خطبات پاکستان

خطبات پاکستان

 

مصنف : سید جلال الدین انصر عمری

 

صفحات: 195

 

مولاناسید جلال الدین عمری ۱۹۳۵ء میں جنوبی ہند میں مسلمانوں کے ایک مرکز ضلع شمالی آرکاٹ کے ایک گائوں میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم گاؤں ہی کے اسکول میں حاصل کی۔ پھر عربی تعلیم کے لیے جامعہ دارالسلام عمر آباد میں داخلہ لے کر ۱۹۵۴ء میں فضیلت کاکورس مکمل کیا۔ اسی دوران مدراس یونیورسٹی کے امتحانات بھی دیے اور فارسی زبان وادب کی ڈگری ’منشی فاضل‘ حاصل کی۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی اے پرائیوٹ سے پاس کیا۔عمر آباد سے فراغت کے بعد مولانا جماعتِ اسلامی ہند کے اُس وقت کے مرکز رام پور آگئے اور وہاں اس کے شعبۂ تصنیف وتالیف سے وابستہ ہوگئے۔ مولانا سید جلال الدین عمری برصغیر ہندو پاک کے ان چند ممتاز علماء میں سے ہیں جنھوں نے اسلام کے مختلف پہلوؤں کی تفہیم وتشریح کے لیے قابل قدر لٹریچر وجود بخشا ہے۔ اسلام کی دعوت، اسلام کے نظام عقائد ومعاملات اور اسلامی معاشرت پر آپ کی کتابیں سند کا درجہ رکھتی ہیں۔ آپ ہندوستان کی تحریک اسلامی کے چوٹی کے رہ نماؤں میں سے ہیں۔ دعوتی اور تحریکی سرگرمیوں میں انتہائی مصروف رہنے کے باوجود اسلام کے مختلف پہلوؤں پر آپ کی بیش قیمت تصانیف آپ کی عظمت وقابلیت کا زبردست ثبوت ہیں۔  زیر تبصرہ کتا ب’’خطبات پاکستان ‘‘ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری ﷾ کے پاکستان میں آمد پر ان کے مختلف اداروں ، جامعات ، میں پیش گئے کے خطبات ومحاضرات اور ان کے سفر کی روداد پر مشتمل ہے۔موصوف 2005ء اور 2012ء میں پاکستان تشریف لائے تو آپ نے اسلام آباد،کراچی ، لاہور میں مختلف اداروں میں خطابات کیے ، مختلف اداروں کے وزٹ کیے اورکئی رسائل وجرائد اورٹی وی چینلز کو انٹرویو بھی دئیے۔ ان دونوں اسفار کی رودادا ور آپ کے خطبات کو مولانا رضی الاسلام ندوی نے ’’خطبات پاکستان ‘‘کے نام سے مرتب کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حر ف  آغاز 11
پا کستان کا مقصد 15
مقصد سفر 15
لا ہور  روانگی 16
مر کز  جما عت  منصو رہ  میں 17
جماعت  اسلا می  لا ہور  کے دفتر  میں استقبا لیہ 18
میڈ یا کے سو  الات 19
صحا فتی کو ریج 19
مو لنا  مو دو دی ﷭ انسٹی  ٹیوٹ  میں  طلبہ   سے خطاب 21
جا معتہ  المحصنات  میں خطاب 21
ادا رہ  معارف  اسلامی لا ہو ر  میں علمی  نشست 22
 پنجاب  یو نی  و رسٹی  میں لیکچر 24
ادار ہ تعلیم و تحقیق کے  اساتذہ  کے ساتھ  نشست 25
مر کز جما  عت  میں  ذمہ دارو ں کے د رمیان  اظہار  خیال 26
میاں طفیل محمد صاحب سے ملا قات 27
پا کستا نی  اخبا رات  کی جانب  سے انٹر ویو 28
لا ہو ر کی سیر 29
اسلام آ باد میں سیمنار کے منتظمین سے ملا قات 30
فیصل  مسجد 31
سمینار  کا افتتا حی اجلا س 32
مقا لات  کی نشتیں 34
تو سیعی  خطا بات 34
پاکستانی  ٹیلی  و یز پر  و گر ام 35
سیمنا ر میں مقالہ  کی خو اند گی 36
اسلام آباد  کی سیر 37
انسٹی  ٹیو ٹ  آ ف پا لیسی اسٹڈیز 38
عو رت  اور معیشت  ، کے عنوان  پر لیکچر 40
ڈاکٹر  انیس احمد صا حب  سے ملا قات 42
الفوز اکیڈ می  میں لیکچر 42
کر اچی  روا نگی 43
جا معہ حنفیہ  میں خطاب 44
ادا رہ  نو ر حق میں خطاب 44
