خطبات سورہ کوثر

خطبات سورہ کوثر

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 387

 

سورۃ کوثرمکی سورۃ ہے مکی سورتوں کی اہم خصوصیت قرآن کی آفاقی فصاحت و بلاغت ہے۔وہ عرب لوگ جو اپنی زبان کے مقابلے میں دوسروں کو’’ عجمی‘‘یعنی گونگا کہتے تھے وہ بھی قرآن کے سامنے بے بس ہو چکے۔قرآن نے اہل مکہ کو چیلنج دیا کہ ایک کتاب یا ایک سورۃ یا ایک آیت ہی بنا لاؤ لیکن وہ عرب اس چیلنج کا جواب نہ دے سکے اور ماند پڑ گئے۔ایک بار مکہ میں قصیدہ نویسی کا مقابلہ ہوا ،کم و بیش چالیس قصائد خانہ کعبہ کی دیوار پر لٹکائے گئے،ان میں سے بعض اپنی طوالت میں بے مثال تھے ۔آخر میں سورۃ کوثر بھی آویزاں کی گئی اور ہر فیصلہ کرنے والا اس سورۃ پر آن کر اٹک جاتااور سب لوگوں نے بالاتفاق کہا کہ یہ کسی انسان کی کاوش نہیں ہو سکتی۔الکوثر سے ایک نہر مراد ہے ، جو جنت میں آپ ﷺ کو عطا کی جائے گی۔واضح رہے کہ نہر کوثر اور حوض کوثر میں فرق ہے کہ ، حوض کوثر میدان حشر میں ہو گا ـ جبکہ کوثر یا نہر کوثر جنت میں ہے ، البتہ یہ ضرور ہے کہ حوض میں جو پانی ہے اس کا مصدر نہر کوثر ہی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ کوثر‘‘ پرو فیسر عبد الستار حامد ﷾ کی سورۃ الکوثر کی تفسیر میں 12 خطبات کا مجموعہ ہے جوکہ خطیبانہ انداز میں فضائل رسول ﷺ کا منفرد تذکرہ پر مشمل ہے ۔موصوف نےان خطبات میں رسول اکرم ﷺ کی خصوصیات کے حوالے سے ’’ کوثر‘‘ کے چند معروف مفاہیم کو خطبات جمعہ میں بیان کیا اور بعد ازاں اسے کتابی صورت میں مرتب کر کے شائع کیا ہے ۔موصوف اس کے علاوہ سورۃ یوسف ، سورۃ مریم ، سورۃ یٰسین، سورۃ کہف، سورۃ نور، سورۃ فاتحہ اور آیت الکرسی پر اپنے خطبات کو مرتب کر کےشائع کرچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کےعلم وعمل اور زور قلم میں مزید اضافہ فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف چند 7
تسلی مصطفے ﷺ 9
تعارف سورۃ کوثر 9
شان نزول 12
رسول پاک کی دلجوئی 13
بیماری پر طنز 15
ابو لہب کی مذمت 17
ابو لہب کانام کیوں ؟ 20
جشن اورمشن 21
ذات پر اعتراض 23
رسالت کاحقدار 26
جبریل کی گواہی 28
صاحب خلق عظیم 30
کوثر کےمعانی 33
حوض مصطفے ﷺ 35
کوثر کامفہوم 36
جنتی نہر 37
حوض کوثر 39
حوض کی وسعت 40
حوض ہی حوض 44
حوض کوثر کانقشہ 46
حوض کوثر پر استقبال 48
انصار کااعزاز 49
حوض کےساتھی 52
مہاجرین کاشرف 55
محروم کوثر ۔۔مشرک 57
بدعتی 59
بے نماز 60
دشمن صحابہ 62
شفاعت مصطفے ﷺ 63
معنی اورمفہوم 64
یہودیوں کاعقیدہ 66
نصاری کاخیال 68
مشرکین کادعوی 68
جبری سفارش 71
اسلامی عقیدہ شفاعت 73
پہلا سفارشی 74
حدیث شفاعت 76
آدم ﷤ کاانکار 78
نوح ﷤ کی معذرت 79
ابراہیم ﷤ کاجواب 81
موسی ﷤ کی معذوری 85
عیسی ﷤ کامشورہ 86
رحمت عالم ﷺ کی سفارش 87
میری امت میری امت 89
اصحاب الاعراف 91
چار سفارشیں 93
بلندی درجات کی سفارش 95
ایک سفارش 96
