مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) – جلد1

مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) – جلد1

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 930

 

’مشکوۃ المصابیح ‘ مختلف کتب احادیث سے منتخب احادیث کے  مجموعے کا نام ہے۔ در اصل امام بغوی ؒ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد، مسند امام شافعی، سنن بیہقی، سنن دارمی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا تھا۔ اس کے بعد خطیب تبریزی ؒ نے اس کتاب کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ مثلاً یہ حدیث فلاں صحابی سے مروی ہے، ہر باب میں تیسری فصل کا اضافہ کیا اور اصل کتاب کا حوالہ دیا۔ اور اس کتاب کا نام ’مشکوۃ المصابیح‘ رکھا۔ اس وقت آپ کے سامنے مشکوۃ المصابیح اردوترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔ کتاب  کی افادیت اس اعتبار سے بہت بڑھ گئی ہے کہ ترجمہ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ضروری جگہوں پر حاشیہ کی بھی اہتمام کیا ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
حدیث عمر ؓ۔  انما الاعمال بالنیات 117
کتاب الایمان 118
باب الکبائر وعلامات النفاق 145
باب وسوسہ کے بارے میں 157
باب ایمان اور تقدیر 165
عذاب قبر کے اثبات کا بیان 191
کتاب العلم 241
طہارۃ کا بیان 274
وضو کابیان 288
باب آداب الخلاء 300
مسواک کا بیان 316
غسل کا بیان 338
پانی کا بیان 356
کتاب الصلوۃ 402
باب فی الریاح 924

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
27.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like