متون حدیث پر جدید ذہن کے اشکالات ایک تحقیقی مطالعہ

متون حدیث پر جدید ذہن کے اشکالات ایک تحقیقی مطالعہ

 

مصنف : ڈاکٹر محمد اکرم ورک

 

صفحات: 513

 

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے ۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے ۔احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔اور جن لوگوں نے احادیث پر اشکالات کے تیر برسائے ہیں ان کا ازالہ کرنے میں سے بہت سے علماء اور محدثین نے سعی کی ہے ۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ متون حدیث پر جدید ذہن کے اشکالات – ایک تحقیقی مطالعہ‘‘ میں فاضل محقق ڈاکٹر محمد اکرم ورک نے منکرین حدیث، مستشرقین اور جدید پسندوں کے اعتراضات،شبہات کا خالصتا تحقیقی اندازمیں جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔اس کتاب میں ذخیرۂ حدیث کی حفاظت و استناد سے متعلق روایات، حفاظت قرآن سے متعلق روایات،سیاست و قضا سے متعلق روایات،انبیاء ﷩ کی سیرت سے متعلق روایات، عقل عام اور مشاہدہ سے ظاہری تعارض پر مبنی روایات کو جمع کیا ہے۔ یہ تصنیف منکرین حدیث کے شکوک شبہات کو دور کرنے کے لیے اور منکرین حدیث کے لیے کھلی تلوار ہے – پر فتن دور میں اپنے آپ کو ذہنی انتشار سے محفوظ رکھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہےاللہ رب العزت ڈاکٹر محمد اکرم ورک کی کاوش کو قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 13
پیش لفظ 17
اظہارتشکروامتنان 29
مقدمہ 35
دین اسلام میں رسول خداکامقام اورمنصب 38
فتنہ انکارسنت کاآغاز وارتقاء 46
فتنہ انکارسنت کانیاظہور 41
باب اول:ذخیرہ حدیث کی حفاظت واستناد سےمتعلق روایات
فصل:ذخیرہ حدیث کی کتابیت وتدوین سےمتعلق روایات
کتابت حدیث کی ممانعت کی روایات 73
کتابت حدیث کی اجازت کی روایات 80
محدثین کاموقف 85
فصل دوم:ذخیرہ حدیث کےاستنادسےمتعلق روایات
حضرت ابوہریرہ ؓپروضع حدیث کاالزام 92
امام ابن شہاب زہریؓ وضع حدیث کاالزام 96
ذخیرہ حدیث میں اہل کتاب کی روایات 105
بنوعباس کےستحقاق خلافت کےلیے وضع حدیث کاالزام 121
صحابہ کی تنقیص کےلیے وضع روایت کاالزام 127
باب دوم:حفاظت قرآن سےمتعلق روایات
قرآن مجید میں آیت رجم 134
قرآن مجید میں آیت رضاعت 145
قرآن میں لوکان لابن آدم وادیان‘‘کی آیت 149
سورۃ اللیل میں تحریف؟ 154
سبعہ احرف اورمتن قرآن کی محفوظیت 158
عہد صدیقی میں جمع وتدوین قرآن کی روایت 176
باب سوم:ظاہری تعارض پر مبنی روایات
فصل اول:باہم متعارض روایات
زانی کےجنت میں داخل ہونےکی روایت 184
ختم نبوت اورمسیح ﷤ کی آمدثانی کی روایات 190
کھڑےہوکرپیشاب کرنےکی اجازتاورممانعت کی روایات 194
کھڑےہوکرپانی پینےکےجوازاورممانعت کی روایات 196
کتارکھنےکےجوازاورعدم جوازکی روایات 199
واقعہ معراج سےمتعلق متعارض روایات 201
فصل دوم:قرآن مجید کےساتھ متعارض روایات
