30 طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں

30 طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں

 

مصنف : محمود خلیفہ

 

صفحات: 219

 

اسلام ایک معاشرتی دین ہے‘ جو انسانی میل جول اور ربط وضبط کی تلقین کرتا اور اس کے قواعد وضوابط بتاتا ہے‘ جب کہ رہبانیت اور لوگوں سے قطع تعلقی کی مذمت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ایسی تمام عادات سے منع فرمایا ہے جن سے باہمی تعلقات میں دراڑیں پڑنے کا خدشہ ہوسکتا ہے اور ایسی تعلیمات سے نوازا ہے‘ جس سے لوگوں کے باہمی تعلقات میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ ایک دوسرے کے دُکھ میں شریک ہوتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  اسلامی تعلیمات اور انسانی تجربات کی روشنی میں تیس ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل پیرا ہونے والا فرد باآسانی دوسرے کے دل جیت سکتا ہ اور انہیں اپنا گرویدہ بنا سکتا ہے‘ اس کتاب کی اہم امتیازی خوبی یہ ہے کہ اس میں سب کچھ شریعت کی حدود وقیود میں رہ کر بیان کیا گیا ہے۔اور ہر طریقے کو ٹکٹ نمبر کے نام سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ تیس طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں ‘‘ فضیلۃ الشیخ محمود خلیفہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
عرض مولف 17
پہلی فصل 21
جذباتی ٹکٹیں 21
ٹکٹ نمبر 1 24
لوگوں سےمحبت کریں ،آپ ان کےدل جیت لیں گے 24
لوگوں کو اپنا ویدہ بنائیں 26
ایک کہانی ایک سبق 28
ٹکٹ نمبر 2 30
لوگوں کےقریب ہوں،آپ ان کےدل موہ لیں گے 30
لوگوں کےقریب کرنےوالے تین الفاظ 31
پانچ نزدیکیاں اروپانچ دوریاں 33
پانچ نزدیک کرنےوالی خصلتیں 33
پانچ دورکرنےوالی خصلتیں 35
ٹکٹ نمبر 3 37
آپ کادل سفید وشفاف ہےاس پر کالی سیاسی انڈیلیں 37
آپ کادل 37
بچپن 37
خاندان 38
آپ کادن 38
ہواکاجھونکا 39
ٹکٹ نمبر 4 42
لوگوں کی خوشیوں اورغموں میں شریک ہوں،آپ ان کےدل میں گھرکرجائیں گے 42
شیریں کلامی 42
لوگوں کےاحساسات کو زخمی کریں،نہ ان کےزخموں پر نمک پاشی کریں 43
ایسابھول بن کررہیں جوزخمی نہیں کرتا 43
پھول کی طرح مرہم بنیں 43
کامیابی 44
ٹکٹ نمبر 5 46
لوگوں کےجذبات کااحترام کریں،ان کےاحساسات کو زخمی نہ کریں 46
جذبات اوراحساسات 46
دوسری فصل 51
درجہ  دوم کی ٹکٹیں 51
اخلاقی ٹکٹیں 51
ٹکٹ نمبر 6 53
اخلاق کی دولت کی فراوانی ،لوگوں کےدل جتنے کی کنجی 53
لمحہ فکر 55
ایک نصیحت 56
ایک اشارہ 56
ایک توجہ 56
کہاگیاہے 56
یہ بھی کہاگیاہے 57
ٹکٹ نمبر 7 59
لوگوں کےساتھ ادب سےپیش آئیں ،ان کےدل جیتیں 59
ٹکٹ نمبر 8 70
لوگوں سےذوق کےساتھ برتاؤ کریں 70
ذوق کی تفسیر 71
سماعت میں ذوق 72
بصارت میں ذوق 72
ذوق  لمس 73
ذوق تذوق 73
ذوق شم 73
ذوق ملاقات 73
ٹکٹ نمبر9 75
لوگوں کےساتھ انکسار کےساتھ پیش آنا 75
ٹکٹ نمبر 10 83
لوگوں کےساتھ بردبار بن کررہیں 83
ٹکٹ نمبر 11 91
لوگوں کےساتھ صبرکےساتھ پیش آئیں 91
صبر 91
لوگوں کےساتھ ملنا جلنا اوران  کی اذیتیں برداشت کرنا 92
عفوارودرگزر کرنا 93
لمحہ عبرت 94
چھے مہارتیں جوعفودرگزر میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں 95
ٹکٹ نمبر 12 96
لوگوں سےسچ بولیں 96
سرگوشی 99
ایک اروسرگوشی 100
سچائی کامیابی کی چابی 100
تیسری فصل 102
معاشرتی ٹکٹیں 102
ٹکٹ نمبر 13 104
