کتاب الجہاد

کتاب الجہاد

 

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

 

صفحات: 232

 

جہاد دینِ اسلام کی چھوٹی ہے ۔جہاد اعلائے کلمۃ اللہ کا سب سے بڑا سبب او رمظلوموں ومقہوروں کو عد ل انصاف فراہم کرنے کا عمدہ ذریعہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت کے لیے مسلمانوں کو دعوت و انذار کےبعد انتہائی حالات میں اللہ کے دشمنوں سے لڑنے کی اجازت دی ہے او راللہ کے راستے میں لڑنےوالے مجاہد کے لئے انعام و اکرام اور جنت کا وعدہ کیا ہے اسی طرح اس لڑائی کو جہاد جیسے مقدس لفظ سے موسوم کیا ہے۔ جہادکی اہمیت وفضلیت کے حوالے سے کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے باقاعدہ ابواب قائم کیے ہیں او رکئی اہل علم نے اس پر مستقبل عربی اردوزبان میں کتب تصنیف کی ہیں ۔زیر کتاب صحیح بخاری شریف کی کتاب الجہاد کا ترجمہ وتشریح ہے یہ ترجمہ وشرح معروف عالم ِدین مولانا محمد داؤد راز محدث دہلوی ﷫ نے بڑی محنت وعرق ریزی سے مرتب کیا ہے اوراس پر نظر ثانی کا فریضہ محترم مولانا مبشر ربانی ﷾ نے انجام دیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ اس کتاب کے مصنف ،شارح ،ناشرین کی کوششوں کوقبول فرمائے (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
باب جہاد کی فضیلت اور رسول کریم ﷺ کے حالات کے بیان میں 17
باب سب لوگوں میں افضل وہ شخص ہے جو اللہ کی راہ میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے 23
باب جہاد اور شہادت کے لیے مرد اور عورت دونوں کا دعا کرنا 26
باب مجاہدین فی سبیل اللہ کے درجات 28
باب اللہ کے راستے میں صبح و شام چلنے کی اور جنت میں ایک کمان برابر جگہ کی فضیلت 30
باب بڑی آنکھ والی حوروں کا بیان 31
باب شہادت کی آرزو کرنا 33
باب جس کو اللہ کی راہ میں تکلیف پہنچے 38
باب جو اللہ کے راستے میں زخمی ہوا؟ 40
باب فرمان الہٰی کہ اے پیغمبر 41
باب جنگ سے پہلے کوئی نیک عمل کرنا 46
باب جس کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوئے اس کا ثواب 49
باب جنگ اور گردو غبار کے بعد غسل کرنا 51
باب شہیدوں پر فرشتوں کا سایہ کرنا 54
باب جنت کا تلواروں کی چمک کے نیچے ہونا 56
باب جنگ کے موقع پر بہادری اور بزدلی کا بیان 59
باب بزدلی سے خدا کی پناہ مانگنا 60
باب جو شخص اپنی لڑائی کے کارنامے بیان کرے اس کا بیان 62
باب جہاد کو نفلی روزہ پر مقدم رکھنا 67
باب کافروں سے لڑتے وقت صبر کرنا 74
باب خندق کھودنے کا بیان 76
باب جہاد میں روزے رکھنے کی فضیلت 79
باب اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان 79
باب جنگ کے موقع پر خوشبو ملنا 82
باب دو آدمیوں کا مل کر سفر کرنا 85
باب جو شخص جہاد کی نیت سے گھوڑا پالے 88
باب گھوڑوں اور گدھوں کا نام رکھنا 89
باب اس بیان میں کہ بعض گھوڑے منحوس ہوتے ہیں 92
باب سخت سرکش جانور اور نر گھوڑے کی سواری کرنا 98
باب جانور پر رکاب یا غرز لگانا 101
باب گھوڑ دوڑ کا بیان 103
باب نبی کریم ﷺاونٹنی کا بیان 106
باب نبی کریم ﷺ کے سفید خچر کا بیان 108
باب عورتوں کا جہاد کیا ہے 110
جہاد میں عورتیں زخمیوں کی مرہم پٹی کر سکتی ہیں 115
جہاد میں خدمت کرنے کی فضیلت کا بیان 120
جہاد کےلیے سمندر میں سفر کرنا 127
تیرا ندازی کی ترغیب اور اللہ تعالیٰ کا فرمان 133
ڈھال کے بیان میں 139
تلوار کی آرائش کرنا 141
بھالوں ( نیزوں ) کا بیان 145
چھری کا استعمال کرنا درست ہے 152
ترکوں سے جنگ کا بیان 156
مشرکین کے لیے شکست اور زلزلے کی بددعا کرنا 160
ظہر کی نماز کے بعد سفر کرنا 182
رمضان کے مہینے میں سفر کرنا 185
لڑائی سے بھاگنے پر بیعت کرنا 189
خوف کے موقع پر جلدی سے گھوڑے کو ایڑ لگانا 200
آنحضرت ﷺ کے جھنڈے کا بیان 205
ایک گدھے پر دو آدمیوں کا سوار ہونا 216
بہت چلا کر تکبیر کہنا منع ہے 231
سفر میں تیر چلانا 236
جاسوسی کا بیان 236
قیدیوں کو کپڑے پہنانا 236
جنگ میں بچوں کا قتل کرنا کیسا ہے؟ 243
باب حربی کافروں کے گھروں اور باغوں کو جلانا 249
لڑائی مکر و فریب کا نام ہے 256
اگر رات کے وقت دشمن کا ڈر پیدا ہو 269
مسلمان قیدیوں کو آزاد کرانا 279
مشرکین سے فدیہ لینا 281
بچے پر اسلام کس طرح پیش کیا جائے 288
خلیفہ اسلام کی طرف سے مردم شماری کرانا 295
فارسی یا اور کسی بھی عجمی زبان میں بولنا 303
فتح کی خوشخبری دینا 310
جہاد سے واپس ہوتے ہوئے کیا کہے 317
مسافر جب سفر سے لوٹ کر آئے تو لوگوں کو کھانا کھلائے 321

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like