کیا نبی کریم ﷺ حاضر ناظر ہیں؟

کیا نبی کریم ﷺ حاضر ناظر ہیں؟

 

مصنف : شیخ عبد الرحمن امین

 

صفحات: 56

 

یہ کتاب شیخ عبدالرحمٰن امین کی تالیف ’الرد الباہر فی مسئلۃ الحاضر والناظر‘ کا اردو ترجمہ ہے، اس کتاب کا موضوع یہ ہے کہ ’نبی کریمﷺ ہر جگہ حاضر  ناظر نہیں ہیں۔‘ نہ آپ اپنی زندگی میں ہر جگہ حاضر و ناظر تھے اور نہ وفات کے بعد۔ یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کی ایجاد کردہ ہے جو سراسر ضلالت و گمراہی پر مبنی ہے۔اس کتابچہ میں بدعقیدہ اور بدعتی لوگوں کے دلائل کی حقیقت بے نقاب کی گئی ہے اور کتاب و سنت سے حق واضح کیا گیا ہے۔ ترجمہ میں حسب ضرورت کچھ اضافے کیے گئے ہیں اور بعض غیر اہم عبارات کا ترجمہ عمداً ترک کر دیا گیا ہے۔ نیز بعض عبارتوں میں مناسب تقدیم و تاخیر بھی کی گئی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
کلمہ مترجم 6
مقدمہ مولف 7
رسول کریم ﷺ کے ہر جگہ حاضر وناظر نہ ہونے کے دلائل 11
اہل بدعت کے دلائل اور ان کی حقیقت 17
رسول کریم ﷺ کی وفات حسرت آیات پر شرعی دلائل 31
اہل بدعت کے چند باطل عقائد اور ان کی تردید 41
خاتمہ 51

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like