مسلک احناف اور مولانا عبد الحئی لکھنوی

مسلک احناف اور مولانا عبد الحئی لکھنوی

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 160

 

اس بدیہی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ قرآن مجید قیامت تک کے لیے کتاب ہدایت ، جبکہ حضور ﷺ کی سنت تمام مسلمانوں کے لیے دستور العمل ہے-یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں بہت سے کبار علماء کرام نے تقلید جامد کو ترک کر کے کتاب وسنت کو غور وفکر کا منبع بنایا -انہی میں سے ایک نام مولانا عبدالحئی لکھنوی رحمۃ اللہ علہ کا بھی ہے-جنہوں نے کتاب وسنت کی اصل نصوص کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑا-زیر نظر کتاب میں مولانا کی ان آراء کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں انہوں نے معروف فقہی نقطہ نظر سے ہٹ کر مؤقف اختیار کیا ہے-مصنف نے  کتے کا جھوٹا برتن،گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے،عصر کی نماز کا وقت،رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام جیسے مسائل پر اپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے تقلید شخصی کی بیخ کنی کی ہے- علاوہ ازیں موصوف نے میت کو غسل دینے سے غسل کرنا،تکبیرات عید،نماز استسقاء اور طلاق ثلاثہ کے متعلق کتاب وسنت کے اصل مؤقف کی جانب رجوع کرتے ہوئے عصر حاضر کے علمائے کرام کو دعوت فکر دی ہے کہ وہ تقلید وجمود کی بجائے براہ راست مذہب کے اصل سرچشموں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کریں-

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارش احوال واقعی 7
مولانا لکھنوی  ؒ کا فقہی موقف 12
کیا حضرت عیسی ؑ فقہ حنفی پر فتوی دیں گے ؟ 20
کیا مجتہد مطلق کا درجہ ختم  ہو گیا ہے ؟ 23
ثقہ عالم کی ذمہ دار ی 25
معاصرین کےمابین رواداری 26
پانی کی طہارت 30
دہ در دہ حوض 30
بئر بضاعہ 31
کتے کا جھوٹا برتن 35
کیا علامہ ابن ہمام ؒ متعصب تھے ؟ 36
داڑھی کا خلال 37
گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے 38
شرمگاہ کو چھونےسے وضو ء ٹوٹ جاتا ہے 39
اونٹ کا گوشت کھانےسےوضوء ٹو ٹ جاتاہے 42
نبیذ سے وضوء جائز ہے ؟ 43
تیمم کس طرح کیا جائے ؟ 44
ضروری تنبیہ 47
صبح کی نماز کا وقت 47
صبح کی نماز طلوع شمس کے وقت 49
عصر کی نماز کا وقت 51
ترجیع کی اذان کہنا 54
اکہری اقامت 55
تثویب 56
آذان جمعہ کا جواب 59
بارش میں آذان اور الا صلو افی الرحال 60
بارش یا کسی عذر کی بنا ء پر دو نمازیں جمع کرنا 61
سنن و نوافل دو یا چار رکعت سے 62
مغرب کی نماز سےپہلے دو رکعت 63
صبح کی سنتوں کے بعد لیٹنا 65
صبح کی سنتیں نماز فجر کےبعد پڑھی جا سکتی ہیں 65
اقامت کےبعد سنتیں پڑہنا 67
ذرا توجہ فرمائیں 68
زبان سے نماز کی نیت 69
تکبیر تحریمہ کے وقت کانوں کو چھونا 72
رفع الیدین 73
نماز میں ہاتھ کیسے اور کہاں باندھے جائیں؟ 75
دعائے استفتاح 81
بسم اللہ باآواز بلند یا آہستہ 84
فاتحہ خلف الاما م 86
آمین بالجھر 89
نماز مغرب میں مقدار قراءت 92
آیات ترغیب و ترہیب کا جواب 93
کیا امام صرف تسمیع کہے ؟ 95
کیا تحمید سےزیادہ دعائیں جائز ہیں  ؟ 95
دو سجدوں کے درمیان ذکر 96
جلسہ استراحت 98
تورک جائز ہے 99
اشارہ سبابہ تشہد میں 101
تشہد کے الفاظ میں کمی وبیشی 102
سجد سہو کب کیا جائے ؟ 103
نماز میں کلام موجب فسادکب  ہے 103
نماز ی کو غیر نماز ی کا پنکھا کرنا 104
نماز میں ماثور دعا کے علاوہ دعا کرنا 105
بچہ کو اٹھا کر نماز پڑہنا 106
تین وتر پڑہنے کا طریقہ اور ایک وتر 107
دعائے قنوت او ررفع الیدین 110
نماز وتر سواری پر 113
سورۃ الحج میں دو سجدے ہیں ؟ 114
تسبیح نماز میں جلسہ استراحت 115
قضاء نماز میں ترتیب 116
جمعہ کےلیے مصر شرط ہے 117
نماز استسقاء 117
چادر بدلنا 119
تکبیرات عید 119
صلاۃ کسو ف کا طریقہ 120
عورت جماعت کرا سکتی ہے ؟ 121
میت کو غسل دینے سےغسل کرنا 122
نماز جنازہ  میں سورۃ فاتحہ پڑہنا 123
نماز جنازہ میں رفع الیدین 124
نماز جنازہ میں تعدد 125
ادھار سامان بیچنے کے بعد خریدار  مفلس ہو جائے 126
بیع المدبر 127
بائع اور مشتری کے مابین بیع کب پختہ ہوتی ہے ؟ 127
گوشت کے بدلے جانور خریدنا 129
بیع العرایا 129
عورت لکھنا سیکھ سکتی ہے یا نہیں ؟ 130
بیویوں کے درمیان انصاف 131
عقیقہ 132
حالت احرام میں نکاح 133
عصر و فجر کے بعد طواف اور دو رکعت 134
کفن محرم 134
اشعار بدن 135
کم سے کم مہر کی تعیین 135
جنین کا حکم 139
زانی کو حد کے ساتھ جلا وطن کرنا 140
مالک اپنے غلام کو حد لگایا سکتا ہے ؟ 140
کیا ہر نشہ آوار چیز حرام ہے ؟ 141
خو ن وغیرہ سے قرآن پاک لکھنا 141
اختلاف مطالع 143
رؤیت میں تار برقی کا اعتبار 144
طلا ق ثلاثہ 146
مفقود الخبر کی بیوی کا حکم 146
کثرت طرق سبب ترجیح ہیں 147
راوی کا اپنی روایت کے خلاف عمل کرنا 148
جمع و تطبیق ، نسخ سے مقدم ہے 149
ترجیح یا تطبیق 151
ارحجیت صحیحین 151
حدیث مرسل 153
نقل روایات میں فقہاء کا تساہل 154
ھذا من السنہ کا مفہوم 156
مراجع 159

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like