100 حرام کاروبار اور تجارتی معاملات
100 حرام کاروبار اور تجارتی معاملات
مصنف : ابراہیم بن عبد المقتدر
صفحات: 564
ہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :َیا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ(سورۃ البقرۃ:208)’’اے اہل ایمان اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو ،یقیناً وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ‘‘ کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو او رمعاملات او رمعاشرتی مسائل میں اپنی من مانی کرے او راپنے آپ کوشرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ ہمارے دین کی وسعت وجامعیت ہےکہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور اور کاروباری معاملات ومسائل کا مکمل بیان موجود ہے او ہر مسلمان بہ آسانی انہیں سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہوسکتاہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ 100 حرام کاروبار اورتجارتی معاملات‘‘ شیخ ابراہیم بن عبد المقتدر﷾ کی عربی کتاب ’’تحذیر الکرام من مائۃ باب من ابواب الحرام‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں تجارتی معاملات اور خرید وفروخت کے متعلق جدید مسائل کوبڑے احسن پیرائے میں درج کیا گیا ہے ۔ اور اس کتاب کی امیتازی خوبی یہ ہے کہ اس میں تمام شرعی مسائل اور دینی تعلیمات کو ایک ایک کہانی اور مکالمے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے جس سے پڑہنے والا متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا اور کتاب کو شروع کرنے کےبعد ختم کیے بغیر چھوڑنے کودل نہیں چاہتا۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو مصنف،مترجم ،ناشر اور جملہ معاونین کے لیے ذخیرۂ آخرت اور بلندی درجات کا باعث بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 17 | |
مقدمہ | 19 | |
پہلا دورہ | 31 | |
1۔غلہ منڈی کا دورہ | 35 | |
2۔ صرافہ بازار کا دورہ | 79 | |
3۔کرنسی ایکسچینج کا دورہ | 117 | |
پختہ عزم کیجیے | 32 | |
1۔غلہ منڈی کا دورہ | ||
پہلا باب : ناپ تول میں کمی کرنا | 37 | |
دوسرا باب : پکنے سے پہلے پھلوں کی خرید و فروخت | 46 | |
تیسرا باب : قبضے میں لینے سے پہلے چیز آ گے فروخت کرن ا | 52 | |
چوتھاباب: قیمت کا تعین کیے اورمجلس بیع میں قبضے میں لیے بغیر ادھار سودا فروخت کرنا | 60 | |
پانچواں باب : اصل وزن سے کم سودا پیک کرنا | 66 | |
چھٹاباب: فروخت کردہ سامان میں فریب سے کام لینا | 73 | |
خلاصہ | 77 | |
2۔صرافہ بازار کا دورہ | ||
ساتواں باب : نئے سونے اورزائد رقم کے بدلے پرانے سونے کی خریدو فروخت کرنا | 81 | |
آٹھواں باب: سونا تولنے والے ترازو میں کمی بیشی کرنا | 90 | |
نواں باب : پرانا سونا پالش کر کے نئے سونے کی قیمت پر بیچنا | 95 | |
دسواں باب : قسطوں پر سونے کی خرید و فروخت | 100 | |
قاعدہ | 104 | |
گیارہواں باب : زیورات خریدتے وقت ان کے ساتھ لگے ہوئے موتیون کواتار دینا اور بیچنے وقت ان کو ساتھ شمار کر کے وزن کرنا | 108 | |
