مشاہد التوحید
مصنف : ملک حسن علی
صفحات: 476
اخروی نجات ہر مسلمان کا مقصد زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ قرآن کریم نے مشرکوں کے لیے وعید سنائی ہے ’’ اللہ تعالیٰ شرک کو ہرگز معاف نہیں کرے گا او اس کے سوا جسے چاہے معاف کردے گا۔‘‘ (النساء:48) لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ حضرت نوح نے ساڑے نوسوسال کلمۂ توحید کی طرف لوگوں کودعوت دی ۔ اور اللہ کے آخری رسول سید الانبیاء خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نےبھی عقید ۂ توحید کی دعوت کے لیے کس قدر محنت کی اور اس فریضہ کو سر انجام دیا کہ جس کے بدلے آپ ﷺ کو طرح طرح کی تکالیف ومصائب سے دوچار ہوناپڑا۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے زیر تبصرہ کتاب’’ مشاہد التوحید‘‘ملک حسن علی جامعی شرقپوری کی تصنیف ہے ۔ مؤلف نے اس کتاب میں قرآنی تصور توحید اور اس کے تمام گوشوں کو قرآن پاک کی روشنی میں ایک بدیع اسلوب اور عام فہم انداز بیان کے ساتھ پیش کیا ہے اور دلائل کی پختگی خیالات کی ترتیب اور اپنے موضوع میں یہ کتاب ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے ۔شاہ اسماعیل شہید کی تحریک مجاہد ین کے مجاہد نامور مؤرخ مولانا غلام رسول مہر کےاس کتاب کا مقدمہ لکھنے اور شارح نسائی شیخ الحدیث مولانا عطاء اللہ حنیف کے اس کتاب پر ابتدائیہ سے کتاب کی اہمیت وافادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
ابتدائیہ | 7 |
مولف کی خود نوشت سرگرشت | 9 |
مقدمہ | 11 |
خطبۃ الکتاب | 12 |
برکات توحید | 14 |
عقیدہ توحید الہی نےاخلاق معاشرت تمدن اور معثیت پر کا اثر ڈالا | 15 |
تطریہ کی بلندی | 16 |
جذبہ قربانی وایثار | 17 |
الہی نظام سلطنت کاخاکہ | 18 |
عقیدہ توحید کااثر اجتماعی اور عقلی زندگی پر | 21 |
توحید کاسچاجذبہ مخلوق سے محبت کرنا سکھاناہے | 22 |
اسلامی توحید کے اثرات وبرکات مذاہب واقوام عالم پر | 28 |
ہستی باری تعالی کے دلائل | 23 |
اللہ تعالی کی واحدانیت کااجمالی مفہوم | 48 |
لاالہ اللہ کاتفسیر | 51 |
اللہ کی تعریف | 61 |
خصائص للوہیت | 64 |
ازافادیت ابن قیم حقیقت | 66 |
قرآن اور توحید | 66 |
صفات الہی کاشبہ قلبی | 68 |
کلمہ طیبہ کی نورانی شعاعوں کابیان | 71 |
کلام شیخ مجدد دربارہ تعریف توحید | 73 |
الدین الخالص | 74 |
کیامخلوق خالق | 75 |
انبیاءعلیم السلام کامقصد بعثیت | 75 |
نماز عقیدہ توحید کی عملی تفسیر ہے | 78 |
اسرارالصلوۃ | 79 |
تکرار تکبیرات کافلسفہ | 80 |
سنماز میں سیرال | 81 |
طریق نماز کے اسرار | 82 |
الصلوۃ عمادالدین | 83 |
نماز کی اہمیت اور فیوض برکات | 84 |
مافی الصلوۃ سورہ لمحمد کے اسراررموز | 90 |
طلب ہدایت کامطلب | 92 |
صراط مستقیم کی پہچان | 93 |
عبادت | 96 |
مطالعہ تفاسیر | 99 |
چند ایک شبہات کاازالہ شبہ اول | 103 |
جواب | 104 |
شبہ ثانی اور اس کاجواب | 104 |
سورۃ اخلاص | 110 |
قل ہواللہ احد | 111 |
اللہ الصمد | 113 |
لم یلد ولم یولد | 115 |
تفسیراموذتین صورۃ الفلق | 116 |
تعوذباللہ | 117 |
استعاذہ کےارکان | 120 |
معوذتین کے خواص قضائل | 121 |
تفسیر | 122 |
سورۃ خلق میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی ہے | 124 |
سورۃ الناس اضافہ الربوبیۃ | 12 |
اضافۃ الملک | 125 |
اضافۃ الوہیہ | 126 |
وسوس الخناس | 127 |
حج بیت اللہ کافلسفہ | 129 |
شعائز الہی کی حقیقیتں | 132 |
حج کےاسرار رووز | 133 |
حج اور عمرو | 135 |
شرائط حج | 135 |
حج کی اقسام | 136 |
مناسک حج او رارکان حج | 137 |
تفصیل مناسک ارحام | 138 |
میقات کامقصد | 139 |
احرام کے احکام واب | 140 |
لیبک کہنے میں حکمت | 141 |
طواف قدوم | 143 |
صفا اور مروہ کےدرمیان سعی | 144 |
میزاب زعت | 145 |
بعض اصطلاحات کی تشریح | 146 |
مکہ سے رونگی | 147 |
مزدلفہ | 149 |
مشراحرام | 149 |
رمی جمعرات اور اس کی حقیقت | 150 |
قربانی کی حلق یاقصر طواف | 152 |
