مدارس اسلامیہ اہمیت و ضرورت اور مقاصد
مدارس اسلامیہ اہمیت و ضرورت اور مقاصد
مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی
صفحات: 201
دینی مدارس کے طلباء ،اساتذہ ،علمائے کرام ،مشائخ عظام اصحاب صفہ او رعلوم نبویﷺ کے وارث اور امین ہیں ۔ یہی مدارس دینِ اسلام کے وہ قلعے ہیں جہاں سے قال اللہ قال الرسول ﷺکی پاکیزہ صدائیں دن رات گونجتی ہیں ۔ نبی کریم ﷺنےایک صحابی ارقم بن ابی ارقم کے گھر میں دار ارقم کے نام سے ایک مخفی مدرسہ قائم کیا ۔صبح وشام کے اوقات میں صحابہ کرام وہاں مخفی انداز میں آتے اور قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرتے تھے یہ اسلام کی سب سے پہلی درس گاہ تھی۔ہجرت کے بعدمدینہ منورہ میں جب اسلامی ریاست کاقیام عمل میں آیا تو وہاں بھی آپﷺ نے مسجد نبوی کے ایک جانب ایک چبوترا(صفہ) بھی تعمیر کرایا ۔ یہاں بیٹھ کر آپﷺ مقامی وبیرونی صحابہ کرام کو قرآن مجید اور دین کی تعلیم دیتے تھے۔یہ اسلام کاپہلا باقاعدہ اقامتی مدرسہ تھا جو تاریخ میں ’’اصحاب صفہ‘‘ کے نام سے معروف ہے۔ یہاں سے مسجد اور مدرسہ کا ایسا تلازمہ قائم ہواکہ پھر جہاں جہاں مسجد یں قائم ہوتی گئیں وہاں ساتھ ہی مدرسے بھی قائم ہوتے گئے۔اسلامی تاریخ ایسے مدارس اور حلقات ِحدیث سے بھری پڑی ہے کہ غلبۂ اسلام،ترویج دین اور تعلیماتِ اسلامیہ کو عام کرنے میں جن کی خدمات نے نمایاں کردار ادا کیا۔ زیر نظر کتاب’’مدارس اسلامیہ کی اہمیت وضرورت اور مقاصد‘‘ مولانا سیدابو الحسن علی ندوی کی تقریروں اور قدیم تحریروں سے مرتب شدہ ہے ۔جناب عبدالہادی اعظمی ندوی صاحب اس کے مرتب ہیں۔یہ کتاب مدارسِ اسلامیہ کامقام ومرتبہ، معاشرہ میں اس کی اہمیت وافادیت،اس کے خلاف ریشہ دوانیوں کے دفاع کی تدابیر، اس کی جانب منسوب افراد کی کوتاہیاں اور ان کی ذمہ داریوں کے متعلق ایک جامع مرقعہ ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 13 |
اسلام میں قلعے | |
عربی دینی مدارس کی ضرورت کیوں؟ | 15 |
مذہب امت مسلمہ کے خمیر او ترکیب میں داخل ہے | 15 |
امت مسلمہ کی زندگی اور فکر کا سرچشمہ وحی الٰہی ہے | 15 |
اسلام میں دین کے مفہوم وسعت وہمہ گیری | 16 |
امت کا سب سے بڑا فریضہ | 17 |
اسلام کے نظام شرعی کی حفاظت کون کر سکتا ہے؟ | 19 |
ہندوستان میں تجدیدی واصلاحی کام | 20 |
مدارس دینیہ کی ضرورت | 21 |
عربی مدارس: واجبات وفرائض | |
تنازع للبقاء اور بقائے اصلح کا قانون | 23 |
عربی مدارس کا مقصد | 23 |
مدارس کے فرائض | 34 |
مدارس کے داخلی فرائض | 34 |
ذہنی تشکیل | 34 |
آب حیات صرف رسول اللہ(ﷺ) کےجام میں ہے | 25 |
اسلامی نظام پر ایمان لانے کا تقاضا | 25 |
عوام کے مقابلہ میں علماء کا امتیاز | 26 |
اسلام کے نظام کے محافظ صرف علماء اور اہل دین ہیں | 27 |
مسلمانوں کی صحیح قیادت ورہنمائی اور علماء کی ذمہ داریاں | 28 |
سیرت کی تعمیر | 29 |
مقصد کا تعین اور نصب العین کی بلندی | 30 |
مدارس عربیہ کے طلبہ کی زندگی میں افسردگی اور بے کیفی کا اصل سبب | 31 |
اس صورت حال کا واحد علاج | 32 |
طلبہ کی ذمہ داریاں | 33 |
نصاب تعلیم کا مسئلہ | 34 |
مدارس عربیہ کے نصاب کا صحیح مفہوم | 35 |
عام مطالعہ اور کتابوں کا ذوق | 37 |
معلمین | 38 |
جسمانی تربیت | 39 |
مدارس کے بیرونی فرائض مسلمانوں کی نشاۃ ثانیہ | 40 |
عربی زبان کی اشاعت | 44 |