صرافہ بازار میں دورے کاخلاصہ | 116 | |
3۔کرنسی مارکیٹ کا دورہ | ||
بارہواں باب : کرنسی کو فوری ادا کرنے کا بیان | 119 | |
تیراہواں باب: پھٹے پرانے نوٹوں کو کم قیمت کے عوض فروخت کرنا | 125 | |
چودھواں باب:چیک پر لکھی ہوئی رقم سے کم قیمت پر اسے فروخت کرنا | 127 | |
کرنسی مارکیٹ میں دورے کا خلاصہ | 130 | |
دوسرا دور | 133 | |
1۔منڈی مویشیاں | 135 | |
2۔پھل اور سبزی منڈی کا دورہ | 157 | |
3۔سپر سٹور اور دکانوں کادورہ | 179 | |
1۔منڈی مویشیاں | ||
پندرھواں باب : جانوروں کے تھنوں میں دودھ روک کر رکھنا | 137 | |
سولہواں باب : دھوکے کا سودا | 142 | |
سترہواں باب : تجارت میں جھوٹی قسمیں اٹھانا اور حیلہ کرنا | 146 | |
اٹھارواں باب : سودے کے عیوب و نقائص چھپا کر فروخت کرنے کی مذمن | 151 | |
منڈی مویشیاں کےدورے کاخلاصہ | 156 | |
2۔پھل اور سبزی منڈی کادورہ | ||
انیسواں باب: پھلوں کی پیکنگ میں ملاوٹ کرنے کا بیان | 161 | |
بیسواں باب : خراب پھر ٹوکری میں نیچے رکھنا اور صحیح اوپر رکھنا | 166 | |
اکیسواں باب : سود پر زرعی قرض لینے کا بیان | 170 | |
سبزی منڈی میں دورے کاخلاصہ | 178 | |
3۔سپر سٹوراور دکانوں کادورہ | ||
بائیسواں باب : تمباکو، سیگریٹ اور پان وغیرہ کی خرید و فروخت | 181 | |
تیئسواں باب : قسمت آزمائی کا بیان | 188 | |
چوبیسواں باب : تاش کی خرید و فروخت | 190 | |
پچیسواں باب : غلیل کی خرید و فروخت | 192 | |
چھبیسواں باب : دھماکہ خیز مواد کی خرید و فروخت | 197 | |
ستائیسواں باب : خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے وقت خرید و فروخت | 200 | |
اٹھائیسواں باب : شراب کی خرید و فروخت | 204 | |
انتیسواں باب : حرام چیزوں کی خرید و فروخت کے لیے دکانیں ، پلاٹ اور گودام وغیرہ کرایہ پر دینا | 214 | |
سپر سٹور اور مارکیٹ میں دورے کا خلاصہ | 218 | |
تیسرا دورہ | 219 | |
1۔دفاتر کے ملازمین میں پائی جانے والی حرام چیزیں | 221 | |
2۔کسانوں میں پائی جانے والی حرام چیزیں | 261 | |
1۔دفاتر کے ملازمین میں پائی جانے والی حرام چیزیں | ||
تیسواں باب : کام کے بدلے رشوت لینا | 223 | |
اکتیسواں باب : کام سے جی چرانا | 230 | |
بتیسواں باب : جھوٹی گواہی دینا | 234 | |
تینتیسواں باب :ضرورت کے بغیر رخصت لینا | 237 | |
چونتیسواں باب: اساتذہ کاسکول کے طلبہ کو ٹیوشن پڑھنے پر مجبور کرنا | 240 | |
پینتیسواں باب: گرلز سکولوں میں مرد اساتذہ کابالغ لڑکیوں کو پڑھانا | 245 | |
چھتیسواں باب : موسیقی کی تعلیم دینا | 254 | |
دفاتر کے ملازمین میں پائی جانے والی حرام چیزوں پر دورے کا خلاصہ | 259 | |
2۔کسانوں کےہاں پائے جانے والے کچھ حرام کام | ||
سینتیسواں باب : راستے کی جگہ اپنی زمین میں شامل کرنےکا بیان | 263 | |
اڑتیسواں باب : بیٹیوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا | 269 | |
انتالیسواں باب: بھنگ اور افیون وغیرہ نشہ آور چیزیں کاشت کرنا | 276 | |
چالیسواں باب : شراب تیار کرنے والی فیکٹریوں کو انگور فروخت کرنا | 280 | |
