خطبات سورہ التکاثر

خطبات سورہ التکاثر

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 307

 

سورۃ التکاثر مکی سورت ہے قرآن مجید کی ترتیب نزولی کے اعتبار سے سولہویں اور ترتیب توقیفی کے لحاظ سےسورۃ نمبر 102 ہے اس میں معجزانہ اختصار اور بلیغانہ اعجاز کے ساتھ موت ،قبر، قیامت، حشروحساب کے حقائق اوردوزخ کے مناظر بیان کےگئے اور ان لوگوں کی مذمت کی گئی ہے جو صرف دنیا کی زندگی کو اپنا مقصد بنالیتے ہیں اوردنیا کاا یندھن جمع کرنے میں لگے رہتے ہیں،ان کے انہماک کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ انہیں دنیا میں ہمیشہ رہنا ہے؛ لیکن پھر اچانک موت آجاتی ہے ،جس کی وجہ سے ان کے منصوبے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اورانہیں قصر سے قبر کی طرف منتقل ہونا پڑتا ہے ،ان لوگوں کو ڈرایاگیا کہ قیامت کے دن تمام اعمال کے بارے میں سوال ہوگا ،پھر تم جہنم کو ضرور دیکھوگے اور تم سے اللہ کی نعمتوں کے بارے میں سوال کیا جائے گا کہ امن ،فراغت،اکل وشرب،مسکن،علم او رمال ودولت جیسی نعمتوں کو کہاں استعمال کیا؟۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خطبات سورۃ التکاثر ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ التکاثر‘‘ کے متعلق تفسیری خطبات کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز جنوری 2002ء میں کیا اور دس خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃالتکاثر کی منفرد تفسیر ہے ۔مصنف موصوف کی یہ بارہویں اور ’’ قرآن خطبات ‘‘ کے بابربرکت سلسلے کی نوویں(9) کتاب ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
آغاز تحریر 7
خطبہ (1)انسان کی غفلت 9
سورۃ  کاتعارف 10
فضائل وبرکات 10
شان نزول 12
سورۃ کےمضامین 13
میرامال ،میرا مال 14
سونے کی وادی 15
پاکیزہ مال 16
میت کےتین ساتھی 19
برکت ہی برکت 20
ہلاکت ہی ہلاکت 22
نبی ﷺ کی مال سےبے رغبتی 27
خطبہ (2) حرص ہوس کی مذمت 30
غریب اورمالدار 31
مال دار کی گفتگو 33
متکبر مالداروں کاانجام 36
عاص بن وائل 37
مومن کاجواب 39
باغ کی تباہی 42
دونوں کاانجام 43
شیطانی سوچ 45
قارون کاغرو ر 47
قارون کاجلوس 50
قارون کی ہلاکت 51
خطبہ (3)زیارت قبور 54
قبر کامعنی ومفہوم 55
سب سےپہلی قبر 57
زیارت قبورکاحکم 60
زیارت قبور کےفوائد 61
عورتوں کو اجازت 63
ضروری وضاحت 68
والدین کی قبریں 68
ماں کی قبریں 74
خطبہ (4)آداب زیارت قبور 77
ربط کلام 77
اہل قبور کوسلام 78
دعائے مغفرت 80
ممنوع کام 81
نذرونیاز 82
سجدہ کرنا 84
مسجد بنانا 86
مسجد بنانا 86
قبرستان میں نماز 89
میلہ لگانا 91
دیگر ممنوع کام 92
خطبہ (5)ثواب قبر 96
پانچ ادورا 98
برزخ کامعنی ومفہوم 100
برزخی زندگی 101
آغاز ثواب 103
مردہ بولتا ہے 106
مردہ سنتا ہے 106
منکر نکیر 108
نیک آدمی کی حالت 111
سوالات قبر 114
دس قسم کےانعامات 115
قبرمیں جنت 120
خطبہ (6)عذاب قبر 124
عذاب قبر کامفہوم 125
عذاب قبر برحق ہے 127
خطبہ ءرسول اللہﷺ 129
قرآنی دلائل 132
قبر میں چیخ وپکار 135
یہودیوں کوعذاب قبر 137
مرتدکو عذاب قبر 138
بداعمال کوعذاب قبر 139
عذاب قبر کی ابتدء 141
موت کی سختی 143
دس قسم کاعذاب 146
عذاب قبر سے ڈھال 151
عذاب قبرسے محفوظ لوگ 153
بچانے والے اعمال 156
مسنون دعائیں 159
قبر کی پکار 161
خطبہ (7)قبروں سے اٹھنلا 163
قبروں سے اٹھنے کاانکار 1645
قبروں سے اٹھنے کامذاق 168
قرآنی دلائل 170
نباتات کی طرح اگنا 173
اعلان اسرافیل 177
صالحین کاقبروں سےنکلنا 180
قیادت مصطفی ﷺ 184
تین قسم کےلوگ 187
سفید اورسیاہ چہرے 189
اندھے ،گونگے )بہرے 192
اعتراضات اورجوابات 195
خطبہ (8)حشر اورحساب 198
تمہیدی کلمات 198
زمین وآسمان کی حالت 199
قیامت کاآنکھوں دیکھاحال 203
حساب کامفہوم 206
نامہ اعمال 208
آسان حساب 212
بغیر حساب 215
اعمال سے انکار 218
میزان عدل 224
کلمہ شہادت کاوزن 227
پل صراط 230
خطبہ (9)جہنم کی ہولناکیاں 236
ربط کلام 236
جہنم کیاہے 238
جہنم کےنام 239
جہنم کی آگ 242
جہنم کےدروازے 247
ہلکا ترین عذاب 249
قرآنی تبصرے 252
دجہنمیوں کی خوراک 257
جہنمی مشروبات 260
دوزخیوں کی چیخ وپکار 265
اپلییں اورالتجائیں 269
اے کاش 272
علم کےمراتب 275
خطبہ (10)انعامات اورسوالات 278
انعامات کی باز پرس 278
پانچ نعمتوں کاسوال 280
جوانی اورشباب 282
ہرنعمت کےمتعلق سوال 284
قرآن مجید کےمتعلق سوال 287
رسو ل اللہ ﷺ کےبارے میں سوال 290
انبیاء ﷩ اورامتوں آمنے سامنے 294
نعمتوں کےذریعے امتحان 298
امتحان اورآزمائش 300
آخری آیت کی عملی تفسیر 302

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like