زلزلہ قیامت کی ہولناکی سےمتعلق روایت 205
عورتوں سےجماع فی الدبرکی روایت 209
حضرت مسیح ﷤ کی آمدثانی روایت 216
باب چہارم:سیاست وقضاسےمتعلق روایات
فصل اورمنکرین اورمعاندین کےخلاف اقدامات کی روایت
لوگوں سےہرحال میں جنگ کرنےکی روایت 228
یہودی سردراروں کےقتل کی روایات 240
کعب بن الاشرف کےخلاف گوریلاکارروائی 240
بورافع کےخلاف گوریاکاروائی 249
خفیہ کارروائیوں کی حکمت 253
قبلہ عسکل وعرینہ کےباغیوں کےقتل کی روایت 256
فصل دوم:اسزائے رجم کی روایات
یہودی جوڑے کےرجم کی روایات 266
عہد رسالت میں واقعات رجم کی روایات 274
ماعزاسلمی کےرجم کاواقعہ 281
غامدیہ کےرجم کاواقعہ 286
عسیف کےرجم کاواقعہ 287
ایک گمنام آدمی کےرجم کاواقعہ 288
باب پنجم :انبیاء﷩ کی سیرت سےمتعلق روایات
فصل اول:انبیائے سابقین کی سیرت سےمتعلق روایات
حضرت ابراہیم ﷤کےکذبات ثلاثہ کی روایت 295
حضرت ابراہیم ﷤ کےختنے کی روایت 309
حضرت ابراہیم ﷤ کی طرف شک منسوب کرنےکی روایت 311
حضرت یوسف کےصبرحوصلہ کی تحسین کی روایت 314
حضرت موسیٰ کےملک الموت کو تھپڑمارنےکی روایت 317
حضرت موسیٰ﷤ کی براءت کی روایت 323
حضرت موسیٰ کاعریاں حالت میں لوگوں کےسامنےآجانا 329
حضرت موسیٰ پر فرعون کےایمان لانےکی روایت 333
حضرت سلیمان کی سوبیویوں سےمقاربت کی روایت 341
فصل دوم:رسول اکرمﷺ کی سیرت سےمتعلق روایات
رسول اکرم ﷺ پر جادوکی روایات 337
ام المومنین حضرت عائشہ ؓکی عمرسےمتعلق روایات 360
ابنۃ الجون سےنکاح کی روایت 373
حضرت ماریہ مصریہ پرتہمت زناکی روایت 380
فصل سوم:رسول اللہﷺکی نجی زندگی سےمتعلق روایات
ازواج مطہرات کامقام ومرتبہ اوردینی ذمہ داریاں 386
حالت حیض مین مباشرت کی روایات 395
ازواج مطہرات سےجوب غسل کےمتلق سوال کی روایت 398
حضرت عائشہ کےعملاغسل کرکےدکھانےکی روایت 402
ازواج مطہرات کےساتھ اکٹھے غسل کرنےکی روایت 404
ایک رات میں تمام ازوج سےمقاربت کی روایت 407
باب ششم:عقل عام اورمشاہدہ سےظاہری تعارض پر مبنی روایات
فصل اول:مشاہدہ تجربہ کےخلاف روایات
گرمی کی شدت کوجہنم کاسانس قراردینےکی روایت 419
سورج کےعرش کےنیچے سجدہ کرنےکی روایت 425
علم تولید سےمتعلق روایات 431
مکھی کوپانی مین ڈبوکرنکالنے کی روایت 434
حضرت آدم کےغیرمعمولی طورپر درازقدہونےکی روایت 438
بندروں کےرجم کی روایت 443
عجوہ کھجورکی تاثیرکی روایت 449
کھمبی کےپانی کےآنکھ لیےشفاہونےکی روایت 453
فصل دوم:عقل وقیاس کےمنافی روایات
واقعہ معراج میں نماز کی فرضیت کی روایت 457
گناہ کی حوصلہ افرزائی کی روایت 467
گرگٹ کو قتل کرنےکی روایت 470
فصل سوم:ماضی اورمستقبل کی خبروں بر مشتمل رایات
مسجد حرام اورمسجداقصی کی تعمیر کی روایات 473
سوال کےبعددنیاکےخاتمےکی پیش گوئی کی روایت 479
قیصروکسریٰ کی ہلاکت کی پیش گوئی کی روایت 481
مصادرومراجع 491
کچھ مصنف کےبارےمیں 509

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like