مصباح اللغات

مصباح اللغات

 

مصنف : عبد الحفیظ بلياوی

 

صفحات: 999

 

مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیے ڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردو معانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں لیکن ان سب میں منفرد اور انتہائی مفید ‘ مصباح اللغات’ ہے اس کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں جدید عربی زبان کے اسالیب کا بھی خیال رکھاگیا ہے یہ کتاب علماء ،طلباء اور عوام سب کے لیے ایک قیمتی متاع ہے جس کے مطالعہ سے کسی بھی عربی لفظ کا اردومفہوم ومدعا معلوم کیا جاسکتا ہے  بعض احباب کےتقاضے پراسے اپ لوڈ کیا جارہا ہے تاکہ عربی تفہیم وتعلم میں اس سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ 5
مصباح اللغات کے رموزواشارات 7
عربی خطوط کے نمونے 23
باب الالف 29
باب الباء 50
باب التاء 83
باب الثاء 92
باب الجیم 101
باب الحاء 134
باب الخاء 186
باب الدال 223
باب الذال 253
باب الراء 246
باب الزاء 317
باب السین 341
باب الشین 394
باب الصاد 437
باب الضاد 467
باب الطاء 481
باب الظاء 500
باب العین 505
باب الغین 565
باب الفاء 589
باب القاف 625
باب الکاف 689
باب اللام 727
باب المیم 768
باب النون 811
باب الواؤ 886
باب الھاء 930
باب الیاء 969

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like