مو لنا شبیر عثمانی اور مو لنا  سید ند وی کے مزا رات  پر حا ضر ی 45
بعض اخبارات  کے لئے انٹر ویو 46
کر اچی  یو نی  و رسٹی   کا دو رہ 45
اسلامک انسٹی ٹیوٹ میں لیکچر 46
مو لنا  مودو دی پر د ستاو یز ی فلم  کے لئے انٹر ویو 47
دا رالعلوم  کر اچی میں حا ضر ی 47
اسلامک  ر یسرچ  اکیڈ می  میں لیکچر 48
وطن وا پسی 49
امیر جما عت  کا دو رہ پا کستان 51
لاہو ر میں 53
جما عت کے مر کزی  ذمہ دا ر و ں کے ساتھ  نشست 54
جما عت اسلامی لا ہور کی جا نب سے استقبا لیہ 56
کر اچی میں 57
پر و فیسرغفور  احمد صاحب سے ملا قات 58
الخد مت   فا ؤنڈ یشن  میں ظہر انہ 59
قر آنی  نما ئش  کی افتتاحی تقر یب  میں خطاب 59
قر آنی نما ئش کا افتتا ح 61
جما عت اسلامی  کر اچی کے ار کان  مجلس شور یٰ کے ساتھ نشست اور عشا ئیہ 62
 اسلامک ریسر چ اکیڈمی میں  نشست اور لیکچر 63
جا معہ  النعمان  میں علما ء سے ملا قات 65
حیدر آ باد کی طرف 65
اسلامی جمعیت  طلبہ  اور جما عت  اسلامی کے ار کان  کے ساتھ  نشست 66
عو امی  استقبا لیہ  پر گرام  میں خطاب 67
بین الاقوامی  اسلامی  یو نی و رسٹی  اسلام  آباد میں استقبا لیہ 68
معز زین  شہر کے در میان  عمو می  خطا ب 71
ملا قا تیں 72
لا ہو ر  و اپسی 73
سید  مو دودی  اکیڈمی  کا افتتاح 75
معززین شہر  لا ہو ر کے ساتھ  الو داعی  عشا ئیہ 76
 وا پسی کا دن 78
چند مشاہدات 79
خطبات
قر  آ ن  حکیم – کتا ب انقلا ب 85
قر آ ن  کتا ب  محفوظ  ہے 85
قر آ ن  کے ذر یعے بر پا  ہو نے  والا  انقلا ب 86
قر آن  نجات  کی را دکھاتا ہے 87
عروج  اور سر بلندی  کے لئے  قر آن  پر  عمل  کر نا  ضروری ہے 89
کا میابی اور نا کا می  کا  حقیقی معیا ر 93
زمانہ  کی گو اہی 94
خسا رے میں  کو ن لو گ  ہیں 94
کامیابی کی بنیا دیں 95
1 ایمان  2 عمل صالح3 حق اور صبر کی تلقین 100
را ہ حق  میں  کا میابی  کے اصول 102
صبر و  استقا مت 102
ثا بت  قدم  لو گو ں  کے لئے  اللہ تعالیٰ  را ستے کھول  دیتا  ہے 105
اعلی ٰ اخلا ق و کر دار 107
 تعلق  باللہ 109
علمی  تیا ری 110
ز ند گی  میں ہمہ گیر  تبد یلی  مطلوب  ہے 113
عالمی  اسلا می  تحر یک  کا میابی  کی را ہ  پر گام زن ہے 114
مغرب  اسلامی  تحر یکوں  کا حر یف  ہے 115
ہما ری  زند گی  کا تضاد 115
مغر ب کی مکمل  تا بع  داری 116
اسلام  میں سب مل کر داخل  ہو جا ؤ 118
زند گی  میں ا سلام  کے مطا بق تبد یلی  آنی چا ہیے 119
اسلامی  نقطہ نظر  کو  دلا ئل  کے سا تھ  پیش کر نے   کی ضرو رت  ہے 121
بین  الاقو امی   اسلامی یو نی  ور سٹی  کا  امتیاز 121
اسلامی  نقطہ  نظر   کو دلا ئل کے ساتھ  پیش کیا  جا ئے 122
جما عت  اسلامی  ہند کی علمی  خد مات 122
مذا کر ہ  کی چھو ٹی  چھوٹی  مجلسیس منعقد  ہو ں 123
اکیسو یں  صدی میں  تحریک  اسلامی  کو در پیش چیلنجز 126
اظہا ر  دین کا صحیح مفہو م 126
 علمی  و فکر ی  غلبہ  سیا سی غلبے  پر مقدم ہے 128
دنیا  پر  مغر ب  کا فکری  اور  سیاسی  تسلط 128
اسلام  اور مسلمانوں  پر دہشت  گر دی  کا الزام 130
اسلام  اور  آزادی  فکر و عقیدہ 131
اسلامی نقطہ  نظر  کی پیش  کش  دلا ئل  کے سا تھ ہو 133
سماج  کے ساتھ  فرد کو بھی مخا طب  بنا یا  جا ئے 134
اسلام کو ایک متبادل  کے طو ر  پر پیش کر نے کی ضرور ت  ہے 136
