی | 119 |
دوسرے کی زندگی بچانے میں کوتاہی | 119 |
تفریق | 120 |
تعریف | 120 |
شرعی حکم | 120 |
موقع اورمحل کےاعتبار سےتفریق کےحکام مختلف ہوں گے | 120 |
صدقہ واجب ہونےکےخوف سےمخلوط مال کوالگ الگ کرنا | 120 |
تمتع مین الگ الگ ایام میں روزہ رکھنا | 120 |
جج کی جزا کےروزوں کی تفر یق | 121 |
طواف کےاشواط میں تفریق | 121 |
ماں اوراس کےبچے کےدرمیان تفریق | 121 |
بائع یامشتری یابیع میں تعداد کےوقت عقد بیع میں تفریق | 122 |
جس عقد میں ایسی چیزیں داخل ہوں جن میں بعض کی بیع جائز اوربعض کی بیع ناجائز ہواس عقدکی تفریق | 123 |
حنیفہ کامذہب | 123 |
مالکیہ کامذہب | 124 |
شافعیہ کامذہب | 124 |
حنابلہ کامذہب | 125 |
کفارات میں روزوں کی تفریق | 126 |
قضاءرمضان میں تتابع | 127 |
تفسیر | 127 |
تعریف | 127 |
متعلقہ الفاظ تاویل بیان | 127 |
تفسیرقرآن کاحکم | 128 |
تفسیر قرآن کی اقسام | 129 |
تفسیرکےطریقے | 129 |
لغت اورزبان کی بنیاد پر قرآن کی تفسیر | 130 |
مفسر قرآن کی شرائط وآداب | 130 |
بےوضو شخص کاتفسیر کی کتابوں کوچھونا اوراٹھانا | 133 |
کتب تفسیر کےچرانے والےکاہاتھ کاٹتا | 133 |
مبہم اقرار کرنےوالے کااپنے اقرار کی تفسیر کرنا | 134 |
تفسیق | 135 |
تعریف | 135 |
متعلقہ الفاظ تعدیل تکفیر | 135 |
اجمالی حکم | 135 |
محدودنی القذف کو فاسق کہا | 135 |
کبیرہ گناہوں کےمرتک کو فاسق کہنا | 136 |
اہل بدعت کوفاسق کہنا | 136 |
ایسےشخص کوفاسق کہنا جوفاسق نہیں ہے | 137 |
بحث کےمقامات | 137 |
تفضیل | 138 |
تعریف | 138 |
متعلقہ الفاظ تسویہ | 138 |
اجمالی | 138 |
تفلیج | 140 |
تعریف | 140 |
متعلقہ الفاظ:تفریق وشر | 140 |
اجمالی حکم | 141 |
تفلیس | 142 |
تفویض | 142 |
تعریف | 142 |
متعلقہ الفاظ :توکیل تملیک تخییر | 143 |
تفویض سےمتعلق احکام | 143 |
اول:نکاح میں تفویض | 143 |
تفویض کی حقیقت اوراس کاحکم | 143 |
تفویض کی اقسام | 144 |
نکاح میں تفویض کی دوقسمیں ہیں | 144 |
نکاح تفویض کےواجبات | 144 |
دوم :طلاق میں تفویض | 145 |
طلاق میں تفویض کاحکم | 145 |
طلاق میں تفویض کی حقیقت اوراس کاطریقہ | 146 |
طلاق میں تفویض کےالفاظ | 147 |
زوجہ کی مدت تفویض | 147 |
الفاظ تفویض کےذریعہ واقع ہونے والی طلاق کی تعداد اوران کی نوعیت | 149 |
سوم :وزارت میں تفویض | 149 |
وزارت کی قسمیں | 149 |
وزارت تفویض کی تعریف | 150 |
اس کی مشروعیت | 150 |
وزارت تفویض کی شرائط | 150 |
وزیر تفویض کےاختیارات | 150 |