خطبات راشدیہ

خطبات راشدیہ

 

مصنف : عبد الرحمن میمن

 

صفحات: 339

 

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ راشدی ﷫ 16 مئی 1926ء کوگوٹھ فضل شاہ ( نیو سعیدآباد) ضلع حیدرآباد میں سندھ میں پیدا ہوئے۔دینی تعلیم کاآغاز پنےمدرسہ ’’دارالارشاد،،سےکیا یہ ان کاٖآبائی مدرسہ تھا۔3ماہ کی قلیل مدت میں حفظ القرآ ن کی تکمیل کی ۔اس کےبعد اپنےوالدمحترم سید احسان اللہ شاہ راشدی ﷫ سےتفسیرحدیث اورفقہ کی تحصیل کی ۔ سید بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے اور آپ نے مختلف مواقع پر بڑی علمی اور تاریخی خطبات ارشاد فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’خطبات راشدیہ ‘‘ علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی ﷫ کے تیرہ نادر خطبات کا گراں قد ر علمی مجموعہ ہے ۔ جو شاہ صاحب مرحوم نے مختلف مواقع پر سیرت النبی ﷺ کانفرنسوں میں بطور خطبہ صدارت ارشاد فرمائے۔ان خطبات میں کچھ خطبات سندھی زبان میں تھےتو مولاناعبدالرحمن میمن صاحب نے ان خطبات کا ترجمہ کرکے ان کومرتب کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحیہ 11
تقد یم 18
خطبات  راشدیہ  1 21
مذہب اہل حدیث کا تعارف 26
اہل حدیث کے امتیازی مسائل 28
پہلا مسئلہ ۔ ظہر کے وقت کا تعین
دو سرا مسئلہ  ۔ نقض الوضو ء  بمس الذکر 29
تیسرا مسئلہ ۔ نقض الوضوء با کل  لحم الابل 31
چوتھا مسئلہ ۔ قے خون بہنے  اۃور ہنسنے سے وضوکا ٹو ٹنا 32
پانچویں  مسئلہ ۔ فاتحہ  خلف الا مام 33
پہلی   حدیث شریف
 دوسری حدیث شریف 35
 تیسری حدیث شریف 36
  چوتھی حدیث شریف 37
 پانچویں حدیث شریف 38
  فاتحہ  خلف الا مام  کے متعلق احناف کے دلائل  اور ان کے جواب
 چھٹا  مسئلہ – و ضع الیدین علی الصدر 45
سا تو اں مسئلہ ۔  مسئلہ آمین بالجہر 48
آٹھواں  مسئلہ  رفع الیدین 50
نواں مسئلہ تو راک 52
 دسواں مسئلہ   جلسہ  استراحت 54
گیارھواںمسئلہ ۔ وتر 55
 بار ھواں مسئلہ ۔ تعد اد ورکعات  تراویح 57
خطبات راشدیہ 2
صلاحیت کی تعریف 65
مقبو لیت 66
دفا عی قابلیت 67
جہاد و حق گوئی 68
امام بخاری 70
متا ءخرین 73
شیخ ابو الحسن سندھی 75
علامہ محمد حیات سندھی 76
سلف کے حیرت انگیز  واقعات 77
ائمہ ثلاثہ 89
امام مالک
امام شافعی
امام احمد بن حنبل 90
مشھور محدثین 91
امام  بخاری  امام مسلم  امام نسائی
امام ابو داؤد
امام ترمذی 92
امام ابن ماجہ
امام محمد بن نصر المروزی 92
امام ابن جریر طبری
امام ابن خزیمہ 93
امام بفی بن مخلد
محدثین کے حافظہ کی چند مثالیں 94
عورتو ں کا حصہ 99
علماء حضر ات سے خطاب 101
خطبات راشدیہ  3
صلاحیت کا مقصد 106
قبولیت   و مقبولیت
دفاعی قابلیت 108
جہاد و حق گوئی 109
سلف  صالحین  کی علمی خدمات کی جھلک 110
مشہور محدثین 117
امام بخاری
امام مسلم امام نسائی  امام ابو داؤد 118
امام ترمذی  امام ابن ماجہ
محمد بن نصر مروزی 119
امام ابن خزیمہ
امام بفی بن مخلد
عورتوں سے خطاب 122
علما ء سے خطاب 123
آخری التما س 124
خطبات راشدیہ  4
جما عت  اہل  حدیث کی امتیازی شان 128
اسلام کی اساس 129
پہلی پیشنگوئی
تحریف  الغالین 130
اتحال المبطلین 131
تا ؤیل الجا ھلین 135
دو سری پیشنگوئی 136
حدیث کی چار مشہور کتب ۔بخاری ۔ مسلم۔ ابو داؤد  تر مذی 138
عقائد و علا مات اہل حدیث 142
اہل بدعت  کی علامات 136
