مراۃ النساء ( صادق سیالکوٹی )

مراۃ النساء ( صادق سیالکوٹی )

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 403

 

اللہ تعالیٰ نے عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابر رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے شرعی احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر تبصرہ کتاب’’مرآۃ النساء‘‘ ارض پاکستان کے معروف عالم دین مصنف کتب کثیرہ مولانا محمد سیالکوٹی﷫ کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں میں دور جاہلیت کی عورت کی حالت زار بیان کر کے اسلام میں اس کے اعزاز واکرام اور عزت ورفعت کا منظر دکھایا گیا ہے ۔ اور پھر اسلام کے وہ تقاضے بیان کیے گئے ہیں جو اس نے مسلمان وفا شعار عورت پر عائد کیے ہیں۔ اور جن کا پورا کرنا سکولوں کالجوں کی لڑکیوں اور تمام مسلمان عورتوں پر فرض ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
بوئے پیرہین 17
اسلام نے عورت کو فرش ذلت سے اٹھا کر تخت عزت پر بٹھادیا 22
عورت کی مختلف حیثیتیں 24
عورت 30
دنیا کی بہتر متاع 32
عورت مرد کے لیے نصف دین ہے 33
جوان آدمی کی زندگی 34
نکاح نظر کو ڈھانکتا اور ستر کی حفاظت کرتاہے 35
نکاح اور اس کے متعلقات 36
نکاح عبادت ہے 37
نکاح کس طرح منعقد ہوتاہے 37
عائلی زندگی 38
عورت کے لیے خاوند وین داراور خوش خلق ہو 39
بہت جننے والی عورت کی تعریف 40
صرف ایک یادوبیٹے 41
لوج محفوظ ان کے آگے ہے 41
خاندانی منصوبہ بندی کانتیجہ 42
اولاد کو قتل نہ کرو 42
چین کی آبادی 42
برتھ کنڑول 43
نکاح سے بہت محبت پیدا ہوتی ہے 45
نکاح  بڑی پاکیزگی ہے 46
نیک بیوی سے بہتر کوئی چیز نہیں 47
نیک بیوی کی خوبیاں 47
مردکااجنبیہ عورت کے ساتھ 47
تخلیہ 48
عورت کابھید مرد کے پاس امانت ہے 49
ہیجڑے گھروں میں نہ آنے پائیں 50
جب مرد عورت کو بلائے 51
تم میں بہترین کو ن ہے 52
تین آدمیوں کی نماز قبول نہیں ہوتی 53
عورتوں کے حق میں حسن سلوک کاحکم 54
عورت کو بدراہ کرنے والاشخص 55
بہشتی عورت کی پہچان 56
جس عورت پر خاوند راضی ہو 57
سوکن کو جلانے کے لیے جھوٹ بولنا 57
خاوند عورت سے بغض نہ رکھے 58
میاں بیوی میں خوش طبعی کی مثال 59
حضرت عائشہ کاحضور کے ساتھ دوڑنا 61
خاوند کی اطاعت کاسخت حکم 62
دس عورتوں والاخاوند 62
عورتیں عبادت میں مردوں کے ساتھ شریک ہیں 63
فردوس مکانی ذکورواناث 65
صفات خاصہ کی پہلی قسم 66
صفات خاصہ کی دوسری قسم 66
اسلام اور ایمان میں تفاوت 67
صفات خاصہ کی تیسری قسم 69
صفات خاصہ کی چوتھی قسم 70
صفات  خاصہ کی پانچویں قسم 73
صفات خاصہ کی چھٹی قسم 73
صفات خاصہ کی ساتویں قسم 74
صفات خاصہ کی آٹھویں قسم 75
صفات خاصہ کی نویں قسم 75
صفات خاصہ کی دسویں قسم 77
ذکر الہی جہاد سے افضل ہے 78
اللہ کابندے کے ساتھ ہونا 79
ذکرسے نجات عذاب 80
ذکر سونے چاندی کے خزانوں سے افضل ہے 80
ہرہر مجلس میں ذکر کرو 82
باغ بہشت کے میوے 82
زبان تیری تررہے 83
اللہ کاذکر یہت بڑی چیز ہے 84
اللہ تعالی کے ذکر کابیان 84
عورتوں اور مردوں کے اذکار 89
افضل ذکر 89
آسمانوں اورزمین سے وزن میں بھاری 89
دوسرا ذکر 91
تیسرا ذکر 91
چوتھا ذکر 92
مومن عورت کے منزل چرخ نیلی فام سے پر لے ہے 93
حضرت آسیہ ؓ کاآوازہ حق 93
حضرت مریم عفیفہ 97
نامحرم کو دیکھنا 98
بالغ لڑکی کازبر دستی نکاح کرنا 99
جوان لڑکے کی شادی کردیں 100
بچے کانام رکھنا 101
برے نام بدل دینےچاہیں 101
مخطوطہ کو دیکھنا 105
بڑی برکت ولانکاح 106
عورتوں کے فتنہ سے بچو 106
مردار دنیا 107
نبی اسرائیل میں عورتوں کااول فتنہ 109
بلعم باعور کافتنہ زاحیلہ 110
عورت ستر ہے 112
مردمرد کااورعورت عورت کاستر نہ دیکھے 115
شرم وحیاکی معراج 116
بچوتم ننگاہونےسے اللہ تعالی سے حیاکرو 117
جب کوئی غیر عورت خوش لگے 118
خوشبو لگا کر مردوں کے پاس سے گزرنا 120
خوشبو لگاکر مسجد میں نہ آئیں 121
جوان لڑکی کی شادی کردو 123
شادی پروف بجانے کامسئلہ 126
نبی ﷺ غیب نہیٹ جانتے 128
فحش اور گندے اشعار 131
آلات موسیقی 132
تعزیت میں صبردلانے کادرجہ 132
بچے کےکان میں اذان اور اقامت 133
بچے کی تحنیک       یعنی گھٹی 134
بچے کو دودھ پلانا 134
بچے کاعقیقہ کرنا 135
بچے کاختنہ کرنا 138
ختنہ مسلمان ہونے کی پکی نشانی ہے 139
ختنہ کی نشانی سے ایک آریہ لاجواب ہوگیا 139
کھانا کھانے کاطریقہ 141
دائیں ہاتھ سے کھائیں پئیں 142
بسم اللہ پڑھ کر کھایا کریں 142
ہاتھ دھوکر کھاناکھائیں 143
پلیٹ صاف کریں 144
کھانا جوتی اتار کرکھاؤ 144
چار پایوں کی طرح نہ کھائیں 146
رات کو ہاتھ دھوکر سویاکریں 147
کھانا انتا کھائیں کہ سانس لینے کی گنجائش رہے 147
مومن کم کھاتاہے 148
بہترین لاون نمک ہے 150
برتن صاف کرکے اس کی دعالین 150
کھانا سخت گرم نہ کھائیں 151
حسن اخلاق اور ادب کابیان 152
کلام سے قبل سلام کرے 153
سوار پیدال پر سلام کرے 153
سلام کرنےمیں عارنہ کرین 154
مصافحہ کرنےکااجر 155
قہقیہ نہ لگائیں 155
منہ اور دانت صاف رکھیں 156
جمائی کے وقت ہاتھ منہ پر رکھیں 156
چھینک آئے توالحمد اللہ کہے 157
جو چپ رہاوہ نجات پاگیا 157
گالی گلوچ اور جھوٹ سے بچیں 158
غیر اللہ کی قسم کھانی 159
رسول رحمت بہشت کی ضحانت  دیتے ہیں 160

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like