خطبات سلفیہ

خطبات سلفیہ

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 355

 

مولانا اسماعیل سلفی جماعت اہل حدیث کے ایک بلند پایہ محقق، محدث، مدرس،  خطیب اور لیڈر تھے۔مستقل مزاجی  آپ کا اثاثہ تھا۔ یہی وجہ تھی کہ گوجرانوالہ کی ایک جامع مسجد میں سینتالیس سال  امامت و خطابت کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔اس  ہمہ جہتی اورطویل ترین محنت سے آپ نے ایک حلقہء احباب پیدا کیا۔پھر آپ کو اپنے محنت کے ثمربارآور ہونے کی اتنی قدر تھی کہ آپ نے  اس کے لئے بڑی بڑی پیش کش  کو بھی ٹھکرا دیا۔ آپ ایک  متحرک اور فعال شخصیت کے مالک تھے۔ جماعت اہل حدیث کی تنطیم سازی میں شبانہ روز کا وشیں کیں۔ اس کے لئے  آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ حالت سفر میں گزرا۔آپ نے ایک مصروف ترین زندگی بسر کی ۔ آخر ی  سانس تک دینی خدمات سرانجام دیں۔ آپ کے خطبات  سے علماء و عوام  سب یکساں طور پر مستفید ہوتے۔جہاں عالمانہ نکتہ طرازی ہوتی وہاں عامیانہ مسائل کا حل بھی بطریق احسن   موجود ہوتا۔آپ کی تبحر علمی کا یہ  عالم  تھا کہ  ایک جملہ  ایسا بولتے جس میں کئی پہلو سموئے ہوتے۔اور  اس  کی تشریح و تفصیل میں ایک طویل وقت درکار ہوتا۔ لیکن آپ اسے چند لمحوں میں کماحقہ سمجھا دیتے۔ اللہ آپ  کی مرقد مبارک کو بے پناہ نور سے بھر دے۔ آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیر 5
روزہ ، اس کا مقصد اور بعض اہم مسائل 10
روزہ کے بارہ میں بعض ضروری امور 15
رمضان مبارک اور قرآن مجید 21
دعا اور اس کی قبولیت 27
توبہ و استغفار کی حقیقت 32
قد خلت من قبلہ الرسل کا مفہوم 36
غلو اور اس کے اثرات 40
معاشرے کی خرابی کی اصل وجہ 43
کفار سے دوستی کے نتائج 46
اخلاق النبی ﷺ 59
فکر آخرت 64
شرک کا ایک پہلو 70
حکومت کے وارث کون؟ 75
عبادت کی حقیقت 83
شرک بغاوت ہے 88
قیامت کی دلیل 100
مردہ زمین کو زندگی عطا فرمانا 106
بحث کے آداب 109
عزت و توقیر کا معیار بارگاہ خداوندی میں 113
اسلام کے مفاد پرست دوست 119
چھ گروہ جن کا فیصلہ دربار خداوندی میں ہوگا 129
شرک ظلم عظیم ہے 134
بیت اللہ اور اس کی حدود 144
بیت اللہ کی طہارت و پاکیزگی 149
حج بیت اللہ اور آواز ابراہیم کے اثرات کی ہمہ گیری 153
قربانی اور اس کی اہمیت 157
حج بیت اللہ اور قربانی 161
کچھ بدعت کے متعلق 165
ہجرت 172
جہاد کی ضرورت و اہمیت 178
ملت اسلامیہ 183
اللہ کی عدالت میں گواہی اور مسئلہ حاضر و ناظر 187
اسلام فحاشی کا سد باب کرتا ہے 192
مومن نماز کی حفاظت کرتے ہیں 196
اعضائے انسانی کی گواہی 200
آداب معاشرت 209
پردہ اور اس کے متعلقات 1،2 213
نکاح کی برکات 222
غلاموں سے حسن سلوک اور ان کی آزادی 226
اسلام میں غلامی 230
نور اور اس کے مطالب 235
تسبیح و ذکر کے مقام 1،2 239
اسلام ایک ضابطہ حیات ہے 249
معاشرتی احکام 254
اسلام کا نظام عفت و عصمت 259
کھانے کے آداب 266
سلام اور اس کے آداب 270
آداب مجلس 277
آداب رسول اللہ ﷺ 283
مقام عبدیت 295
معبودوں کی خامیاں 305
مقام رسول ﷺ 310
یعلم السر کی تفسیر 315
مقام دعوت الی اللہ اور اس کی مشکلات 322
مقام صحابہ ﷢ 327
تلاوت آیات ، تزکیہ اور تعلیم کتاب وحکمت 332
صرف علم نہیں ، عمل بھی 337

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like