معاشرتی انسان بنیں آپ لوگوں کےدلوں میں گھرکرجائیں گے 104
اسلام کامعاشرتی پہلو 106
ٹکٹ نمبر 14 109
خوب صورت سراپادوسروں کےلیےجاذب دل ہوتاہے 109
ایک سرگوشی 115
ٹکٹ نمبر 15 117
اچھی بات لوگوں کےدلوں میں داخل ہونےکی راہ ہے 117
اچھی بات کےبارےمیں قرآنی اورنبوی ہدایات 119
لفظوں کےتیر 121
لوگوں کےدرمیان غلط فہمی 122
سرگوشی 124
ٹکٹ نمبر 16 126
لوگوں کی بات توجہ سےسنیں 126
گفتگو شخصیت کاآئینہ ہوتی ہے 126
گفتگو میں مہارت 128
اس موضوع پر گفتگو کریں جوآپ کےمخاطب کےلیے باعث مسرت ہو 129
لوگوں کی خوبیوں کی تعریف کریں 129
گفتگو میں تکلف سےگریز کریں 129
بکواس سے دوررہیں 129
کوشش کریں کہ آپ بولتےسےزیادہ سنیں 130
کثرت سےاعتراضات نہ کریں 130
ناقابل یقین باتوں میں گفتگو کرنےبر زیادہ  زور نہ دیں 130
پہلی ملاقات 131
ٹکٹ نمبر 17 133
دوسروں کےساتھ دوستی لگا کران کادل جیتیں 133
دوست وہ ہے جوضرورت کےوقت کام آئے 133
دوست کاعملی کام 135
صدیق کامعنی 136
آخری بات 138
ٹکٹ نمبر 18 139
ہمیشہ اپناوعدہ پوراکریں آپ لوگوں کےدل میں گھرکرجائیں گے 139
ٹکٹ نمبر 19 146
سادگی اختیار کریں اورلوگوں کےدلوں مین داخل ہوجائیں 146
سادگی بڑائی ہے 147
چوتھی فصل 151
مکالماتی ٹکٹیں 151
ٹکٹ نمبر 20 153
مسکراہٹ اورشگفتگی اختیار کریں 153
ٹکٹ نمبر 21 158
آپ کی تنقید تعمیری ہونی چاہیے 158
تنقید قبول کرنےکےدورطریقے 160
لوگ ایسےشخص کوپسند کرتےہیں جوان کےجذبات مجروح کیے بغیر ان کی اصلاح کرے 161
جھگڑےسےاجتناب کرکےمحفل لوٹ لیں 161
براہ راست تنقید سےگریز کریں 162
لوگ علانیہ نصیحت کرنےکی ناپسند کرتےہیں 163
کثرت کےساتھ ملامت کرنےسے احتیاط برتیں 163
غلطی تسلیم کرنادانش مندی ہے 163
میں سےدو رہیں 164
اچھے پہلوؤں کوچھوڑکرصرف منفی پہلوؤں پر تزرکیز نہ کریں 164
جوچھوٹی چھوٹی غلطیاں نہیں بھولتا لوگ ایسےشخض کوناپسند کرتےہیں 166
بڑی خوش بیانی اوراشارے کی زبان میں غلطیوں پر متنبہ کریں 166
پہلے اپنی غلطی پرگفتگو کریں اورمہذبانہ اورتجویز کےانداز میں بات کہیں 167
لوگوں کےساتھ فرماں روائی کےانداز میں برتاؤ نہ کریں 167
ٹکٹ نمبر 22 169
دوسروں کی آرا ءکااحترام کریں اورکسی سےیہ نہ کہیں تم غلط ہو 169
ٹکٹ نمبر23 174
جب آپ سےغلطی سرزد ہوجائے تومعذرت کریں 174
معذرت اوردرگزر کامرتبہ 177
ٹکٹ نمبر 24 183
یک رنگی اورواضح انداز اختیار کریں 183
ٹکٹ نمبر25 186
پھول بنیں کانٹے نہ بنیں 186
دل کی باتیں 188
پانچویں فصل 190
خدمت پر مبنی ٹکٹیں 190
ٹکٹ نمبر26 192
بارش کےقطرے کی طرح فیض رساں بنیں 192
عطاوعنایت کامطلب 192
عطاکی صورتیں 193
استاذ کی عطا 193
دوستی کی عطا 193
محروموں کودینا 193
محبت کی عطا 194
بارش کاقطرہ 194
سرگوشی 195
ٹکٹ نمبر27 196
تحائف کاتبادلہ باہمی محبت کاذریعہ ہے 196
تحفہ خریدنے کےلیےچند ہدایات 197
تحفے کےآداب اورزبان 198
پہلی زبان میاں بیوی کی زندگی میں تجدید 199
دوسری زبان شکر 199
تیسری زبان سلامتی 199
چوتھی زبان اظہار شوق 199
پانچویں زبان اظہار تاسف 199
تحفہ کس طرح پیش کیاجائے ؟ 200
ٹکٹ نمبر 28 201
لوگوں کےکام آئیںٹ 201
خدمت خلق کےمنصوبے 205
ٹکٹ نمبر29 208
دوسرو ں کےساتھ تعاون کریں 208
تعاون کیاہے؟ 211
ٹکٹ نمبر30 214
حوصل افزائی دوسرے کےلیے مسرت کاباعث بنتاہے 214
دوسروں کی حوصلہ افزائی کریں اورہمیشہ مثبت پہلو تلاش کریں 215

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like