مجلہ بحرالعلوم محدث العصر نمبر ( محب اللہ شاہ راشدی)
مصنف : مختلف اہل علم
صفحات: 686
فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی کی شخصیت او ر ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ سندھ کے سادات گھرانے راشدی خاندان سے تعلق رکھتے تھے سندھ میں راشدی خاندان نہایت اہمیت کا حامل ہے مسلک اہل کو اس علاقے میں صرف ان کی بدولت ہی ترویج وترقی اور فروغ ہوا اس خاندان کی دینی ملی اور مسلکی خدمات آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں شیخ محب اللہ راشدی اپنے وقت کے ایک عظیم مفکر ومحدث تھے اور صاحبِ قلم عالم دین تھے آپ نے مختلف مسائل پر اردو اور سندھی زبان میں نہایت وقیع تحقیقی کتابیں اور رسائل لکھے ۔ زیر نظرکتاب در اصل جامعہ بحر العلوم السلفیہ سندھ کے سہ ماہی مجلہ بحر العلوم کا شیخ محب اللہ شاہ راشدی کی حیات وخدمات وتاثرات پر مشتمل خاص نمبر ہے جس میں شیخ کے متعلق نامور علماء اور اہل قلم کے مضامین اور اور تاثرات کو مدیر مجلہ جناب افتخار احمد تاج الدین الازہر ی ﷾ او ران کے رفقاء نے بڑی محنت سے جمع کرکے شائع کیا ہے اللہ تعالی شیخ محب اللہ کے درجات بلند فرمائے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
کلمۃ المدیر | 7 | |
آپ بیتی میری علمی و مطالعاتی زندگی | ||
تاثرات | ||
حضرت شاہ صاحب کی یاد میں | 151 | |
پیاری شخصیت کی یادیں اور باتیں | 159 | |
شیخ الاسلام محب اللہ شاہ کی یاد میں | 168 | |
میرے والد محترم | 179 | |
سید محب اللہ شاہ جلالپور میں | 191 | |
یکے از شخصیات باب الاسلام | 193 | |
پیر محب اللہ شاہ راشدی | 197 | |
پیر سید محب اللہ شاہ راشدی | 204 | |
حافظ پیر محب اللہ شاہ | 213 | |
میرے پیارے شفیق | 216 | |
ماہر اسماء الرجال | 219 | |
سید محب اللہ شاہ راشدی | 249 | |
سرزمین سند کے عظیم سپوت | 266 | |
مخدوم سندھ | 274 | |
درویش صفت پیکر علم وعمل انسان | 276 | |
محبت کے پھول | 299 | |
میرے دادا ابو ایک عظیم مصلح | 301 | |
خدمات | 308 | |
سید محب اللہ شاہ حیات و خدمات | 338 | |
شاہ صاحب کی تصنیفی خدمات | 350 | |
کتب خانہ پیر جھنڈا | 357 | |
مخطوطات | 395 | |
محب اللہ شاہ راشدی کی حدیثی خدمات | 424 | |
وصیت نامہ | 459 | |
انٹرویو | 463 | |
پیر سید محب اللہ شاہ راشدی کی کہانی | 463 | |
سید قاسم صاحب کا ایک اہم انٹرویو | 484 | |
سید محب اللہ شاہ راشدی کا ماہنامہ ’’ صراط مستقیم‘‘ کراچی کو ایک اہم انٹرویو | 505 | |
تعزیتی پیغامات | 521 | |
آہ مولانا سید محب اللہ شاہ راشدی | 521 | |
زمین کھا گئی آسمان کیسے کیسے | 523 | |
تعزیت نامہ | 524 | |
سندھی مضامین | 530 |