من اطیب المنح فی علم المصطلح

من اطیب المنح فی علم المصطلح

 

مصنف : عبد الکریم مراد

 

صفحات: 185

 

علم حدیث سے مراد ایسے  قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں۔جس طرح گرائمر کے بغیر عربی زبان  سمجھنا دشوار ہے بعینہٖ علم حدیث میں مہارت تامہ ، اصول حدیث میں کماحقہ دسترس رکھے بغیر ناممکن ہے ۔ اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ان میں سے سب سےمختصر ، جامع اور آسان  شیخ عبد  الکریم مراد ،شیخ عبد المحسن العباد کی مرتب شدہ  زیر تبصرہ کتاب  ’’ من اطیب فی علم المصطلح‘‘ ہے یہ کتاب اپنی افادیت واہمیت کے باعث مدینہ  یونیورسٹی اور پاک وہند کے  اہم مدارس میں شامل نصاب ہے ۔یہ چونکہ عربی زبان میں  ہے جس عام آدمی مستفید نہیں ہوسکتا تھا۔اسی ضرورت کے پیش نظر محترم   مولانا خاور رشید بٹ ﷾(مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور  ودارالعلوم  المحمدیہ ،لاہور ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔مترجم موصوف نے  عربی عبارت کو مد نظر رکھتے ہوئے بے حد آسان اور عام فہم  وبامحاورہ ترجمہ کا  التزام کیا ہے اور ہر بحث سے پہلے مفردات باب کے نام سے مشکل الفاظ کے معانی  وصیغے حل کیے  ہیں،طلباء کےلیے مشقی سوالات مختلف انداز میں ترتیب دیئے گئے ہیں  تاکہ طلبہ اسے آسانی سے سمجھ سکیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 11
مقدمہ 13
مصطلح الحدیث اس کاموضوع اورثمرہ 16
تعریف 16
موضوع 17
غر ض وغایت اورثمرہ 17
حدیث خبر اثر اوردیگر اصطلاحات 18
الحدیث القدسی 19
حدیث قدسی اروقرآن میں فرق 19
حدیث قدسی کوروایت کرنے کے دوصغیے 19
سن د 20
المتن 20
الاسناد 20
المسند 21
المسند 21
المحدث 21
الحافظ 22
خبرکی متواتر اورآحاد کی طرف تقسیم 22
خبر متواتر 22
خبرمتواتر کی اقسام 22
متواتر لفظی 23
متواتر معنوی 23
متواتر کی شروط 24
اخبا رلاحاد 25
لاحاد 25
خبر احادکی تقسیم 26
خبر مشہور 26
خبر عزیز 28
خبر غریب 29
خبر غریب کی تقسیم 30
غریب مطلق 30
غریب نسبی 31
مشقی سولات 32
اخبار احا د کی مقبول اورمردود کیطر ف تقسیم 34
خبر مقبول اوراس کاحکم 34
محف بالقرآن خبر واحد اورا کی اقسام 35
خبر مقبول کی تقسیم صحیح اورحسن کی طرف 36
صحیح لذاتہ 36
تعریف کی شرح 37
حسن لذاتہ 42
صحیح لغیرہ 42
ترمذی وغیرہ کاحدیث حسن صحیح کہنا 45
مشقی سوالات 47
امام ترمذی کاکسی حدیث کوحسن غریب کہنا 48
ثقہ راوی کااضافہ اورمحفوظ وشاذ کی طرف خبر کی تقسیم 50
خبر محفوظ 51
خبر شاذ 51
خبر معروف ومنکر 54
متابعت اور اس کی اقسام 55
متابعت تامہ 55
متابعت قاصرہ 55
متابع شاہد اورعتبار 56
المحکم ومختلف الحدیث 58
مختلف الحدیث 59
دومقبول احادیث کےمابین تعارض کے وقت کس طرح رجوع کیاجائے 59
نسخ اورجس کے ذریعے اس کی پہچان ہوتی ہے 61
النسخ 62
مشقی سوالات 64
خبر مردود اوراسے رد کرنے اسباب 65
خبر مردود 65
راوی کےگرنے کی انواع 66
راوی کے گرنے  کےاعتبار سے خبر مردود کی قسام 67
المعلق 67
المرسل 67
المرسل کاحکم 69
المعضل 71
المنقطع 72
