Magrib Ki Khofnak Galti Aur Is Ka Izala By Ghulam Ahmed Pervaiz مغرب کی خوفناک غلطی اور اس کا ازالہ تحریر غلام احمد پرویز

Magrib Ki Khofnak Galti Aur Is Ka Izala
By Ghulam Ahmed Pervaiz
مغرب کی خوفناک غلطی اور اس کا ازالہ

تحریر غلام احمد پرویز

Tolu e Islam (June 1941)

بحوالہ: ماہنامہ طلوع اسلام جون 1941ء

اس مضمون سے مندرجہ ذیل باتیں پتا چلتی ہیں۔
1) اس وقت تک پرویز صاحب “آزادی نسواں” کے حامی نہیں تھے۔
2) اس وقت تک “نظام ربوبیت” ایجاد نہیں ہوا تھا۔
3) اس وقت تک یورپ “قدرت کے “فطری قوانین” پر عمل کر کے مومن نہیں بنا تھا۔
4) اس وقت تک دین اور مذہب میں فرق کی بحث نہیں چھڑی تھی۔
5) اس وقت تک پرویز صاحب یورپی ماڈل اختیار کرنے کے مشورے دینے والے “مجددین” کے سخت خلاف تھے۔

Download from Scribd
Download from Archive
Read Online on Archive

Photos on Facebook

You might also like