خطبات سورۃ یٰسین

خطبات سورۃ یٰسین

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 323

 

سورۃیٰسین مکی سورت ہے اس سورۃکا آغاز “ی” (یا) اور “س” (سین) دو حرفوں سے ہوا ہے اس مناسبت سے اس کا نام سورہ یٰس ہے۔اس کے مضامین سے اندازہ ہوتا ہے کہ مکہ کے درمیانی دور کے اخیر میں نازل ہوئی ہو گی۔سورۃ یٰسین کا مرکزی مضمون آخرت کے انجام سے خبردار کرنا ہے اس طور سے کہ غفلت میں پڑے ہوئے لوگ جاگ اٹھیں اور انہیں اپنے مستقبل اور اپنی نجات کی فکر دامن گیر ہو۔ رسول کی بعثت اسی لیے ہوتی ہے کہ وہ خبردار کرنے کا یہ فریضہ انجام دے۔اس سورت کی فضلیت کے متعلق کتب احادیث میں متعدد احادیث موجود ہیں لیکن اسناد کے اعتبار سے یہ صحت کے درجہ کو نہیں پہنچتیں۔ اور یہ بات بھی ثابت نہیں ہے کہ صحابہ اس سورہ کو کسی شخص کی جانکنی کے موقع پر پڑھا کرتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ یٰسین ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ یٰسین‘‘ کے متعلق تفسیری خطبات جمعۃ المبارک کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز مارچ 1993ء میں جامع مسجد توحید اہل حدیث وزیر آباد میں کیا اور 12 خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃیٰسین کی منفرد تفسیر ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 7
دربار الہی میں دعا 8
عرض مولف 9
سرودول کی صدا 11
تعارف اور فضائل 17
تعارف سورہ یٰسین 17
مضامین سورہ یٰسین 18
فضائل سورہ یٰسین 20
قرآن کادل 21
بخشش ہی بخشش 24
برکات سوۃ یٰسین 25
نبی اکر م ﷺ کی خواہش 27
قریب المرگ پر یٰسین 28
سورہ یٰسین کےنام 31
یٰسین کامعنی 33
آنحضرت کی قیادت 36
تاثیر سورہ یٰسین 38
قرآن اوررسالت محمدﷺ 42
حروف مقطعات 43
حروف مقطعات 44
آنحضرت ﷜ کی دلجوئی 46
قرآن کی قسم 47
قرآن سےبے رغبتی 49
حکمت والا قرآن 51
تاثیرقرآن حکیم 53
ہماری بدنصیبی 56
نام کےمسلمان 57
قرآن سن کررونا 59
رسالت محمدی 61
رسالت کی ابدیت وعالمگیر یت 63
صراط مستقیم 65
کفار کااعتراض اورجواب 65
صراط مستقیم کی دعا 67
اللہ تعالی سے مکالمہ 69
مقتدی اورامام 71
صراط مستقیم کی اہمیت 72
صراط مستقیم کیا ہے 74
اسلام اورصراط مستقیم 75
تہترفرقے 77
مذہبی نسبتیں 78
اصحاب الحدیث 80
عبادت الہی اروصراط مستقیم 81
انبیاء کرام اورصراط مستقیم 82
صحابہ اروصراط مستقیم 84
صراط مستقیم کے بنیادی اصول 86
توحید اورعبادت الہی 86
اعتصام   بحبل اللہ 87
اتباع رسول اللہ ﷺ 89
شیطان کااعلان 90
رحمان کافرمان 91
کفار کی مثال آثارواعمال 93
قرآن نازل کرنےوالا 95
نزول قرآن کا مقصد 95
ایک شبہ اوراس کاجواب 7
ایمان نہیں لائیں گے 98
گردنوں میں طوق 99
شان نزول 100
آگے پیچھے دیواریں 102
کافراندھے ہوگئے 104
بےایمان رہیں گے 107
ایک اعتراض اوراجواب 108
ہدایت کےاسباب 109
قرآن کی اتباع 111
مردوں کازندہ کرنا 112
اعمال اورآثار 114
نشانا ت قدم 116
آثار کاثواب 118
اصحاب القریہ 121
ربط آیات 123
بستی کانام 123
رسولوں کے نام 125
واقعہ کی تفصیلات 126