غلبہ  دین  کے لئے  علمی و فکر ی  تیا ری  کی ضرور ت 138
تحریک  اسلامی   کا استحکام  فکر ی   سر ما یہ   سے ممکن ہے 138
مو لنا مو دو دی  کا کا ر نامہ 139
صدر او ل  کی مثا ل 139
مغرب  کا مقا بلہ فکر ی  سطح  پر کیا جا ئے 141
انقلا ب نعرو ں  سے نہیں  فکر  او ردلا ئل  سے آتا ہے 142
تحر یک   اسلامی  کو ما ہر افر اد مطلو ب ہیں 143
مہمات  کے  لئے قر بانی   دینی  ہو گی 144
تحر یک  اسلامی  کو در کا ر  علمی  و فکر ی کام  اور اس کے لئے  مطلوب  افر اد 147
مو لنا   مو دودی کے بعد ان کے معیا ر کا علمی  کام  کیو ں  نہیں   ہو  پا یا 149
علمی  کام  انفر ادی  سطح  پر ہو  یا اجتما عی  سطح پر  150
کیا مشرق میں اجتما عی  طو ر پر  کام  کا رجحان  نہیں ہے 151
علمی و فکر ی روا یت  کے کم  زو ر پڑنے  کی وجو ہ 152
مو جود ہ  دور میں  کن  مو ضو عات  پر تحقیق کی جا ئے 153
جدید مو ضو عات  پر کام  کر نے  کی ضر و رت 154
علمی  کامو ں  کی بڑے پیمانے  پر اشاعت  کی تدا بیر 154
میڈیا  میں تحریک  اسلا می  کتا نفوذ 155
تحر یک  اسلا می  کا علمی  کام مختلف زبانوں  میں 156
ہندو ستا نی مسلمانو ں  کی دینی  شنا  خت 157
اسلام  بین الاقوامیت  کا علم  بردا ر ہے 157
 اسلامی کر دا ر مطلوب ہے 159
ہندو ستان میں مسلمانو ں  کی آباد ی کا  تنا سب 160
مسلمانو ں کے مو جودہ حا لات 161
جما عت  اسلامی  ہند کاکام 161
مسلمانوں  کی د یگر تنظیمیں  اور جماعت  اسلامی کا  ان  سے تعلق 162
ہند وستانی مسلمانوں کی سیا سی پو زیشن 163
مسلمانو ں کی تعلیمی صو رت  حال 164
جما عت  اسلا می  ہند  کی خد مات   اور سر گر میاں 166
جما عت  اسلا می  ہند  کی تشکیل 166
جماعت  کی دعو تی  سر گر میاں 167
علا قا ئی  زبانوں   میں  قر آن مجید  اور  اسلامی  لڑیچر  کا  تر جمعہ 168
غیر مسلموں میں کام 170
 اسلاح معا شرہ  کی کو ششیں 170
خاندان  مر کز  تو جہ 171
خو اتین میں کام 171
خد مت   خلق  کے مختلف شعبوں  میں کام 172
کا کنوں  کی اصلاح و تر بیت 174
ارکان  اور کا رکنو ں  کی تعداد 174
سیاسی میدان  میں  جماعت  کاکام 175
انٹر  و یو   رو ز نامہ  نئی بات لا ہور 177
جما عت  اسلا می  ہند  کے کاموں  میں  مشکلات 177
 ہندو ستانی مسلمانوں  کی صورت حال 178
 ہندو ستانی مسلمانوں   کس صور ت   حال 178
دہشت  گر د ی اور ہندوستانی مسلمانوں 178
ہندو ستانی  مسلمانوں کا مستقبل 179
حکومت ہند  کی ہند و نوازی 180
جماعت  اسلا می ہند  اور ملکی انتخابات 180
جما عت  اسلا می  ہند  اور مسئلہ کشمیر 181
خو د کش حملوں  پر جما عت  اسلامی  ہند کا مؤقف 182
ہند پا ک تعلقات 182
جماعت  اسلامی  کے خلا ف  حکو مت بنگلہ  دیش کی انتقامی  کا رو  ائیاں 183
پا کستان کی سیا سی صو ر ت حال 183
انٹر ویو  ماہ نامہ  اردو ڈا ئجسٹ ، صور ت حال 183
پاکستان  کی معا شرت –   تب  اور اب 185
اہل  ہندو ستان  نے اہل پاکستان  کا کیا اثر لیا 185
جما عت  اسلا می   پا کستان  کے اثرات 187
کیا  ہندو  اچھی  قو م  ہے 188
ڈا کٹر  ذاکر  نا ئک  کا دعوتی کام 189
جما عت کے اخبار  کا ہندو ایڈیٹر 189
اردو زبان  پر قدر ت 189
جما عت کامر کز د ہلی میں کیوں 190
ہندو ستان  میں کر پشن  کا مسئلہ 190

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like