اکتالیسواں باب : جفتی کے لیے سانڈ کرائے پر دینا | 283 | |
بیالیسواں باب : مزدوروں کو اجرت ادا نہ کرنا | 289 | |
تینتالیسواں باب : کسانوں میں پائی جانے والی سود کی ایک قسم | 294 | |
خلاصہ | 300 | |
چوتھا دور | 301 | |
1۔ہیر ڈریسنگ اور بیوٹی پارلر مارکیٹ | 303 | |
2۔الیکٹرونک مارکیٹ | 345 | |
3۔ مارکیٹ | 379 | |
1۔ہیر ڈریسنگ اور بیوٹی پارلر مارکیٹ میں دورہ | ||
چوالیسوں باب : چہرے کے بال صاف کرنا | 305 | |
پنتالیسواں باب : ڈاڑھی منڈوانا | 311 | |
دکاندار کو نصیحت | 323 | |
چھیالیسواں باب : سر پر کچھ بال چھوڑنے اور کچھ مونڈنے کا بیان | 327 | |
سینتالیسواں باب: مرد حجام کاعورتوں کےبال کاٹنا | 331 | |
اڑتالیسواں باب : جسم پر نقش و نگار اور بیل بوٹے بنوانا | 335 | |
انچاسواں باب : بالوں کو سیاہ کرنا ( خضاب لگانا) | 338 | |
پچاسواں باب: اصلی بالوں کےساتھ نقلی بالوں ( وگ) کو جوڑنا | 341 | |
خلاصہ | 344 | |
2۔الیکٹرونک مارکیٹ کا دورہ | ||
اکاوناں باب : ٹیلی ویژن کی خرید و فروخت اور مرمت | 347 | |
بانواں باب : اصلی اور نئے پرزے نکال کر ان کی جگہ پرانے اور استعمال شدہ پرزے لگا دینا | 354 | |
ترپنواں باب : وکالت میں دھوکا دینا | 360 | |
چورانواں باب : ایک سودے میں دو سودے کرنا | 365 | |
پچپنواں باب : قسط لیٹ ہونے کی صورت میں جرمانہ وصول کرنا | 369 | |
چھپنواں باب : بیع عینہ کا بیان | 372 | |
خلاصہ | 377 | |
3۔کتاب مارکیٹ کا دورہ | ||
ستانواں باب: بے ہودگی اور غلیظ مواد پر مبنی کتب کی خریدو فروخت | 381 | |
اٹھانواں باب : فحش رسائل و جرائد کی خرید و فروخت | 384 | |
انسٹھواں باب : تصویروں والے سکول بیگ کی خرید و فروخت | 389 | |
ساٹھواں باب: آلات موسیقی کی خرید و فروخت | 391 | |
اکسٹھواں باب : جاندار چیزوں کی تصویروں کی خرید و فروخت | 395 | |
خلاصہ | 401 | |
پانچواں دورہ | 403 | |
1۔ٹیکسی سٹینڈ | 405 | |
2۔ ہسپتالوں میں کیے جانے والے حرام کام | 423 | |
3۔مسلمان گھرانوں میں ہونےوالے حرام کام | 441 | |
4۔ ایسے حرام امور جن کا عموماً عورتیں گھروں میں ارتکاب کرتی ہیں | 471 | |
1۔ٹیکسی سٹینڈ کا دورہ | ||
باسٹھواں باب : ناجائز کاموں کے لیے ٹیکسی کی خدمات مہیا کرنا | 407 | |
تریسٹھواں باب : ڈرائیور کا خفیہ طور پر گاڑی کے مالک کے ساتھ طے شدہ رقم سے زائد وصول کرنا | 415 | |
چونسٹھواں باب: سرکاری یا کمپنی کی گارڑی کا ناجائز استعمال | 418 | |
خلاصہ | 422 | |
2۔ہسپتالوں میں کیے جانے والے حرام کام | ||
پینسٹھواں باب : خوبصوریتی کی خاطر دانتوں کے درمیان فاصلہ کروانا | 424 | |
چھپاسٹھوں باب : لیڈی ڈاکٹر کی موجودگی میں خواتین کا مرد ڈاکٹر کو چیک اپ کروانا | 428 | |
سترسٹھواں باب : شرعی عذر کے بغیر اسقاط حمل کا مسئلہ | 433 | |
اڑسٹھواں باب : مانع حمل ادویات کی خرید و فروخت | 435 | |
خلاصہ | 439 | |
3۔مسلمان گھرانوں میں ہونے والے حرام کام | ||
انسٹھواں باب : گھروں میں قرآن خوانی کی مجالس قائم کرنا اور قبروں پر قرآن خوانی کرنا | 442 | |