بستی والوں کا اعتراض 128
بشریت اوررسالت 129
قوم عاد کااعتراض 131
تمام رسولوں پر اعتراض 133
رسولوں کاجواب 134
شرف انسانیت 136
مشرکین مکہ کااعتراض 138
اللہ تعالی کاجواب 139
قبول حق میں رکاوٹ 141
انسانوں کےلیے انسان نبی 142
رسولوں کاکام 144
اہل بستی کی بدشگونی 145
تم خود منجوس ہو 146
بدشگونی کی حقیقت 147
صاحب یٰسین کی استقامت وشہادت 149
ربط آیات 151
صاحب یٰسین کاتعارف 152
حبیب کاتعجب 153
بستی والوں کافیصلہ 154
دعوت اہل حدیث 155
حبیب نجار کاکردار 156
حبیب نجار کی شہادت 160
حبیب نجار کانعرہ توحید 158
حضرت حبیب کو بشارت 161
صاحب یٰسین  کی مثال 163
حبیب بن زیدکی شہادت 165
بستی والوں کی ہلاکت 166
افسوس ان بندوں پر 167
مشرکین مکہ کو ڈانٹ 170
قدرت کی نشانیاں 172
سورہ یٰسین کےاہم موضوعات 173
پہلی نشانی 174
دوسری نشانی 176
تیسری نشانی 179
معبود ان باطلہ کی بے بسی 180
چوتھی نشانی 181
پانچویں نشانی 183
شب درود کانظام 186
چھٹی نشانی 187
ایک اعتراض اورجواب 190
آفتاب دلیل توحید 190
ساتویں نشانی 193
آٹھویں نشانی 195
کشتیاں پارکون لگاتاہے 197
قیامت کاحادثہ 200
ربط آیات 201
عکرمہ بن ابی جہل کاقبول اسلام 203
کفارکو نصیحت 205
گنہگاروں کی تلاش 207
کفار کی روگردانی 207
سرمایہ دارنہ ذہنیت 209
تم صریح گمرا ہ ہو 210
تقسیم رزق کی حکمت 211
قیامت کب آئے گی 213
قیامت  کی ہولناکی 215
قیامت کو جھٹلانے والے 216
سورج اورچاند کی حالت 217
انسانوں کی حالت 218
میدان حشر واہل جنت 220
ربط آیات 221
نفخہ ثانیہ 223
ہائے افسوس 224
دربار الہی میں حاضری 225
یہی حشر ہے 227
اعمال کی جز اورسزا 229
رب ظلم نہیں کرتا 230
اہل جنت کامشغلہ 226
جنتیوں کی بیویاں 234
جنتی حوروں کاحسن وجمال 237
جنت کے پھل اورمیوے 239
رب کااسلام 241
دیدارالہی 243
10۔مجرمین  کی سزا 245
گزشتہ خطبہ جمعہ میں 246
الگ ہوجاؤ 247
مجرمین کے فرقے 248
مجرموں کی فریاد 249
فریاد کاجواب 251
شیطان کی اطاعت 252
صراط مستقیم 254
شیطان کاگمراہ کرنا 255
جہنم کاوعدہ 257
جہنم کاعذاب 258
اعضاء کی گواہی 63
نبی اکر م کاہنسنا 265
اعضاء سےسوال وجواب 266
اللہ تعالی کی قدرت 270
11۔دلائل توحید وآخرت 272
سورہ یٰسین  کاخلاصہ 274
بڑھاپا دلیل آخرت 275
بچپن جوانی اوربڑھاپا 276
انسانی جسم نشان عبرت 278
شاعری نبی کےلائق نہیں 280
کیا شعر کہناجائز ہے 282
شاعر دربار رسالت 283
مدعت مصطفی ﷺ 284
شعراء صحابہ ؓ 286
قرآن اوراشعار 287
نزول قرآن کامقصد 289
توحیدکےمزید دلائل 290
جانوروں کےفوائد 292
شکر نہیں کرتے 293
معبودان باطلہ 294
نبی اکر م ﷺ کو تسلی 297
12۔بعثت  بعد الموت 299
آخری آیات 300
انسان کی پیدائش 301
منکرین آخرت کااعتراض 305
بوسیدہ ہڈیوں کو زندہ کرنا 306
تشریح آیات بزباہ رسالت 307
آخرت کامذاق 309
درختوں سے آگ 311
ارادہ الہی اورکلمہ کن 313
کن سے مردہ زندہ 314
وہ سبحان ہے 316
سبحان اللہ ۔سبحان اللہ 319
وہ خالق ہے 332
انسانوں کو پیدا کرنےوالا ہے 333

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like