مظلوم صحابیات ؓن صحابیات پر کیے جانے والے ظلم کی نوعیت

مظلوم صحابیات ؓن صحابیات پر کیے جانے والے ظلم کی نوعیت

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 211

 

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں ۔ زیر تبصرہ ’’ مظلوم صحابیات ‘‘ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن کی ہے۔ اس کتاب میں مظلوم صحابیات الرسول کی دلفریب ودلنشیں او ر پر نورسیرت کے روح پر ور اور ایمان افروز ومناظر پر مشتمل ہے۔ لہذا یہ کتاب عصر حاضر کی مظلوم خواتین کے لئے راہنما ئی کرنے والے ہے۔ اللہ تعالی خاندانوں کی خدمت اور تربیت کرنے والی مومنات کواس کامطالعہ کر کے اپنی زندگی کو ان صحابیات کی سیرت کے سانچے میں ڈھال کر معاشرے میں ایک نمونہ بننے کی توفیق بخشے اور مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت بخشے۔آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
عرض مولف 10
مقدمہ 11
باب اول:عہد قدیم میں مستورات پر ظلم
فصل اول:ظلم کی حرمت اورسنگینی 17
ظلم قیامت کےاندھیرےہیں 18
ظالم پر اللہ تعالیٰ کی گرفت 19
مظلوم کی بددعاسے بچو! 20
ظلم نہ کرو 23
ایک شخص کو نبی اکرم ﷺ کی نصیحت 25
میراہاتھ شل ہوجائے اگرمیں زینب کوماروں! 25
لاٹھی بردار مرد 29
حکم نہیں سفارش 30
عورتوں کو ظلم وزیادتی کےلیے نہ روکو 31
ایک اشکال اوراس کاجواب 33
فصل دوم:عہد قدیم میں مومنات پر ظلم 36
اللہ تعالیٰ نےکافر وفاجر کافریب اسی کےمنہ پردے مارا 37
بدکار تختہ دار پر 39
ذی الاوتاد (میخوں والے)ظالم پر عذاب الہیٰ کاکوڑابرس پڑا 40
اماں جان !صبر کروتوحق پر ہے 41
بیٹیوں کاقتل ۔باپ نےبیٹی کو کنویں میں پھینک دیا 43
اللہ کا ماراہوا 47
فصل سوم:صحابیات ؓ کی مظلومیت کاقرآنی ثبوت 50
فصل چہارم:کتب حدیث وسیرت اورتاریخ سےثبوت 55
آپ ہمارے لیے اللہ سےمدد کیوں نہیں طلب کرتے؟ 57
باب دوم:جسمانی تشدد کاشکار ہونےوالی صحابیات ؓ
اسماءبنت ابوبکر ؓ 62
داستان ظلم 65
اسماء بنت سلامیہ ؓ 67
داستان ظلم 69
ام المومنین ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیان ؓ 70
داستان ظلم 73
ام شریک دوسیہ ؓ 74
ام عبیس ؓ 76
داستان ظلم 76
ام عفیف ؓ 77
داستان ظلم 77
ام ورقہ بنت عبداللہ بن حارث انصاریہ ؓ 78
داستان ظلم 79
امیمہ بنت رقیقہ ؓ 80
داستان ظلم 81
جاریہ بنت عمروبن مومل ؓ 82
داستان ظلم 82
حبیبہ بنت سہل بن ثعلبہ انصاریہ ؓ 83
داستان ظلم 84
حمامہ ؓ 85
داستان ظلم 85
حواءانصاریہ ؓ 86
داستان ظلم 86
زقیرہررومیہ ؓ 88
داستان ظلم 89
زینب بنت محمد ؓ 90
داستان ظلم 91
اسلام کی پہلی شہیدہ سمیہ بنت خباط ؓ 83
داستان ظلم 91
فاطمۃ الزہراء ؓ 95
داستان ظلم 98
لبیہ ؓ 101
داستان ظلم 101
لیلیٰ بنت ابی حثمہ ؓ 102
داستان ظلم 102
نہدیہ ؓ 104
داستان ظلم 104
باب سوم:جسم فروشی پر اکسائی جانےوالی،افک وبہتان کی آزمائش میں مبتلا کی جانے والی اورمالی مظالم کاسامنا کرنےوالی صحاببات ؓ
جسم فروشی پر اکسائی جانےوالی اورجنسی طورپر ہراساں کی جانےوالی صحابیات ؓ 108
امیمہ ؓ 111
داستان ظلم 111
مسیکہ ؓ 114
داستان ظلم 114
معاذہ بنت عبداللہ ؓ 115
داستان ظلم 115
ایک مسلمان خاتون کی بےحرمتی 118
فصل دوم :افک وبہتان کی آزمائش سےگزرنےوالی صحابیاتؓ 121
ام المومنین عائشہ ؓ 123
داستان ظلم 127
فصل سوم :مالی مظالم کاسامنا کرنےوالی صحابیات ؓ 134
ام کجہ ؓانصاریہ ؓ 136
داستان ظلم 136
کبیثہ بنت معن انصاریہ ؓ 139
داستان ظلم 139
سعد بن ربیع ؓکی بیٹیاں 140

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like