سترواں باب : جادو کے ذریعے سے علاج کروانا | 446 | |
اکہترواں باب : اولاد کوعطیہ دیتے ہوئے عدل نہ کرنے کا بیان | 450 | |
بہترواں باب : وارث کے لیے وصیت کرنے کی ممانعت | 454 | |
تہترواں باب : ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنا ممنوع ہے | 462 | |
چوھترواں باب : وصیت کے ذریعے سے کسی دوسرے وارث کو نقصان پہنچانا | 465 | |
پچھترواں باب : اگر خاوند بخیل ہو تو بیوی اس کی اجازت کے بغیر اس کی جیب سے بہ قدر ضرورت پیسے لے سکتی ہے ؟ | 467 | |
خاوندوں کو نصیحت | 226 | |
خلاصہ | 470 | |
4۔ ایسے حرام امور جن کا عموماً عورتیں گھروں میں ارتکاب کرتی ہیں | ||
چھہرتوں باب : مرد کا عورتوں کو ٹریننگ دینا | 474 | |
ستترواں باب : عورت کا بہ طور ائیر ہوسٹس کام کرنا | 477 | |
اٹھہترواں باب: فیشن ایبل لباس پہن کر عورت کا گھر سے باہر نکلنا | 482 | |
اناسیواں باب : عورت کا بطور گلو کارہ اور ایکٹریس کام کرنا | 487 | |
اسیواں باب : عورت کا مقابلہ حسن میں شریک ہونا | 488 | |
اکیاسیواں باب : عورتوں اور مردوں کا اکٹھے کام کرنا | 490 | |
خلاصہ | 497 | |
چھٹا دورہ | 499 | |
1۔فحش تصاویر والے ملبوسات اور اونچی ایڑھی والے جوتوں کی خرید و فروخت کا بیان | 501 | |
2۔چند متفرق حرام کام | 517 | |
1۔فحش تصاویر والے ملبوسات اور اونچی ایڑھی والے جوتوں کی خرید و فروخت کا بیان | ||
بیاسیواں باب : فحش تصاویر والے ملبوسات اور اونچی ایڑ ھی والے جوتوں کی خرید و فروخت کا بیان | 503 | |
تراسیواں باب : فحش کپڑے سلائی کرنے کا بیان | 507 | |
چوراسیواں باب: کفار کے شعائر اور ان کی تصاویر والے ملبوسات | 510 | |
پچاسیواں باب: مساجد کے لیے نقش و نگار والے قالینوں کی خرید و فروخت | 513 | |
خلاصہ | 516 | |
2۔چند متفرق حرام کام | ||
چھیاسیواں باب: شراب اور سیگرت وغیرہ کی فیکٹری میں کام کرنے کا بیان | 519 | |
ستاسیواں باب : ہوٹل ، ریسٹوران اور سیاحیتی مراکز پر کام کرنا | 524 | |
اٹھاسیواں باب: بھیک مانگنا | 528 | |
انانواں باب : چوری اور ڈاکا زنی سے مال حاصل کرنا | 536 | |
نوویواں باب : قرض ادانہ کرنے کا بیان | 538 | |
اکیانواں باب : کیفے اور کلبوں وغیرہ میں کام کرنا | 541 | |
بانواں باب: ہوٹل، ریسٹوران ، سیاحتی مراکز اور دیگر شور و غوغا والی جگہوں کی تعمیر میں کام کرنا | 543 | |
ترانواں باب: قبروں کو پختہ کرنے کا کام کرنا | 544 | |
چورانواں باب : شادیوں کے موقع پر گانے بجانے اور بینڈ باجے والوں کے ساتھ کام کرنا | 545 | |
پچانواں باب : کتوں کی خرید و فروخت | 547 | |
چھپانواں باب: فلموں اور ڈراموں وغیرہ میں کام کرنا | 549 | |
ستانواں باب : منصوبہ اور نسل بندی کے اداروں میں ملازمت کرنا | 551 | |
اٹھانواں باب ،: سودی بنکوں اورانشورنس کمپنیوں میں ملازمت کرنا | 555 | |
نناواں باب: کسی مسلمان کے سودے پر سودا کرنا اور اس کی خریدی ہوئی چیز خریدنا | 558 | |
سوواں باب : مبہم اور جوئے سے مشابہت رکھنے والے انعامات کے ساتھ مقابلے منعقد کروانا | 560 | |
٭٭٭ |