ما یفید الناس شرح قال بعض الناس
ما یفید الناس شرح قال بعض الناس
مصنف : مفتی اللہ بخش
صفحات: 128
امام بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہی۔سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا ۔امام بخاری چونکہ مقلد نہ تھے اور ہر مسئلے کو اجتہادی اصولوں پر پرکھتے تھے،چنانچہ آپ نے متعدد مقامات پر دیگر مکاتب فکر کی آراء اور ان کے اقوال پر نام لئے بغیر صرف “قال بعض الناس”کہہ کر رد کیا ہے،اور صحیح موقف پیش کیا ہے۔آپ زیادہ تر احناف کا رد کرتے ہیں اور بسااوقات دیگر باطل فرقوں کا بھی رد کرتے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب ” ما یفید الناس فی شرح قال بعض الناس”محترم جناب مفتی اللہ بخش صاحب ﷾خطیب دار الحدیث محمدیہ ملتان کی کاوش علمیہ ہے۔جس میں انہوں نے صحیح بخاری کے پچیس25 مقامات “قال بعض الناس” کی وضاحت کی ہے ،اور دلائل کے ساتھ یہ واضح کیا ہے کہ ان مقامات پر امام بخاری نے “بعض الناس ” سے کیا مراد لیا ہے۔یہ ایک تحقیقی اور علمی کتاب ہے جو طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور محققین کے بھی بڑی مفید اور شاندار تصنیف ہے۔تمام اہل علم کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ صحیح بخاری | 1 | |
حالات امام بخاری | 1 | |
مناقب امتیازی حالات | 1 | |
حفظ احادیث | 1 | |
فہم و ذہانت و قوت اجتہادیہ | 2 | |
تاریخ ولادت و وفات | 4 | |
حلیہ مبارک | 6 | |
شیوخ بخاری | 6 | |
امام بخاری کامسلک | 7 | |
تصانیف بخاری | 7 | |
قصہ امام بخاری کا محمد ذہلی کے ساتھ | 7 | |
حالات و متعلقات صحیح بخاری | 8 | |
سبب تالیف جامع صحیح بخاری | 9 | |
خصوصیات و امتیازات جامع صحیح بخاری | 9 | |
تکرار الاحادیث المختلف الاعتراض | 11 | |
امام بخاری کے شرائط | 13 | |
بخاری و مسلم کے درمیان موازنہ | 14 | |
بخاری کی کل احادیث | 16 | |
بخاری کے نسخ | 16 | |
بخاری کی شروحات | 16 | |
کتاب الزکوۃ باب فی الرکاز الخمس | 17 | |
مسئلہ خلافیہ خمس معدن میں جمہور کے دلائل | 17 | |
شبہ احناف (1) | 19 | |
شبہ احناف (1) | 20 | |
احناف کے دلائل اور ان کے جواب | 20 | |
صحیح بخاری میں پہلا مقام | 22 | |
زبر تحقیق بحث | 22 | |
استدلال لغوی کا رد | 22 | |
الزام (2) احناف پر | 25 | |
کتاب الہبۃ باب اذا قال اخلا منک ہذا الجاریۃ علی ما یتعارف الناس فہو جائز | 26 | |
دوسرا مقام وقال بعض الناس | 26 | |
شبہ احناف و جواب شبہ | 17 | |
امام بخاری کا دوسرا اعتراض | 17 | |
شبہ احناف | 17 | |
جواب شبہ | 28 | |
شبہ ثانی و جواب | 28 | |
تیسرا مقام وقال بعض الناس | 28 | |
شبہ و جواب شبہ | 29 | |
شبہ و جواب شبہ | 30 | |
کتاب الشہادات باب شہادۃ القازف والسارق والزانی | 30 | |
مسئلہ خلافیہ شہادۃ محدود فی القذف | 31 | |
دلائل جمہور | 31 | |
شبہ و جواب شبہ | 31 | |
شبہ و جواب شبہ | 32 | |
جمہور کی دوسری دلیل | 33 | |
جمہور کی تیسری دلیل | 33 | |
حنفیوں کے شبہات اور ان کے جوابات | 34 | |
جمہور کی چوتھی دلیل | 34 | |
حنفیوں کا شبہ اور اس کا جواب | 35 | |
دلائل احناف اور ان کے جوابات | 36 | |
چوتھا مقام وقال بعض الناس لا یجوز شہادۃ القاذف حنفیوں پر تین الزام | 37 | |
الزام اول تناقص بین اقوال ابی حنیفہ | 37 | |
حنفیوں کے شبہات اور ان کے جوابات | 38 | |
الزام ثانی اور اس پر شبہات و جوابات | 40 | |