آداب ایام تشریق وقیام منی | 153 |
طواف وادع | 156 |
آب زم کے خصائص وبرکات | 156 |
آب زمزم کی سائنسی تحلیل | 156 |
کعبہ ارو ربانی کعبہ کی مختصر تاریخ | 157 |
زیارت مدینہ | 161 |
قبرستان ارو جنت البقع | 162 |
مسجد قبا | 163 |
جبل احد | 164 |
مدینہ سے واپسی | 164 |
فضائب مدینہ | 167 |
مشاہد لتوحید | 167 |
مشہداول اللہ تعالی کے بغیر کو ئی الہ نہیں | 169 |
مشہد ثانی معبود صرف اللہ ہے | 170 |
مشہد ثالث نافع ضا درا ارو مشکلات صرف اللہ ہے | 171 |
مشہد چہارم رزاق وشافی اور اولاو عطاکرنے والاصرف اللہ ہ ے | 174 |
مشہدپنجم آسمانوں اور زمنیوں میں صرف اللہ تعالی کی فرمانی دائی ہے | 177 |
مشہد ششم توکیل وکفالت اور دلایت ونصرت کی نسبتیں صر ف اللہ سےجوڑی جائیں | 180 |
لفظ دلی مولے کی بحث دلایت ارو دلایت | 184 |
ولی اللہ کی تعریف | 186 |
خلاصہ بحث | 191 |
مشہد ہفتم وہ خداہی سنتا ہے وہی قبول کرتاہے | 191 |
ایک شبہ اور اس کاازالہ | 192 |
مشہد ہفتم ۔ہرآن پر ہر جگہ موجود ہونا اور ایک چیز سے آگاہ ہونا خاصہ ذات الہی ہے | 197 |
تفسر انما علمہا عندربی | 203 |
مشہد نہم ۔تدورنیاز او رجانی ومالی تقرب اللہ کاحق ہے | 205 |
سجدہ صرف اللہ کاحق ہے | 209 |
مشہد دہم قرآن پاک میں آنجضرت کےشاہداروشیہد ہونےکی تفسر | 210 |
شہدائے فی سبیل اللہ کی زندگی کی تفسیر | 210 |
اسلام میں شرک داخل کرنےکی چورداروازے اور ان کااانسداد | 223 |
انبیاء علیم السلام کی بشریت | 226 |
کیارسول کابشر نہونا محال ہتے | 225 |
اس کاجواب | 240 |
الم تر سےاپنی عدعت کاغلط استعمال | 240 |
قوم نوح کاپانچ مشہور بت صالحین کے نام پر تھے | 248 |
قوم نوح کا عقیدہ | 249 |
ایک عمالمگیر عقیدہ | 250 |
عرب جاہلیت کےانقیادات اور تصورات | 257 |
عرب میں بہت پر ستی کیسے آئی | 255 |
لات کابت کیسے بنا | 258 |
مولانا احمدرضا خان صاحب | 259 |
عربوں میں گروہ موجدین | 261 |
رسومات حاہلت | 262 |
عرب جاہلیت کی تصویر کادوسرارخ | 264 |
ظہور اسلام کےوقت عرب کی حالت | 265 |
مسلمات قوم عرب اور ان سے انداز خطاب | 269 |
توحید فطری اور دجدانی پکارہے | 271 |
صاحب روح المعانی کر فریاد | 272 |
دعوت حق اور موت باطل | 273 |
درعوۃ الحق کی تفسیر | 378 |
من دون اللہ کی فیصلہ کی بحث | 379 |
الوسیلہ کاصحیح مفہوم | 291 |
الوسیلہ کاغلط مفہوم | 293 |
رد الاشراک واصاف المشرکین | 293 |
اہل شرک کالحاد فی اسماء اللہ | 304 |
اقسام الحاد | 305 |
اعظم اولحاد | 306 |
کیاتعداد ممکن ہے | 307 |
حافظ ابن قیم قویم کاایک مقالہ | 309 |
مشرک کاحل ملاحفظہ ہو | 312 |
قبرپرستوں کےحال کی تصویر | 314 |
آنحضرت ﷺ مکہ بعیدہ سے بصغیہ خطا بمذرکا | 316 |
تشہد میں خطاب کامطلب | 318 |
تصدیق حوالہ جات | 321 |
تشہد میں صیغہ سلام یادگار معراج ہے | 322 |
زیارت قبور اور عبادات قبور | 329 |
ایصال ثواب | 329 |
قاضی ثناللہ پانی پتی | 330 |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی | 335 |
شاہ عبدالعزیرز محدیث دہلوی | 337 |
شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی | 340 |
قبروں کو پختہ بنانا چوز گچ کرنا ان پر گبندنانا فقہائے کرام کےاراشادات | 341 |
حضرت امام شافعی کافرمان | 342 |
وصیت نامہ مرزجان جمان مظہرہ | 343 |
بدعت ومنکرات | 345 |
مروجہ عرس | 353 |
نغمات توحیج | 358 |
معراج النبی ﷺ | 361 |
واقعہ معرااج کی تقریب | 362 |
واقعہ معراج النبی ﷺ | 363 |
واقعہ معراج احادیث نبوی ہیں | 365 |
مقام تریف الاقدم | 380 |
دلنو اور تدئی کامقام | 380 |
حضور کی واپسی | 382 |
رویت باری تعالی یعنی دیدار خدوندی | 385 |
مقا م عبدیت | 389 |
سیدا لرسل صلعم کے معرج پر ایک اعتراض اور ا س کاجواب | 390 |
قلب محمدی علی صاجنا الصلوۃ وسلام کی مثال | 398 |
قرآن فہمی کے اوصول | 409 |
قرآن کاہن وحوال اور ا س کے فضائل وبرکات | 322 |
قرآن کےاولبی اسرار اور قائق | 436 |
مناجات امام ابن تیمیہ الحرافی | 436 |