مجموعہ تقاریر
مجموعہ تقاریر
مصنف : چن زیب آفاق
صفحات: 180
خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ اردوزبان میں اسلامی وادبی دسیوں مجموعۂ خطبات موجود ہیں ۔ لیکن نوخیز بچوں اورنو نہالوں کےاذہان کی آب یاری کےلیے صحیح مواد پر مشتمل کتب کم ہی ملتی ہیں۔زیر نظر کتاب ’’ مجموعۂ تقاریر‘‘چن زیب خان آفاق کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں طلبہ وطالبات کے معیاری اورشستہ تقریریں مرتب کردی ہیں ۔ یہ مجموعۂ تقاریر سکولز کالجز اور اہل عساکر کے ہر سطح کے طلبہ وطالبات کےلیے یکساں مفید ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 11 |
دیباچہ | 13 |
کیاآپ بھی مقرربنناچاہتےہیں | 15 |
جہانِ تازہ کی افکارتازہ سےہےنمود یانئی سوچ تبدیلی کاباعث بنتی ہے | 19 |
پاکستان کی آزادی کے62سال ہم نے بہت کچھ حاصل کیا | 23 |
شہید کی جوموت ہےوہ قوم کی حیات ہے | 27 |
کارواں کےدل سےاحساس زیاں جاتارہا | 31 |
نوجوان….اقبال کی نظرمیں | 35 |
اسلام ہمارادین | 39 |
یومِ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم | 43 |
سوات اوروزیرستان کےشہداءکےنام | 46 |
گلوبل وارمنگ اورہمارامستقبل | 52 |
پاکستان کی سلامتی اورترقی میں مسلح افواج کاکردار | 56 |
وطن کی مٹی گواہ رہنا | 61 |
دہشت گردی اورانتہاپسندی،ذمہ دارکون | 64 |
ہےجرم ضعیفی کی سزامرگِ مفاجات | 69 |
عمل سےزندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی | 73 |
ہوگئی کس کی نگہ طرزِ سلف سے بیزار | 76 |
وہ لوگ جواللہ کی راہ میں مارے جائیں | 78 |
تیرےبحرکی موجوں میں اضطراب کیوں نہیں ہے؟ | 82 |
کیامفلسی حسِ لطافت کومٹا دیتی ہے | 85 |
پاکستان میری پہچان ہے | 89 |
علم کی شمع سےہومجھ کومحبت یارب! | 92 |
یوم پاکستان۔23مارچ | 96 |
یومِ ولادت حضرت علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ | 99 |
14اگست۔جشنِ آزادی | 102 |
یوم دفاع پاکستان…..6ستمبر | 106 |
یومِ ولادت قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر | 108 |
یوم والدین | 111 |
قطرہ قطرہ نہ بہوآبِ رواں بن جاؤ | 114 |
میری ماں میری جنت ہے | 117 |
باپ کی عظمت | 120 |
ہمیں سچاپاکستانی بننے کی ضرورت ہے | 123 |
تعلیم سب کےلئے ایک | 126 |
میڈیا کاکردار | 129 |
غربت کی کوکھ سے مجرم پیداہوتے ہیں | 133 |
قطرے قطرے سےدریابنتاہے..یا بچت کےفائدے | 136 |
بچوں کی پرورش اورہماری ذمہ داریاں | 139 |
کیابچوں کےلئے کیبل ضروری ہے | 142 |
پانی کی قلت….ایک عالمگیر مسئلہ | 146 |
پاکستان میں خواتین کےحقوق محفوظ ہیں | 150 |
اُستاد کامقام | 154 |
ہرلحظہ ہےمومن کی نئی شان نئی آن…یاایک سچے مسلمان کی خوبیاں | 158 |
کیابچوں کوموبائل فون کےاستعمال کی اجازت ہونی چاہیے | 161 |
فیشن وقت کی ضرورت ہے | 165 |
فیشن وقت کی ضرورت نہیں ہے | 169 |
وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود..یا موجودہ حالات میں ہماری قومی ذمہ داریاں | 174 |
کیاانگریزی قابلیت کامعیار ہوناچاہیے؟ | 179 |
خدائے لم یزل کادستِ قدرت تُو زباں تُوہے | 183 |
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی | 187 |
اےنوجوان مسلم کبھی تدبر بھی کیاتونے | 191 |
کرگس کاجہاں اورہےشاہیں کاجہاں اور | 195 |
نکل کرخانقاہوں سےاداکررسم شبیری | 200 |
خلاصہ کتاب | 204 |