مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) – جلد3
مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) – جلد3
مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی
صفحات: 730
’مشکوۃ المصابیح ‘ مختلف کتب احادیث سے منتخب احادیث کے مجموعے کا نام ہے۔ در اصل امام بغوی ؒ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد، مسند امام شافعی، سنن بیہقی، سنن دارمی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا تھا۔ اس کے بعد خطیب تبریزی ؒ نے اس کتاب کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ مثلاً یہ حدیث فلاں صحابی سے مروی ہے، ہر باب میں تیسری فصل کا اضافہ کیا اور اصل کتاب کا حوالہ دیا۔ اور اس کتاب کا نام ’مشکوۃ المصابیح‘ رکھا۔ اس وقت آپ کے سامنے مشکوۃ المصابیح اردوترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔ کتاب کی افادیت اس اعتبار سے بہت بڑھ گئی ہے کہ ترجمہ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ضروری جگہوں پر حاشیہ کی بھی اہتمام کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
کتاب نکاح کے بیان میں | 3 | |
کتاب غلام کو آزاد کرنے کے بیان میں | 123 | |
قصاص کے بیان میں | 147 | |
کتاب ہے حدوں کے بیان میں | 190 | |
کتاب امارۃ کے بیان میں | 233 | |
کتاب جہاد کے بیان میں | 277 | |
بیچ شکار اور ذبح کے گئے جانوروں کے بیان میں | 389 | |
کھانوں کے بیان میں | 417 | |
لباس کے بیان میں | 459 | |
طب اور منتروں کے بیان میں | 516 | |
خواب کے بیان میں | 545 | |
آداب اور سلام کے بیان میں | 557 |