معراج رسو ل ﷺ

معراج رسو ل ﷺ

 

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

 

صفحات: 34

 

نبی آخر الزماں محمد عربی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار آیات و معجزات سے نوازا، ان میں سے ایک اہم اور انوکھا معجزہ واقعۂ معراج ہے۔ درحقیقت یہ مجموعۂ معجزات ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی آیات کبریٰ کا مشاہدہ بھی عظیم تر ہے اور اس میں بہت سے فوائد و اسباق بھی ہیں۔ اردو زبان میں اس موضوع پر جو کچھ لکھا گیا ہے یا تو ضخیم کتب کے اندر ہے یا پھر مستند و غیر مستند اور صحیح و ضعیف و موضوع روایات کی تمیز اور واقعات کی صحت و ضعف کی تحقیق کے بغیر ہے نیز فوائد کے استنباط میں بھی توحید و شرک، سنت و بدعت اور منہج سلف کی تمیز روا نہیں رکھی گئی ہے، الا ماشاء اللہ۔ زیر تبصرہ کتاب میں صرف صحیح و مستند روایات نیز مقبول و معتبر احادیث و آثار ہی کو جگہ دی گئی ہے جس کی وجہ سے اس کتاب کی اہمیت و افادیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ طبع دوم 3
پیش لفظ 5
قرآن مجید میں ذکر معراج 7
واقعہ معراج کی تاریخ 9
معراج روحانی ہوا یا جسمانی 10
واقعہ معراج کا پس منظر 11
راویان حدیث معراج 12
حدیث معراج 13
رب کے قاصد 13
شق صدر 13
براق کی سواری 15
بیت المقدس کا سفر 16
فطرت کاانتخاب 17
پہلے آسمان میں داخلہ 18
آدم ؑ سے ملاقات 19
دوسرے آسمان پہ 20
تیسرے آسمان پہ 20
چوتھے آسمان پہ 21
پانچویں آسمان پہ 22
چھٹے آسمان پہ 22
ساتویں آسمان پہ 23
امت محمدیہ ﷺ کےنام ابراہیم ؑ کاپیغام 24
سدرۃ المنتہی تک 24
صلاۃ کی فرضیت 26
معراج کے تین تحفے 28
جنت وجہنم کی سیر 30
انبیاء کی امامت 31
اہل مکہ کے سامنے اعلان 32
کفارمکہ کا ردعمل 32
ایمان صدیق ؓکا ظہور 33
فہرست مضامین 34

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like