الزام ثالث و شبہات و جوابات | 41 | |
کتاب الوصایا باب قول اللہ عز وجل من بعد وصیۃ یوصی بہا او دین | 42 | |
مسئلہ خلافیہ اقرار دین الوارث | 42 | |
صحت اور اقرار مریض للوارث پر امام بخاری کے دلائل | 43 | |
حنفیوں کے شبہات اور ان جوابات | 43 | |
امام بخاری کی چوتھی دلیل | 47 | |
اور اس پر شبہ اور اس کا جواب عدم صحت اقرار مریض لوارث پر جمہور کےدلائل | 47 | |
پانچواں مقام وقال بعض الناس لایجوز اقرارہ لسوء الظن بہ للورثۃ | 48 | |
اس مسئلہ میں امام بخاری نےحنفیوں پر دو اعتراض کئے ہیں اعتراض اول | 48 | |
اعتراض اول پر شبہات اور ان کے جوابات | 49 | |
امام بخاری کا دوسرا اعتراض | 51 | |
دوسرے اعتراض پر شبہات اور ان کے جوابات | 51 | |
بال اللعان وقول اللہ عزو جل والذین یرمون ازواجہم الخ مسئلہ خلافیہ قذف الاخرس بالاشارۃ | 52 | |
اس مسئلہ میں امام بخاری کے دلائل | 53 | |
دلیل نمبر 1 پر شبہ و جواب | 53 | |
دلیل نمبر 2 اور اس پر شبہ و جواب | 53 | |
دلیل نمبر 3 اور اس پر شبہ و جواب | 54 | |
دلیل نمبر 4 اور اس پر شبہ و جواب | 54 | |
امام ابو حنیفہ اور ان کے موافقین کےدلائل | 54 | |
دلیل نمبر1 اشتباہ اشارہ الاخرس اور اس کا جواب | 55 | |
احناف کی دوسری دلیل اور اس کاجواب | 55 | |
احناف کی تیسری دلیل اور اس کا جواب | 56 | |
چھٹا مقام وقال بعض الناس لا حدد ولا لعان الخ امام بخاری کے احناف پر تین اعتراض | 57 | |
پہلا اعتراض | 57 | |
اور اس پر شبہ اور جواب | 57 | |
دوسرا اعتراض اور شبہ و جواب | 58 | |
امام بخاری کا احناف پر تیسرا اعتراض اور شبہ و جواب | 59 | |
ساتواں مقام کتاب الایمان والنذور | 59 | |
باب ا ن حلف الایشرب نبیذا | 59 | |
بحث اول تعریفات | 59 | |
بحث ثانی فرض تجاری مکہ نبیذ میں احناف پر تعربض ہے | 60 | |
مسئلہ نبیذ پر حنفیوں کے شبہات اور ان کے جوابات | 61 | |
بحث در بیان حقیقت نمر جمیع مسکرات کے خمر ہونے اور موجب حد ہونے کے دلائل جمہور ، سلف وائمہ | 62 | |
محدثین و شبہات و جوابات | 63 | |
مسئلہ خمر میں دلائل احناف اور ان کے جوابات | 67 | |
بح خل خمر | 71 | |
شراب کے سرکہ کے بارے جمہور محدثین کے دلائل | 71 | |
دلائل احناف اور ان کے جوابات | 72 | |
بحث خلیطین | 72 | |
دلائل جمہور محدثین دلائل احناف اور ان کے جواب | 73 | |
کتاب الاکراہ | 73 | |
بحث اول اقسام و احکام اکراہ و حقیقت اکراہ | 73 | |
اکراہ کی دو قسموں سے نمبر اکراہ علی الکلام | 73 | |
قسم دوم اکراہ علی الفعل | 74 | |
حقیقت اکراہ و بحث ثانی شرائط اکراہ آٹھواں مقام باب اذا اکرہ حتی وجب الخ | 75 | |
مسئلہ خلافیہ مجبور آدمی کی بیع ہبہ ہے | 76 | |
مکرہ کے تصرفات قرلی مثلا بیع مکرہ وہبہ و طلاق عناق تدبیر وغیرہ کے بطلان پر امام بخاری کے دلائل و شبہات و جوابات | 76 | |
بیع مکرہ کےعدم جواز کے باوجود اس کے نفاذ پر احناف کے دلائل اور ان کےجوابات | 78 | |
مدبریت کے قابل فسخ اور جائز المبیع ہونے پر امام بخاری کی دلیل اور اس پر شبہ اور اس کا جواب | 82 | |
باب یمین الرجل لصاحبہ انہ اخوہ الخ مسئلہ خلافیہ (1) کسی شخص کو قسم پر مجبور کرنا سکر خلافیہ (2) کسی مظلوم مسلمان کی جان کے لیے اکراہ | 84 | |
نواں مقام وقال بعض الناس الخ امام بخاری نے یہان حنفیوں پر تین اعتراض کیے ہیں (1) عدم اعتبار اکراہ الخ | 85 | |
