کنوز العرب ترجمہ و تسہیل شرح شذور الذہب
مصنف : عبد الناصر
صفحات: 515
کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہےاور اس میں بہت سی زبانوں کا تعلق زمانہ قدیم سے ہے۔موجوہ تمام زبانوں میں سب سےقدیم زبان عربی ہے اس کاوجود اس وقت سے ہےجب سےیہ کائنات معرض وجود میں آئی اور یہی زبان روزِ قیامت بنی آدم کی ہوگی۔عربی زبان سے اہل عجم کا شغف رکھنا اہم اور ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کی پاک کلام بھی عربی میں ہے۔اہل اسلام کی تمام تر تعلیمات کا ذخیرہ عربی زبان میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ زیر نظر کتاب”کنوز العرب” جو کہ ابن ہشام انصاریؒ کی کتاب”شذور الذھب” کا اردو ترجمہ و شرح ہے۔ ابن ہشام انصاریؒ عربی گرائمر کے مایہ ناز مصنفین میں سے ہیں اس کے علاوہ بھی وہ بہت سی کتب کے مصنف بھی ہیں۔ مولانا عبد الناصر صاحب اور مولانا خورشید انور صاحب نے آسان و عام فہم اسلوب کے ساتھ اس کا ترجمہ و شرح کو احاطہ تحریر میں لائے ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مصنف و مترجمین کو اجر عظیم سے نوازے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
وصف صریح تعریف اور فعل مضارع سے مشابہت | 149 |
موصول حروفی | 155 |
مالم یکن نفع الخ حدیث نہیں ہے اضافت لفظیہ کے جواز کامعیار | 161 |
اور فراء ابن حاجب کااختلاف | 161 |
معارف کی ترتیب | 163 |
حذف فاعل کے سلسلہ میں مصنف کی آراء میں تعارض | 172 |
لیسجننہ کی مختلف تراکیب | 174 |
اسناد ولفظی ومعنوی کی تعریفیں زعموا مطیۃ الکذاب | 175 |
فاعل کے مظہر اور ہونکی صورت میں فاعل کی تذکیرہ تانیث کے بارے میں تین مذاہب | 177 |
اسم جنس جمعی وافرادی تعریفات وامثلہ | 180 |
تسمع لالمعیدی میں تنی روایتیں | 184 |
ان خی رفخیر کی متعدد توجہیات | 192 |
ارشاد نبوی ان یکنہ کاترجمعہ ابن صیاد کاتعارف | 193 |
قدجعلت شثقنی پر نحوی اشکال وجواب | 194 |
بین کاضابطہ استعمال شعر محمد نقد اپ رنقد | 198 |
اشرب غیر میں ربع کی توضیح | 212 |
تحدیر (محذر ومخدومنہ )کے طرق استعمال | 222 |
مثل شبہ کی توضیح | 223 |
ماشرطیہ اور ماصولہ کے درمیان فرق | 226 |
تیرہ اسماء معفول مطلق کے قائم مقام ہونے ہیں | 230 |
کفانی لم الطب میں تنازع فعلان نہیں ہے | 234 |
ظرف زمان مبہم کی تعریف | 522 |
تفاعل کو فاعل میں بدلنے کاقاعدہ | 228 |
فصلہ کی تعریف | 251 |
علم جنس کی تعریف میں اشکال | 260 |
رطل قضیر اور مثقال کی مقدار اللہ درہ فارساکی تشریح | 264 |
من جریب صاع کی مقدار | 268 |
الفظ لات کی اصل کیاہے | 289 |
بلن کی اصل کیا ہے | 299 |
اذن کو لکھنے کے چار طریقے | 302 |
لام تعلیلہ کی پہچان | 307 |
فعل منفی لاپر ان کے اظہار واضمار کاحکم | 308 |
لام جحد اور سام اسم کی تعریف | 308 |
حتی کاناصبہ او رغیر ناصبہ ہونیکی تحقیق | 311 |
فا،واؤ،او رعاطفہ کے بعد ان کے اظہار اوضمار کاجوا بوجواز | 315 |
عرض وتحضیض کی تعریف | 338 |
زیادہ بہترین نہیں قیاسی کہنا چاہیے | 361 |
ماضی ومضارع ہونیکے اعتبار سے شرط وجزاکی چار صورتیں نکلتی ہیں | 362 |
جزا پر دلالت کرنے والے قرائن | 375 |
صفت مشبہ کے معمول پر نصب میں چار مذاہب | 423 |
صفت مشبہ کے معمول پر جر کے دخول کی شرائط عدم جواز کی صورتیں | 424 |
لشتان مانین الیزید بن فی اندری کی اصمعی کاناجائز کہنا وجوہات اور ان کی تردید | 429 |
ولاتکونو اا اول کافریہ ب رایک اعتراض او روجوب | 439 |
ھا وم کی گردان او راس کااعراب | 445 |
النحو الوافی سے ایک اسم ضابط | 456 |
نکرہ کے عطف بیان ہونے نہ ہونے میں تین فریق | 459 |
فاعل کے مظہر ہونے کی صورت میں فعل میں علامت تثنیہ وجمع لگائی جائے یانہیں | 462 |
بدل اضراب بدل نسیان بدل غلط کی تعریفات | 472 |
ضمیر مرفوع پر عطف کاعلی الاطلاق جواز | 483 |