مدارس کی تنظیم اور علماء کا اجتماع | 45 |
ایک مثالی درس گاہ | |
انسانی فطرت کا غلط اندازہ | 46 |
اخلاقی وروحانی ضرورتوں کا احساس | 47 |
علم وعمل کے لیے محرکات وجذبات کی ضرورت | 49 |
زباں گو صاف ہو جاتی ہے دل طاہر نہیں ہوتا | 50 |
نقوش کے جبائے نفوس کی ضرورت | 51 |
زندگی کے حقائق وتجربات کے مخففات کی تعلیم | 53 |
ایک مثالی مدرسہ | 55 |
علم کے فضائل | 57 |
مدینہ کی پوری نو آبادی ایک غیر اصلاحی مدرسہ تھی | 61 |
مجالس نبوی میں شرکت کا اہتمام | 62 |
تعلیم میں قوت اخذ اور فہم کے مراتب کا لحاظ | 63 |
چلتا پھرتا مدرسہ | 64 |
صحابہ کرامؓ اور طلبہ مدارس کے علم کافرق | 65 |
نظام تعلیم وتربیت کی بنیاد ایمان ویقین پر ہونی چاہیے | 69 |
شہری آبادی میں ایمان ویقین پیدا کرنے کی ضرورت | 70 |
تعلیم وتعلم ایک مستقل اور اعلیٰ عبادت ہے | 72 |
دینی مدارس کا ایک خلا | 73 |
ایمان واحتساب اور اخلاص کی ضرورت | 73 |
دینی وعربی مدارس کی خصوصیات اور ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت میں ان کا حصہ | |
فضائے مدارس عربیہ کی چند امتیازی خصوصیات | 75 |
مشہور وممتاز ترین دینی وعلمی درسگاہیں | 79 |
دار العلوم دیوبند اور دوسرے مرکزی دینی مدارس | 80 |
دار العلوم ندوۃ العلماء | 81 |
مدارس وجامعات کا بہترین تعارف | |
زندگی کا تعلق صرف جسم سے نہیں ہے | 87 |
مدرسہ کا نسبی تعلق | 87 |
مدرسہ کا وسیع مفہوم | 88 |
جامعہ کا صحیح تعارف | 89 |
(خذاالکتاب بقوۃ) کاصحیح مفہوم | 90 |
قرآن کی عملی تفسیر کی ضرورت ہے | 91 |
اہل مدارس کا باطن کس طرح ہونا چاہیے؟ | 91 |
پاک دل وپاکباز | 92 |
مدارس وجامعات کے لیے بہترین چارٹ | 93 |
مدارس کے وجود کا مقصد | |
انسان زمین پر اللہ کا خلیفہ ہے | 94 |
ہندوستان کے سارے مدارس حضرت خواجہ جمیری کے عزم صادق مرہون منت ہیں | 95 |
چراغ ہدایت | 96 |
مکالمہ قرآنی | 97 |
انسانی وجود کا مقصد | 98 |
انسانیت کی سب سےبڑی غلطی | 99 |
سب سے بڑا سانحہ | 100 |
دینی مدارس کے وجود کا مقصد | 101 |
دینی مدارس کا پہلا کام | 102 |
مدینی مدارس کا دوسرا کام | 102 |
ماہرین فن کی ضرورت | 104 |
صالح ومقاصد کے لیے زندگیاں وقف کرنے کی ضرورت | 105 |
ہندوستان میں عربی زبان وداب کے ماہرین | 106 |
پیام انسانیت کے کام کی ضرورت | 107 |
زبر دست چیلنج اور دوررس نتائج کے حامل خطرات | |
قرآن مجید میں دینی مدارس کا تذکرہ | 109 |
صلیبی حملہ | 110 |
تاتاری یورش | 110 |
عصر حاضر کے چیلنجز اور خطرات | 111 |
عالم اسلام کے خلاف تمام سازشوں کا مرکز اسرائل | 111 |
مدارس دینیہ کا کام | 112 |
زندگی اور موت کا محاذ | 113 |
اسلام کی حیات وبقا کے لیے مسلمانوں پر ذمہ داری | |
اسلام سے ہندوستانی مسلمانوں کا رشتہ | 114 |
اسلام سے تعلق کے اسباب | 115 |
ہندوستان میں فیض وافادہ کے بادل | 115 |
ارباب حق وصفا کا کردار | 116 |
مردم سازی کے کارخانے | 116 |
مدارس کا فیض | 117 |
قیام دار العلوم دیوبند | 119 |
دین اسلام کی پناہ گاہیں | 119 |
مدارس ومکاتب کا قیام سب سے ضروری چیز | |
انسانی آبادی کی دواہم ضرورتیں | 120 |
جہالت | 121 |
شفا خانوں اور تھانوں کی ضرورت | 124 |
دل ،دماغ اور روح کا شفا خانہ | 124 |
سب سے بڑی ڈرنے کی بات | 125 |
اللہ کی مرضیات ونامرضیات کےجاننے کی ضرورت | 127 |
