مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ

مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ

 

مصنف : محمد رئیس ندوی

 

صفحات: 1030

 

علمائے اسلام نے دینِ اسلام او رعقیدۂ توحید کی ترویج دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس ، تصنیف وتالیف ،مضامین ومقالات کے ذریعہ کی ہے بعض علماء نے مختلف موضوعات پر ضخیم کتب او رچھوٹے رسائل و کتا بچہ جات تحریر کئے ہیں۔ قارئین کے لیے بڑی ضخیم کتب کی بنسبت ان چھوٹے رسائل،کتابچہ جات اور مضامین ومقالات سے استفادہ کرنا آسان ہے۔بعض ناشرین کتب نے ان رسائل کو افادۂ عام کے لیے یکجا کر کے شائع کیا ہے جیسے کہ مقالات شبلی، مقالات راشدیہ،مقالات محدث گوندلوی ، مقالات مولانا محمد اسماعیل سلفی،مقالات شاغف، مقالات اثری، مقالات پر وفیسر عبد القیو م وغیرہ یہ مذکورہ تمام مقالات تقریبا کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی جائزہ‘‘ وکیل سلفیت علامہ محمد رئیس ندوی﷾ (استاذ جامعہ سلفیہ بنارس) کی ہے۔ یہ کتاب قرآن و حدیث کی روشنی فتنہ تقلید پرستی میں روک تھام کے لیے ایک مکمل نصاب ہے، جو کہ دیو بندی تحفظِ سنت کانفرنس (2،3 مئی 2001ء) کے موقع پر شائع کردہ انتیس مجموعہ مقالات پر مبنی ہے۔جس میں اکابر صحابہ و محدثین کرام اور دیگر شیوخ کے حالات و واقعات کو بیان کرتے ہوئے نماز کے متعلق احکامات وغیرہ کو زیر بحث لایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف اور دیگر معاونین کتاب کی اس کو کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 51
حالات وخدمات 55
خطبہ کتاب تمہید 61
امت میں اختلاف وانتشار پیداکرنےسے شرعی ممانعت 63
امت محمدیہﷺ میں افتراق کی نبوی پیش گوئی 64
’’یداللہ علی الجماعۃ ‘‘والی حدیث نبوی 65
’’اتبعو السواد الاعظم ‘‘والی حدیث نبوی 66
اسلام کی طرف منسوب فرقوں میں سب سےزیادہ ضرور رساں فرقہ اہل الرائ ہے 68
حدیث نبوی کی نظر میں فرقہ اہل الرای گمراہ وگمراہ گر ہے 69
صحابہ کرام کی نظر میں اہل الرائ اعدائے سنن ہیں اورحفظ وروایت حدیث سےمحروم بھی 69
صحابہ کرام نے سبھی اہل اسلام کونصوص کاعلم حاصل کرنےکاحکم دیا 70
حکم فاروقی کہ فرق باطلہ بشمول اہل الرائ وتقلید پرستوں کارد بلیغ احادیث نبویہ سےکرو 71
عراق سےمتعق ایک اہم نبوی پیش گوئی 72
تنبیہ بلیغ وایضاح اول: 74
تنبیہ بلیغ وایضاح ثانی: 74
ہندوستان میں اہل حدیث کےخلاف فتنہ سامانی کرنےوالے اہل الرائ 75
تحفظ دیوبندیت کانفرنس بنام تحفظ سنت کانفرنس 76
فرقہ دیوبندیہ کانفرنس ’’تحفظ دیوبندیت ‘‘کادعوت نامہ 77
مسلمانوں کاعہد زوال کب سےشروع ہوا؟ 78
کیامذہب اہل حدیث اورمتبعین اہل حدیث کو انگریز ی سامراج نےپیداکیاہے 79
برٹش سامراج کےساتھ مسلمانوں کےکس فرقہ کی وفاداریاں مربوط ہیں 81
فرقہ دیوبندیہ کی اہل حدیث کی بابت بھاری اکاذیب اوتلبسیات نویسی 82
فرقہ دیوبندیہ کی ڈھکوسلہ بازی 83
فرقہ دیوبندیہ کی تعلیٰ بازیاں 83
تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ صدارت پر سلفی تحقیقی نظراورانکشاف حقائق 89
