مجموعہ فتاویٰ رد پرویزیت – جلد2

مجموعہ فتاویٰ رد پرویزیت – جلد2

 

مصنف : احمد علی سراج

 

صفحات: 305

 

برصغیر میں عبداللہ چکڑالوی نے سب سے پہلے انکار حدیث کے فتنہ کی تخم ریزی کی، حافظ اسلم جیراجپوری اور غلام احمد پرویز نے اس کی آبپاشی کی اور اپنے افکار و نظریات کی بنیاد انکار حدیث پر رکھی۔ چنانچہ انھوں نے علی الاعلان کہا کہ حجت شرعیہ صرف قرآن کریم ہے دینی معاملات میں حدیث حجت نہیں، اور اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ حدیث کا استہزا کیا اور اس کے لیے گستاخی کے جملے بولے۔ علمائے کرام نے فتنہ پرویزیت کا ادراک کرتے ہوئے ان کے لٹریچر کا بھرپور تعاقب کیا اور مسکت جوابات دئیے۔ تحریک رد پرویزیت کے سلسلے میں جو علمی تحقیقی کام ہوا اور ملک کےاخبارات وجرائد میں چھپا اس کی یکجا کتابی شکل اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ تاکہ علمی وتحریکی حضرات ایک مجموعے سے باآسانی استفادہ کر سکیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حقیقت حال 21
اظہار تشکر 30
پرویزیت کے ناپاک عزائم اور بزم طلوع اسلام کی لابنگ اور عالمی سطح پر پرویزیت کا تعاقب 40
غلام احمد پرویز اور اس کے متبعین بلاشبہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں 61
غلام احمد پرویز کافر اور لوگوں کو گمراہ کرنے والا ہے 101
پرویزی جماعت اپنے معتقدات اور نظریات کی روشنی میں اسلام سے خارج ہے 172
ہم غلام احمد پرویز اور اس کے ہم عقیدہ لوگوں  کو کافر اور مرتد سمجھتے ہیں 225
پرویزیت اس دور کا بہت بڑا فتنہ ہے 250
بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے 297

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like