اللہ کے انعامات واحسانات اور صفات کے جاننے کی ضرورت | 127 |
دینی تعلیم | 128 |
مکاتب ومداس کی فکر کیجیے | 130 |
مدارس ومکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں! | |
حکیم الاسلام حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی | 132 |
ہمیشہ قصبات نے ہی شہروں کو تازہ خون عطا کیا | 133 |
اللہ کی بخشش لا محدود ہے | 134 |
اسلاف کے احسانات | 135 |
امت مسلمہ ایک خطرناک دررا ہے پر | 136 |
نسل نو کو جہنم سے بچائیے | 137 |
والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کیوں نہیں؟ | 137 |
مدارس ومکاتب سانس کا حکم رکھتے ہیں | 138 |
تحریک پیان انسانیت | 139 |
امت کے تحفظ کا راستہ | |
قرآن مجید ذکر ہے | 140 |
قرآن مجید اور حاملین قرآن کی حفاظت کا وعدہ ہے | 140 |
توریت وانجیل کی حفاظت کا وعدہ نہیں | 141 |
مستشرقین کا اعتراف | 142 |
مدارس کا اصل مقام | 143 |
حفاظت کے وعدے | 144 |
عربوں کی حفاظت کا وعدہ | 145 |
عربی زبان کا اعجاز | 145 |
قرآن کا صدقہ | 146 |
دنیا کے مسلمانوں کی حفاظت کا راز | 148 |
اللہ تعالیٰ ملت اسلامی کا محافظ ہے | 149 |
کشتی نوح | 150 |
ہندوستانی مسلمانوں کے تحفظ کا راز | 151 |
اسلام کے قلعے | 152 |
عربی مدارس کی ترقی اور توسیع کی ضروت | 154 |
اہل کانپور پرندوۃ العلماء کا حق ہے | 155 |
مدارس اسلامیہ کی خصوصیات | |
دواصطلاحیں | 157 |
اخلاص پیدا کرنے کی ضرورت | 157 |
ایمان واحتساب | 158 |
ایک لطیفہ | 159 |
آج دینی دملی کاموں میں اخلاص کی کمی ہے | 159 |
تعلیم یافتہ طبقہ کی معلومات مدارس کے متعلق بہت محدود ہیں | 160 |
مدارس اسلامیہ کی خصوصیات | 161 |
دولت پرستی کاجنون | 162 |
ایک اہم ضرورت | 162 |
زہد وایثار کا ایک واقعہ | 163 |
آج اخلاقی تربیت اور کردار سازی ناپید ہوتی جارہی ہے | 164 |
سعید حلبی کا واقعہ | 164 |
ایک عنقا | 165 |
استقامت صرف انہی مدارس میں ملے گی | 166 |
ممالک عربیہ میں ہندوستان کی قدر یہاں کے مدارس کی وجہ سے ہے | 168 |
ایک نعمت | 169 |
ہندوستان کی آزادی سو فیصدی علماء کرام کی رہین منت ہے | 170 |
اگر یہ مدارس نہ ہوں تو؟ | 171 |
ہندوستان میں تاریخ مسلمانوں کی لائی ہوئی ہے | 172 |
مدارس کی افادیت اور ان کی خصوصیات وکارنامے بیان کرنے کی ضرورت | 173 |
مدارس امت مسلمہ کے لیے سرچشمہ حیات ہیں | |
سوچنے کی بات | 174 |
اس امت کا دامن علم سے باندھ دیا گیا ہے | 175 |
آج علم نافع کیوں نہیں؟ | 176 |
مدارس امت مسلمہ کے لیے کیوں ضروری ہیں؟ | 176 |
ایک اعلان | 177 |
مدارس امت مسلمہ کے لیے حیات کی ایک شرط ہیں | 177 |
مدارس سے حیا ت ابدی کا تحفہ ملتا ہے | 178 |
مدارس نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ ملک کےلیے بھی ضروری ہیں | 180 |
مدرسہ کیا ہے | |
تزکیہ | 183 |
تعلیم کتاب وحکمت | 183 |
صحابہ کرامؓ | 184 |
مدارس کا فیضان | 185 |
مدرسہ کا تعارف | 185 |
گاؤں اور دیہات کے عربی مدارس | |
عربی مدارس اور ترقی کا جذبہ | 189 |
گاؤں اور دیہاتوں نے ہی مرکز کو تازہ خون عطا کیا | 190 |
ملک وملت کو آج تازہ خون کی ضرورت ہے | 190 |
رضائے الٰہی | 191 |
مدرسہ ومسجد لازم وملزوم | |
اردو زبان ،دینیات اور جدید تعلیم | 194 |
معیاری نرسری اسکول کا قیام | 195 |
مسجد کے زیر سایہ اسکول | 197 |
اساتذہ کی ذمہ داری | 197 |