مؤمن کا ہتھیار مع اللہ کی پناہ
مؤمن کا ہتھیار مع اللہ کی پناہ
مصنف : محمد یونس بن محمد عمر پالنپوری
صفحات: 218
دعا اور اللہ کا ذکرایک مکمل اور پختہ وسیلہ ہے۔ دعاء کا مؤمن کاہتھیار ہے جس طرح ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے دشمن سےاپنادفاع کرتا ہے اسی طرح مؤمن کوجب کسی پریشانی مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ فوراً اللہ کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سےفائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ذکر ودعا کی اہمیت وفضیلت اور تشویق وترغیب میں جہاں قرآن مجید کی بہت ساری آیات موجود ہیں ،وہیں نبی کریم سے بے شمار احادیث بھی مروی ہیں،جن کی تفصیل کتاب کے مقدمہ میں موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مؤمن کا ہتھیار مع اللہ کی پناہ‘‘ محمد یونس ابن حضرت مولانا محمد عمر صاحب پانسپوری کی تصنیف ہے۔ جس میں صبح وشام کے اذکار اور دیگرمسنون دعاؤوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرتب وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
ہرچیزسےکفایت کانبوی نسخہ | 58 |
دنیاوآخرت کےکاموں پرکفایت کانبوی نسخہ | 64 |
جہنم سےبراءت کانبوی نسخہ | 64 |
اپنےلیےاللہ کی نعمتوں کومکمل فرمانےکانبوی نسخہ | 65 |
دن اوررات کی نعمتوں کاشکراداکرنےکانبوی نسخہ | 66 |
رضائےالہیٰ حاصل کرنےکانبوی نسخہ | 67 |
دنیاوآخرت کی بھلائیاں مانگ لینےکانبوی نسخہ | 67 |
ناگہانی مصیبت سےبچاؤکانبوی نسخہ | 68 |
جب کسی خیرکاانتظارہو | 92 |
اللہ کی پاکی اورحمدبیان کرنےکانبوی نسخہ | 92 |
بدن کی عافیت کانبوی نسخہ | 69 |
وساوس شیطان سےحفاظت کانبوی نسخہ | 71 |
جنت میں داخل ہونےکانبوی نسخہ | 69 |
ہرقسم کی عافیت کانبوی نسخہ | 72 |
زوال عم اورادائیگی قرض کانبوی وظیفہ | 73 |
علم نافع اوررزق حلال ملنےکانبوی نسخہ | 73 |
جہنم سےخلاصی پانےکانبوی نسخہ | 74 |
اللہ سےاس کی شان کےمطابق اجرلینےکانبوی نسخہ | 74 |
مصیبتوں سےنجات پانےکانبوی نسخہ | 75 |
بہترین رزق پانےکااوربرائیوں سےمحفوظ رہنےکانبوی نسخہ | 75 |
حضورﷺکےہاتھوں جنت میں داخلہ | 75 |
ذکرکےمعمولات کی کمی کی تلافی کانبوی نسخہ | 80 |
ہربلاسےحفاظت کانبوی نسخہ | 88 |
فرشتوں کےدعاؤں کےمستحق بننےکااورموت پرشہادت کااجرملنےکانبوی نسخہ | 81 |
سارےمطالبوں کےپوراہونےکانبوی نسخہ | 84 |
جنات کی شرارت سےبچنےکانبوی نسخہ | 84 |
آسیب وسحروغیرہ سےحفاظت کانبوی نسخہ | 86 |
جادوسےحفاظت کانبوی نسخہ | 87 |
گناہوں کامعاف کروانےاورنیکیاں حاصل کرنےکانبوی نسخہ | 87 |
تین بڑی بیماریوں سےبچنےکانبوی آسان نسخہ | 87 |
جنات کی شرارت سےبچنےکانسخہ | 90 |
صبح کی ایک اہم دعا | 90 |
صبح اورشام کی اہم دعا | 93 |
صبح کی اہم دعا | 93 |
صبح اورشام کی اہم دعا | 93 |
پانچ جملےدنیاکےلیے پانچ آخرت کےلیے | 93 |
سومرتبہ تیسراکلمہ | 109 |
سومرتبہ استغفار | 109 |
سومرتبہ درودشریف | 109 |
سومرتبہ یااللہ یاحفیظ | 109 |
ایک اوردعا | 109 |
اللہ کےننانوےنام | 109 |
موجودہ اورآئندہ جالی فتنوں سےبچنےکانبوی نسخہ | 109 |
ساری پریشانیاں دورکرنےکانبوی نسخہ | 109 |
اللہ کی حفاظت میں آنےاورشیطان کےدورہونےکانبوی نسخہ | 58 |
اپنی کفایت کانبوی نسخہ | 60 |
ہرموذی جانورسےحفاظت کانبوی نسخہ | 75 |
اللہ کی بخشش طلب کرنےکانبوی نسخہ | 77 |
ایک بارخودبھی پڑھ لیں اوراہل خانہ سےپڑھوائیں | 77 |
منزل | 94 |
سورہ ملک پڑھ لیجیے | 110 |
سورہ واقعہ پڑھ لیجیے | 111 |
مستجاب الدعاءہونےکانبوی نسخہ | 112 |
آسمان کےدروازےکھلوانےکانبوی نسخہ | 112 |
شیطان کےشرسےبچنےکانبوی نسخہ | 113 |
مال ومنال میں اضافہ کاایک نسخہ | 114 |
حمدودردبہترین اندازمیں | 114 |
سارےگناہ معاف کروانےکانبوی نسخہ | 116 |
بیماری اورتنگدستی دورکرنےکانبوی نسخہ | 117 |
سارادن گناہوں سےبچنےکانبوی نسخہ | 118 |
آیات سکینہ | 119 |
آیات حفاظت | 122 |
غموں سےنجات کاقرآنی اورنبوی نسخہ | 125 |
آیات شفاء | 129 |
دعاءانس بن مالک | 131 |
فقراءاورتنگدستی دورکرنےکےلیے نبوی نسخہ | 133 |
ہرفرض نمازکےبعددعائیں | 134 |
ایک عورت کاسوال اوراس کاجواب | 134 |
خاموش فتنوں کاعلاج | 134 |