دوسرا اعتراض ثم ناقص سے کیا ہے | 86 | |
تیسرا اعتراض فرقوابین کل ذی رحم الخ | 88 | |
کتاب الحیل | 89 | |
حیل کے اثبات کے دلائل اور ان کےجوابات | 90 | |
عدم جواز حیلہ پر امام بخاری کے دلائل | 92 | |
اور ان پرشبہات اور ان کے جوابات | 92 | |
باب فی الصلوۃ اس میں امام بخاری نے حنفیوں کے مسئلہ بناء علی الصلوۃ پر اعتراض کیا ہے پھر شبہات اور ان کے جوابات | 93 | |
دسواں مقام باب فی الزکوۃ | 93 | |
حیلہ اسقاط زکوۃ کے عدم جواز پر امام بخاری کے دلائل اور ان پر شبہات اور ان کے جوابات | 96 | |
گیارہواں مقام زمان بعض فی رجل الخ امام بخاری کے حنفیوں پر دو اعتراض پھر ان کے جوابوں کے جوابات | 99 | |
عدم جواز حیلہ اسقاط زکوۃ کی پانچویں دلیل | 100 | |
پھر اس پر شبہات اور ان کے جوابات | 100 | |
بارہواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں بھی امام بخاری حنفیوں کے حیلہ اسقاط زکوۃ کا بیان فرماتے ہیں | 101 | |
باب الحیلہ فی النکاح | 102 | |
تیرہواں مقام وقال بعض الناس الخ نکاح شغار کی حرمت کا ذکب | 102 | |
امام بخاری کا دوسرا اعتراض ، تناقس میں قولی الاحناف فی ا لشغار والمنعہ | 103 | |
امام بخاری کا تیسرا اعتراض | 104 | |
باب حیلہ فی النکاح متعہ پر دو اغراض | 105 | |
باب اذا غصب جاریہ الخ حیلہ بیع | 106 | |
پندرہوان مقام وقال بعض الناس الخ | 106 | |
حنفیوں کے حیلوں پر اعتراض اورشبہات کے جوابات | 107 | |
باب فی النکاح حیلہ نکاح کا باین | 108 | |
سولہواں مقام وقال بعض الناس الخ فقہی حیلہ صحت نکاح بشہادۃ الزور | 108 | |
قضاء قاضی کے صرف ظاہراً ناقذاً ہونے پر دلائل جمہور اور شبہات اور ان کے جوابات | 109 | |
قضاء قاضی کے نفاذ ظاہری و باطنی پر دلائل احناف اور ان کے جوابات | 110 | |
سترہواں مقام وقال بعض الناس الخ فقہی حیلہ صحت نکاح بشہادۃ الزور | 111 | |
اٹھارہواں مقام وقال بعض الناس الخ اس میں بھی صحت نکاح بشہادۃ الزور کی صورت ہے | 112 | |
انیسواں مقام باب فی الہیۃ والشفعۃ وقال بعض الناس الخ اس میں دو اشکال ہیں (1) اشکال مخالفت حدیث فی جواز رجوع الہیۃ | 113 | |
(2) اشکال حیلہ اسقاط زکوۃ بالرجوع | 114 | |
بیسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں امام بخاری حنفیوں پر اعتراض کرتے ہیں کہ شفعہ جواز ثابت کر کے حیلہ سے اس کو رد کرتے ہیں | 115 | |
شبہات اور ان کے جوابات | 116 | |
اکیسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں حیلہ بیع پر امام بخاری اعتراض کرتے ہیں ۔ | 117 | |
بائیسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں ابطال شفعہ جوار کی تیسری صورت مذکور ہے | 118 | |
تیئسواں مقام وقال بعض الناس الخ یہاں ابطال شفعہ جوار کی چوتھی صورت مذکور ہے | 119 | |
امام بخاری کے احناف پر دو اعتراض اعتراض (1) مع شبہات و جوابات | 120 | |
اعتراض (2) مع شبہات و جوابات | 121 | |
باب الشہادۃ علی الخط المختوم | 122 | |
چوبیسواں مقام قال بعض الناس الخ یہاں امام بخاری نے حنفیوں پر دو اعتراض کیے ہیں | 122 | |
اعتراض (1) تضاد بین الاقوال | 123 | |
اعتراض (2) تخصیص حدود | 124 | |
باب ترجمۃ الحکام وھل یجوز ترجمان واحد مسئلہ خلافیہ تعدد ترجمان حکام | 125 | |
ایک ترجمان کے کافی ہونے پر امام بخاری کے دلائل و شبہات و جوابات | 126 | |
پچیسواں مقام وقال بعض الناس لا بد للحاکم من مترجمین | 127 |