علماء اعلام معززحاضرین 92
اساطین اسلام 93
حاضرین ذوی الاحترام 96
محافظان سنت 97
تنبیہ 98
حضرت علماء ذی شان 99
حضرات 101
فرقہ دیوبند یہ وبریلو یہ درحقیقت غیرمقلدہیں 102
پاسبان ملت 105
فرزندان اسلام 107
دیوبندی تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ استقبالیہ پر ہمارا تحقیقی تبصرہ جائزہ ونقد نظر 112
خطبہ کتاب وتمہید 113
مہمانان گرامی قدراورمعزز حاضرین 117
پاسبان ملت ! 118
اس دیوبندی بیان پر ہماراتبصرہ 120
عالی مقام علماء کرام 121
اس دیوبندی بیان پر ہماراتبصرہ 123
امام ابوحنیفہ اورمرجیہ وجہمیہ 123
امام ابوحنیفہ  سےان کےشرکیہ وکفریہ عقائد سےباربار توبہ کرائی گئی 124
جہمی مذہب پر امام ابوحنیفہ کی موت ہوئی 125
غیراللہ کی پرستش کرنےوالا دیوبند یہ کی نظر میں کامل الایمان رہتاہے 125
دیوبند تحفظ سنت کانفرنس کےخطبہ استقبالیہ کاخاتمہ 126
ہماری گزارش 126
کشف الغمۃ بسراج الامۃ ،پر سلفی تحقیقی جائزہ 128
خطبہ کتاب وتمہید 129
دیوبندی کتاب ’’کشف الغمۃ بسراج الامہ:کی وجہ تسمیہ 132
مذکورہ دیوبندی کتاب میں قولہ کےتحت کہی گئی بات اوراس کادیوبندی جواب 133
جواب :امام ابوحنیفہ تمام محدثین کےنزدیک سی الحفظ ہیں 134
امام ابوحنیفہ  نےخو د اپنے کوسی الحفظ کہا 134
امام ابوحنیفہ نےاپنےبیان کردہ تمام علوم کو بشمول حدیث وفقہ مجموعہ ریاح واباطیل کہا 135
اامام ابوحنیفہ نےاپنی بیان کردہ علمی باتوں کو مجموعہ شرور اباطیل کہا 135
ابتدائے امرمیں امام ابوحنیفہ کو خرابی حفظ کےسبب پتہ نہیں رہتا تھا کہ میری کونسی علمی بات صحیح اورکونسی غلط 136
امام ابوحنیفہ  اپنی مدون کرائی ہوئی کتب فقہ وحدیث کو مجموعہ اکاذیب کہتےہیں 137
حافظ ابن حبان نےامام ابوحنیفہ کو بہت زیادہ خراب حافظے والاکہا 138
زدیوبند حسین احمد ایں چہ بو العجی است 140
امام وکیع بن جراح کی امام ابوحنیفہ پر تحریح 141
امام وکیع کی امام  ابوحنیفہ پر تیسری تجریح 142
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ چوتھی تجریح 142
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر پانچویں تجریح 143
امام وکیع کی امام ابوحنیفہ پر چھٹی تجریح 143
کیابواسطہ امام اب المدینی امام بخاری ابوحنیفہ کےشاگرد ہیں 144
کیاابن معین نےتوثیق ابی حنفیہ کی ہے؟ 144
ایضاح 145
نشہ دیوبندیت میں دیوبندیہ کےاحقرالزمن مفتی مہدی حسن کی ہذیاں سرائی 146
کیاامام ابن المدینی نےامام ابوحنیفہ کی توثیق کی ہے؟ 147
دبوبندی تلبیسات کی بھرمار 147
کیااساتذہ ابی حنفیہ غیرثقہ یاثقہ تھے 148
امام ابوحنیفہ کےاستاد الاستاذ امام ابراہیم نخعی 149
امام ابوحنیفہ کےبیٹے وپوتے ضعیف ہیں 151
تلامذہ ابی حنیفہ ابویوسف محمد کذاب ہین 151
امام ابوحنیفہ کےہم مسلک تلامذہ علم حدیث کی بصیرت سےمحروم تھے 152
زیدبن ابی عیاش کی تجیہل وتوثیق پر بحث 152
ائمہ حناف کی توثیق زیدبن ابی عیاش 153
مزاعم دیوبندی کی تکذیب 155

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
20.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like