المدلس 72
تدلیس الاسناد 73
تدلیس الشیوخ 73
المرسل الخفی 74
تدلیس اورمرسل خفی کوکن ذرائع سے پہچاناجاتاہے 74
مشقی سوالات 75
راوی میں طعن کے اسباب 76
پہلا سبب :حدیث گھڑنا 76
خبر موضوع اورا سکو روایت کرنے احکم 77
احادیث گھڑنے کے اسباب اللہ کے قرب حاصل کرنا 78
حکام لوگوں کاقرب حاصل کرنا 80
اہل اسلام پر دین کو بگاڑنا 81
کمائی کاذریعہ 81
اپنی رائے کوتقویت دینا 81
وضع کو پہچانئے کےذرائع 82
دوسرا سبب 83
تیسرا سبب چوتھا اورپانچواں بب 84
فحش غلط الراوی کثرت غفلت وفسق 84
چھٹا سبب وہم الراوی 85
ساتواں سبب :راوی کاثقات کی مخالفت 89
المدرج 89
مدرج الاسناد 89
مدرج المتن 91
ادراج کےاسباب اس کاحکم 93
ادراج کی معرفت  چند امور سے ہوتی ہے 93
خبر مقلوب 94
یعنی متصل سند میں اضافہ کرنا 97
المزید فی متصل الاسانید 97
اس کاحکم 97
المضطرب 99
المصحف 101
المحرف 103
محرف 103
مشقی سوالات 104
آٹھواں سبب:راوی کی جہالت 106
مجہول کی اقسام 106
مجہول العین 106
مجہول الحال 107
مبہم اوراس  کی روایت کاحکم 107
نواں سبب، بدعت 108
بدعت مکفرہ 108
بدعت مفسقۃ 109
دسواں سبب:سوءالحفظ 110
مرفوع موقوف اورمقطوع کی طرف خبر کی تقسیم 112
مرفوع اوراس کی اقسام 112
موقوف صحابی اورجس کےساتھ صحابیت کاعلم ہوتاہے 115
مقطوع اورمنقطع کےدرمیان فرق 116
تابعی 116
المخضرم 116
العلو والنازل 117
عالی اورنازل ہونے کےاعتبار سے خبر کی تقسیم 117
خبر عالی 117
خبر نازل 118
علومصطلق کےلحاظ سےعالی روایت 118
علو نسب کے اعتبار سےعالی رویات 118
انواع النسبی 119
موافقت 120
بدل 120
مساوات 120
مصافحہ 121
اقران اورمدیج کی روایت 122
مشقی سوالات 124
اکابر اصاغر سے اوراصاغر کااکابر سے روایت کرنا 126
السابق واللاحق 127
المہمل 128
جس نے بیان کیا او ربھول گیا 129
المسلسل 131
المتفق والمفترق ،المو تلف ،والمختلف  ،المتشابہ 133
تحمل الحدیث وادء (حدیث کو لینا اورآگے پہنچانا) 135
طرق التحمل وصیغ الاداء 136
(حدیث لینے کے طریقے اورآگے بیان کرنے کے صیغے 136
السماع 136
ابقراءۃ 136
الاجازۃ 138
المناولۃ 138
اجازت یامناولہ میں اداکی صورت 141
الماتبہ 141
لاعلام 141
الوصیۃ 142
الوجادۃ 142
مشقی سوالات 143
الجرح والتعدیل 145
مراتب التزکیہ والتجریح 146
(توثیق کے مراتب 146
ثقاہت کےمراتب چھ ہے 146
مراتب الجرح جر ح کے چھے 149
معرفۃ الاسماء والکنی والانساب ولالقاب والموالی 153
(نام کنیتوں ،انساب ،القاب اورموالی کی پہچان 153
انواع الو لاء 158
مشقی سوالات 160
کتابۃ الحدیث وعرضہ واسماعۃ والرحلۃ فی طلبہ 162
حدیث لکھنا اس کا موازانہ کرنا اسے بیا ن کرنا اور اس  کولینے میں سفر کرنا 162
التصنیف فی الحدیث 164
انواع التصنیف 164
الجوامع 164
المسانید 164
المعاجم 265
العلل 165
الاجزاء 165
الاطراف 165
المسند رکات 166
المستخرجات 165
آداب الشیخ والطالب 168
خاتمہ فی ان السنہ حجۃ علی جمیع الامۃ 171
کتاب کاخاتمہ کہ نبی اکرم ﷺ کی حدیث تمام امت پر حجت ہیں 171
مشقی سوالات 178

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like