ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد دوم

ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد دوم

 

مصنف : ثروت صولت

 

صفحات: 531

 

اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اپنی اس تاریخ سے کٹ چکا ہے۔اپنی بد اعمالیوں اور شریعت سے دوری کے سبب مسلمان آج پوری دنیا میں ذلیل ورسوا ہو رہے ہیں۔اور ہر میدان میں انہیں شکست وہزیمت کا سامنا ہے ۔ تاہمصدر اسلام میں جب خلفائے راشدین تاریخ اسلام کے ابواب صفحہ ہستی پر منقوش کر رہے تھے تو عجمی دسیسہ کار تاریخ اسلام کے ان زریں اور تابناک ابواب کو مسخ کرنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ہمارا ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ازواج مطہرات تمام صنف اناث میں ہی نہیں بلکہ انبیائے کرام کے بعد تمام انسانوں سے شرف مجد میں بلند ترین مقامات پر فائز تھیں۔مگر عجمیت کے شاطر،عیار، اورخبیث افراد نے بظاہر اسلام کا لبادہ اوڑھ کر بڑی چابکدستی سے اسلام کو نیست ونابود کرنے کے لئے ایک لائحہ عمل مرتب کیا اور امہات المومنین پر طرح طرح کے بہتانات لگائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ‘‘ ثروت صولت کی کاوش ہے۔ جس میں ملت اسلامیہ کی پوری تاریخ کو اسلامی نقطۂ نظر سے پرکھ کر پیش کیا ہے اور اس میں امت مسلمہ کے نہ صرف سیاسی بلکہ تہذیبی، علمی اور ادبی تاریخ کو چار جلدوں میں سمو دیا ہے۔ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے پانچ حصے 1985ء تک کے ان ملکوں کی تاریخ پر مشتمل تھے جہاں مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کی اشاعت کے ذریعہ معاشرتی زندگی کا رخ کوڑا، جہاں مسلمانوں کو بالادستی نصیب ہوئی۔اس کے بعد کے واقعات پر چھٹی اور ساتویں جلد مرتب ہو رہی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ دوم:مسلمانوں کےعروج کادوسرادور 22
باب1:پاسباں مل گئےکعبےکوصنم خانےسے 23
چنگیز خاں اورا س کےجانشین 23
چین میں اسلام 25
مملکت چغتائی 26
باب2:دریائےوالگاکی وادی 29
بلغار 29
سرائےکی سلطنت 31
برکہ خاں 32
محمداوزبک خاں 33
سرائےکی سلطنت کازوال 34
توقتمش اورامیرتیمور 35
کازان اوراسترخان 37
والگاکی وادی میں تہذیب وتمدن 38
باب3:ایل خانی حکمران 47
ہلاکوخان 47
غازان خان 49
رشیدالدین 50
ابوسعید 51
اہل خانی دورکی خصوصیات 52
علم وداب 53
شیخ  سعدی 54
باب4:کالی بھیڑوالےاورسفیدوالے 59
آل مظفر 59
جلائر 60
قرہ قویونلو 62
آق قویونلو 62
سلاطین کرت 64
باب5:وسط ایشیاکےتیموری 67
امیرتیمور 67
فنوحات 68
روس کی مہم 68
ہندوستان کی مہم 68
ہندوستان پرحملہ 69
جنگ انقرہ 70
تیموربحیثیت فاتح اورحکمران 71
سمرقند 72
تیمورکےجانشین 74
شاہ رخ 74
الغ بیگ 76
ابوسعید 76
حسین بائقیرا 77
ہرات 78
علوم وفنون 79
علی شیرنوائی 81
جامی 82
فنون لطیفہ 82
تبریز 83
باب6:مصرکےغلام بادشاہ 87
بحری مملوک 87
ملک الظاہربیرس 88
منصورقلادون 90
ملک الناصرمحمد 91
برجی مملوک 92
سلطان برقوق 92
تیمورکاحملہ 93
قحط اورطاعون 94
مصرپرعثمانی ترکوں کاقبضہ 94
مملوک سلاطین کےکارنامے 95
علم وداب 96
ابن تیمیہ 96
ابن قیم 98
ابن ماجد 100
باب7:شمالی افریقہ موحدین کےبعد 105
بنوحفص 105
تونس 107
بنومرین 107
امیریعقوب 108
بنومرین کےدورمیں تمدن 110
ابن بطوطہ 111
ابن خلدون 115
باب8:کالےلوگوں کادیس ارض سودان 119
المتونہ اورمرابطین 119
عبداللہ بن یسین 119
سلطنت مالی 121
منساموسیٰ 121
ابن بطوطہ اورمالی 122
سلطنت صوتغائی 123
اسکیائےاعظم 123
تہذیب وتمدن 125
احمدبابا 126
کانم کی سلطنت 128
باب9:مشرقی افریقہ 131
حبش اورزیلع 131
احمدجران 132
نوربن مجاہد 133
مشرقی سوڈان 134
اسلامی دور 135
سلطنت زنج 136
باب10:مشرق بعید 139
اشاعت اسلام کادور 139
جاواکےنواولیاء 141
سمدرپسائے 142
سلطنت ملکا 144
باب11:دہلی کی سلطنت 147
خاندان غلاماں 147
قطب الدین ایبک 147
ایلتمش 148
بلبن 149
خاندان خلجی 151
جلال الدین خلجی 151
خاندان تغلق 154
غیاث الدین تغلق 154
محمدتغلق 155
فیروزشاہ تغلق 158
رفاہ عام کےکام 156
تیمورکاحملہ 158
باب12:کفرکی سرزمین میں اسلامی تہذیب 161
دہلی 161
سڑکیں 163
بزرگان دین 164
علم وادب 166
امیرخسرودہلوی 168
باب13:سلطنت دہلی کےزوال کےبعد 169
کشمیر 169
زین العابدین 170
دکن کی بہمنی حکومت 172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like