ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد سوم
ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد سوم
مصنف : ثروت صولت
صفحات: 371
اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
باب1:اسلامی تاریخ کےامتیازی پہلو | 13 |
باب2:مغربی اوراسلامی نظریات کاتصادم | 19 |
نظریاتی کشمکش کاآغاز | 21 |
مشرق بعید | 24 |
باب3:انڈونیشیاسب سےبڑی مسلم مملکت | 25 |
تاریخی پس منظر | 25 |
تحریک جہاد | 26 |
حاجی عمرسعیداورشرکت اسلام | 27 |
حاجی احمددحلان اورجمعیت محمدیہ | 28 |
حصول آزادی | 29 |
احمدسوکارنوکادوسراصدارت | 30 |
سیاسی جماعتیں | 31 |
اشتراکی سازش | 34 |
جنرل سوہارتوکادورصدارت | 35 |
ڈاکٹرمحمدناصر | 39 |
تعلیم وصحافت | 41 |
تعمیروترقی | 42 |
باب4:میلیشیااوراس کی تیرہ ریاستیں | 45 |
آزادی کی تحریک | 46 |
وفاق کی تشکیل | 46 |
سیاسی استحکام | 48 |
اسلام کامستقبل | 50 |
تعلیم اورصحافت | 52 |
تعمیروترقی | 53 |
باب5:برونئی جنوب مشرقی ایشیاکاکوئت | 55 |
برصغیرپاکستان وہند | 59 |
باب6:برطانوی ہندمیں آزادی کی تحریکیں | 61 |
برصغیرمیں برطانیہ کی پالیسی | 61 |
برطانوی اوراسلامی دورکافرق | 62 |
سعیداحمدخان | 65 |
اردوادب کادورجدید | 66 |
سیاسی بیداری اورمسلم لیگ کاقیام | 74 |
مولانامحمدعلی | 75 |
ڈاکٹراقبال | 77 |
قائداعظم | 78 |
قراردادپاکستان | 80 |
علم وادب | 81 |
باب7:پاکستان :ایک نظریاتی مملکت | 85 |
لیاقت علی خان | 87 |
قراردادمقاصد | 89 |
عدم استحکام کادور | 89 |
پہلاآئین | 90 |
صدریوب کادور | 92 |
عہدایوبی میں تعمیروترقی | 94 |
خارجہ پالیسی | 96 |
جبرواستبداد | 97 |
نظریہ پاکستان پرضرب | 98 |
مشرقی پاکستان میں احساس محرومی | 99 |
تحریک جمہوریت اورصدرایوب کی دست برداری | 101 |
دوسرامارشل لاءاوربنگلہ دیش کاقیام | 102 |
پہلےعام انتخابات | 103 |
سقوط مشرقی پاکستان | 104 |
باب8:متحدہ پاکستان کے24سال | 109 |
کوتاہیاں | 113 |
اخلاقی زوال | 114 |
فکری جمود | 116 |
باب9:پاکستان سقوط مشرقی پاکستان کےبعد | 119 |
ذوالفقارعلی بھٹو | 119 |
آئین کانفاذاورجبرواستبداد | 123 |
متحدہ جمہوری محاذاورقومی اتحاد | 125 |
پیپلزپارٹی کےدورپرایک نظر | 126 |
تیسرامارشل لا | 128 |
قیادت مافقدان اورانتخابات کالالتوا | 129 |
تعلقات خارجہ | 131 |
جماعت اسلامی | 133 |
مسلم لیگ | 136 |
پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی | 137 |
جمعیت علمائےاسلام | 138 |
پیپلزپارٹی | 139 |
معیشت | 140 |
تعلیم اورصحافت | 142 |
مولانامودودی | 143 |
مشاہیرعلم وادب | 146 |
بنگلہ دیش | 153 |
تاریخی پس منظر | 153 |
برطانوی دور | 154 |
پاکستان میں شمولیت | 156 |
عوامی لیگ اوربنگلہ دیش کاقیام | 157 |
علیحدگی کےاسباب | 160 |
شیخ مجیب الرحمن | 162 |
صدرضیاءالرحمن | 164 |
بنگلہ دیش میں اسلامی تحریک | 166 |
باب11:کشمیرجنت نظیر | 171 |
ڈوگراراج | 172 |
پاکستان سےالحاق کامطالبہ | 174 |
آزادکشمیر | 178 |
مشرق وسطی | 181 |
باب2:افغانستان کادورجدید | 183 |
نادرشاہ | 183 |
ظاہرشاہ | 184 |
بادشاہت کاخاتمہ | 185 |
اشتراکی انقلاب | 186 |
باب13:ایران رضاشاہ سےاسلامی انقلاب تک | 195 |
رضاشاہ پہلوی | 195 |
محمدرضاپہلوی | 197 |
تیل قومی ملکیت میں لےلیاگیا | 198 |
انقلاب سفید | 200 |
جبرواستبداد | 201 |
بادشاہت کاخاتمہ | 203 |
پہلوی دورپرایک نظر | 205 |
تعلیم وعلم وادب | 207 |
اسلامی رجحانات | 209 |
اسلامی اتحاد | 211 |
اسلامی انقلاب اورامام خمینی | 213 |
ڈاکٹرعلی شریعتی | 216 |
نئی حکومت کی مشکلات | 218 |
باب14:ترکی قیام جمہوریت کےبعد | 223 |
تاریخ پس منظر | 223 |
مصطفی کمال اورجنگ آزادی | 224 |
تبادلہ آبادی | 226 |
سیکولرجمہوریت | 227 |
اسلامی عناصرکی ناکامی کےاسباب | 230 |
عصمت انونو | 232 |
ڈیموکریٹ پارٹی | 234 |
جلال بایارکادورصدارت | 236 |
عدنان مندریس | 237 |
فوجی انقلاب | 241 |
باب15:ترکی فوجی انقلاب کےبعد | 243 |
حزب عدالت | 243 |
بدلع الزمان سعیدنورسی | 244 |
سلیمان دیمیریل کی وزرارت | 247 |
اتحاداسلامی | 248 |
مخلوط حکومتوں کادور | 250 |
بلندیجیوت | 250 |