امت مصطفے ﷺ 98
امت کامعنی اورمفہوم 98
امت اورقوم میں فرق 100
شرط رکنیت 101
رکن کااحترام 102
امت محمدیہ کی خصوصیات 104
دعاءابراہیمی 105
بہترین امت 107
معتدل امت 109
گواہ امت 112
آخری امت 116
کثیر امت 117
تعداد میں اضافہ 119
خصائص وخصائل 121
حمدا  لہی ٰ کرنےواےل 122
نماز تہجد پڑھنے والے 124
غفلت کاشکار نہ ہونے والے 125
امت کےاوصاف 126
امت کے فرقے 129
شکوہ رسول 131
معجزات مصطفے ﷺ 1 133
معجزہ کامعنی اورمفہوم 134
معجزہ کی غرض وغایت 137
معجزات رسول  کی تعداد 138
اقسام معجزات 140
بے مثال معجزہ 142
حدیث نبوی 146
شق قمر 148
معراج رسول اللہ ﷺ 150
جماداتی معجزات 153
درخت کارونا 155
نباتا ت پر اثرات 158
جانوروں پراثرات 161
جانوروں پر اثرات 161
ام معبد کی بکری 164
معجزات مصطفے ﷺ 2 167
گزشتہ سے پیوستہ 167
سراقہ کاگھوڑا 169
معجزات شفاء 171
معجزہ لعاب رسول اللہ ﷺ 173
آشوب چشم کاعلاج 175
ٹوٹی پنڈلی کاعلاج 177
زخم درست 180
بیماری سے شفاء 181
تکثیر طعام 182
معجزات دعوت 184
دعوت جابر ﷜ 187
دودھ میں برکت 189
کھجوروں میں اضافہ 192
انگلیوں سے پانی 195
پانی کےفوارے 196
ذکر مصطفے ﷺ 199
رفع ذکر کامفہوم 200
خدااور مصطفے ﷺ 201
عالم اورواح 205
تاکید مزید 208
مسجد اقصی 210
دعاءابراہیم 212
کتب سماوی میں 215
تورات میں 218
بشارت عیسی 218
خواب آمنہ 220
قرآن مجید میں 223
دروازہ جنت 227
اخلاق مصطفے ﷺ 230
اخلاق کامفہوم 232
فضائل اخلاق 235
ازواج کی گواہی 237
اعلی اخلاق 240
مسکراکرٹالنا 243
حسن خلق کی انتہاء 245
خادم کی گواہی 249
تاثیر اخلاق 252
دشمن کاجنازہ 259
اخلاق جھلکیاں 263
نماز مصطفے ﷺ 266
معنی نماز 267
اہمیت وفضیلت 269
گناہ معاف 271
جنت واجب 275
رب سےمکالمہ 276
نماز کی برکات 279
انبیاء اورنماز 281
صحابہ کرام اورنماز 286
بےنماز کی حیثیت 288
موت کی سختیاں 290
فرعون کاساتھی 292
بے نما ز سےجہاد 293
تباہی وبربادی 295
پہلا حساب 296
اخلاص مصطفے ﷺ 298
اخلاص کی اہمیت 299
ریاکاری کےنقصانات 301
خصوصی حکم 302
دجال سے بڑا فتنہ 304
نیت پر مراد 307
دل کاروگ 308
عالم ،شہید اورسخی 309
اخلاص کی برکات 312
مصائب سےنجات 313
مخلص  کی دعا 315
دوسرے کی دعا 317
تیسرے کی دعا 319
قربانی مصطفے ﷺ 322
نحر کامفہوم 323
آغاز قربانی 326
قربانی ادریس 328
سنت ابراہیمی 329
اسماعیل کاجواب 331
شیطان کی چال 333
ذبح کی تیاری 334
ندائے الہی 336
ذبح عظیم 337
ذبح بقرہ 338
سلیمان کی قربانی 341
عیسی کاحکم قربانی 343
اہمیت قربانی 344
آداب  قربانی 347
دشمنان مصطفے ﷺ 350
تمہیدی کلمات 351
گستاخی کی انتہاء 352
ابوجہل 354
غزوہ بدر 357
ذلت آمیز موت 360
ابو لہب 363
عبرت ناک انجام 366
آمیہ بن خلف 368
ابی بن خلف 370
عقبہ بن ابی معیط 372
ولید بن مغیرہ 375
نضربن حارث 379
دیگر دشمنان رسول 381
دعا 384

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like