 مسلک اہل حدیث کی قدامت اور اس کے اسماء 146
قر اءۃ خلف الامام 148
رفع الیدین 149
آمین 150
تقلید
خطبات راشدیہ   ۔5
جما عت اہل حدیث قدیم ہے 155
اقوال ا ئمہ  و سلف  صالحین در مدح جما عت اہل حدیث 157
جماعت اہل حدیث کی تا ریخ 159
پہلی اور دوسری صدی  ھجری
تیسر ی صدی ھجری
چوتھی صدی ھجری 162
 پا نچو یں صدی ھجری 164
 چھٹی صدی ھجری 165
 ساتویں صدی ھجری 166
آٹھویں صدی ھجری
 نویں صدی ھجری 167
دسویں صدی ھجری
گیارویں صدی ھجری 168
با رھویں صدی ھجری
تیرھویں صدی ھجری 169
چودھویں صدی ھجری 170
پندرویں صدی ھجری 172
خطبات راشدیہ 6
اہل حدیث کا عقیدہ 177
اہل حدیث کے بارے  میں علما ء احناف کے آراء 180
ابو یوسف کا قول
ابن حمام کا قو ل
احمد طحطاوی  کا قول 181
علامہ شاوی کا قول 184
علامہ محمد طا ہر پٹی ھندی کا قول
علامہ احمد طاش کبریٰ زادہ کا قول 185
امام  ابو جعفر  طحاوی کا قول
علامہ فخرالدین زرادی دھلوی کا قول 186
علامہ عبد الجبار الکا سوی کا قول 187
ملاعلی قاری کا قول 188
علامہ بدالدین عینی  کا قول
علامہ عبد الحی  حنفی  کا قول 189
علامہ عبد العزیز پڑھیاوی ملتانی کا قول
علامہ زکریا  کا ندھلوی کاقول 190
علامہ سید انور شاہ کشمیری  کا قول
علامہ  محمد ادریس کا ندھلوی  کا قول 191
علامہ اشرف علی تھانوی کا قول
علامہ عبد القادرقر یشی کا قول 192
علامہ رشید احمد لنگوہی کا قول 195
خطبات راشدیہ 7
لوگوں کے اقسام 200
پیروی مرید یکے نقصانات 202
اہل حدیث مسلک کی دو امتیازی  نشانیاں
شخصی تقلید سے بیزاری
پیروی مرید ی سے بیزاری 203
ائمہ  دین اور اہل  حدیث 206
اہل حدیث اور حیلہ 207
قر آن و حدیث بلکل آسان ہیں 209
اہل حدیث اور فتنہ مر زائیت 211
خطبات راشدیہ 8
جماعت اہل حدیث کا تعارف 217
پہلی پیشنگوئی
دوسری پیشنگوئی 220
اہل بدعت کی علامت 222
تیسری پیشنگوئی 223
صحابہ  کے دور میں اہل حدیث کا وجود 228
اہل حدیث کے متعلق امام شافعی  کا قول 230
خطبات راشدیہ 9
اہل حدیث کی شان میں نو رنگ زادہ صاحب کا قول 240
غیر نبی کے قول  کے متبع کی سزا 243
اہل حدیث کی  شان میں امام ابن قیم کا قصیدہ 244
اہل حق کے نزدیک  حق کا طریقہ 245
مصنوعی  مذاہب  والوں کی حالت 247
مسلک اہل حدیث کی صدا  قت 248
اعل حدیث کے امتیا زی مسا ئل 249
تقلید کی تعریف 250
تقلید عند العلما ء 252
اعل حدیث کی شان 255
خطبات را شدیہ ۔10
مسلک اہل حدیث کی حقانیت 260
امام ابو حنیفہ اور امام جعفر صادق کے درمیان مکالمہ 261
اہل حدجیث اور اولیاء اللہ 262
اہل حدیث در اصل  اہل سنت ہی ہیں 263
جما عت اہل حدیث اور جھاد 264
جھاد غیرت  دین کا   آ ئنیہ دار ہے 269
عقیدہ کیسا ہو نا چائیے 271
خطبات را شدیہ۔11
جما عت اہل حدیث کی شان 278
دو بیما ریاں 284
اہل حدیث کو دو سروں پر فوقیت 285
حق کا غلبہ ’ غوالی اور رازی کا اپنے مؤ قف سے رجوع
اہل حدیث کی صفات اور زمہ داریاں 287
اہل حدیث کا عقیدہ 289
خطبات را شدیہ۔ 12
اہل حدیث کی دعوت و ارشاد کا مطلب 295
حقیقی آزادی 306
اہل حدیث کا نصب العین 308
خطبات را شدیہ۔ 13
اہل حدیث کی خصوصیت 317
پیر ی مرید ی کا دور 321
اللہ تعالیٰ کی طرف سے صرف ایک ہی طریقہ آیا ہے
مسلک اہل حدیث اور سندھ کا جھنڈا (راشدی ) خاندان 325
الہ حدیث کی کوشش او رکا میابیاں 328

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like