خطبات آیت الکرسی
خطبات آیت الکرسی
مصنف : حافظ عبد الستار حامد
صفحات: 451
قرآن حکیم‘ رب کائنات کا اپنے بندوں کے نام پیغام عظیم ہے۔ اس کا پڑھنا کارِ ثواب‘ سمجھنا باعث ہدایت اور عمل کرنا ذریعہ نجات ہے۔ ملت اسلامیہ کے زوال وانحطاط کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کتاب الٰہی سے اعراض اور پیغام ربانی سے انحراف بھی ہے۔ امت مسلمہ کے عروج واستحکام‘ عظمت رفتہ کی بحالی اور دنیوی واُخروی کامیابی کے لیے قرآنی فہمی انتہائی ضروری ہے۔ ہماری اعتقادی بے راہ روی اور عملی خرابیوں کی بنیادی وجہ بھی قرآنی احکام سے بے خبری‘ الٰہی فرامین سے لا علمی اور آسمانی ہدایت سے بے اعتنائی ہے۔ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام کوقرآنی حقائق ومعارف سے آگاہ کیا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے۔ اس میں قرآنی مجید میں موجود آیات توحید میں سے ایک آیت‘ آیۃ الکرسی کے نام سے مشہور ہے اس کے خطبات کو بیان کیا گیا ہے۔ فضائل سے لے کر اس کے سب اور وجہ تسمیہ نیز ہر ایک موضوع کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام ہے اور حوالہ ساتھ ہی دے دیا جاتا ہے ۔ یہ کتاب’’ خطبات آیت الکرسی ‘‘ عبد الستار حامد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
فہرست | 3 |
آغاز سخن | 7 |
دعا | 10 |
آیت الکرسی | 11 |
منظوم ترجمہ | 12 |
فضائل آیت الکرسی | 13 |
وجہ تسمیہ | 14 |
آیات کی سرداری | 16 |
سرداری کاسبب | 17 |
عرش کاخزانہ | 19 |
چوتھائی قرآن | 20 |
بےبرکتی کاعلاج | 22 |
عظیم ترین آیات | 25 |
مبارک ہو | 28 |
آیت الکرسی کی زبان | 30 |
صبح وشام کاوظیفہ | 33 |
ہرنماز کےبعد | 35 |
جن سےکشتی | 36 |
جھوٹے کی سچی بات | 38 |
خلاصہ کلام | 41 |
کلمہ توحید | 43 |
آغاز آیت الکرسی | 44 |
اللہ ۔ذاتی نام | 46 |
دس قرآنی آیات | 47 |
معبود برحق | 49 |
اللہ ہی کافی ہے | 51 |
خوب صورت نام | 53 |
موسی ؑ کی تقریر | 54 |
ہدہد کااعلان توحید | 57 |
اللہ وہ ہے | 60 |
بیس صفات جلیلہ | 61 |
اس کےسوا؟ | 63 |
بھاری وظیفہ | 65 |
کلمہ توحید کاوزن | 66 |
زندگی بھر کے گناہ معاف | 69 |
عبادت کیاہے؟ | 72 |
عبادت کی اقسام | 74 |
الحی القیوم | 77 |
تمہیدی کلمات | 78 |
اللہ تعالیٰ ہی کیوں؟ | 79 |
ہمیشہ زندہ | 80 |
اٹل حقیقت | 83 |
ساعت آخرت | 85 |
الحی القیوم کامفہوم | 88 |
یاحی یاقیوم | 90 |
وظیفہ مصطفی ﷺ | 92 |
آخر موت | 94 |
سیدنا سلیمان ؑ اورموت | 97 |
جناب یعقوب اورموت | 101 |
امام الانبیاء اورموت | 104 |
نماز فجر کی کیفیات | 106 |
سیدنا فاطمہ ؓسےملاقات | 107 |
آخری لمحات | 1110 |
اونگھ نہ نیند | 113 |
گزشتہ خطبہ میں | 113 |
نیند نہیں آتی | 115 |
بنی اسرائیل کاسوال | 117 |
نعمت وراحت | 119 |
سویاسنتانہیں | 121 |
موت کی بہن | 123 |
سات اولیاء اللہ | 125 |
نوجوانوں کانعرہ توحید | 128 |
اولیاء غار میں | 130 |
نیندی کی آغوش میں | 132 |
سیدنا موسی ؑ کاعلم | 134 |
موسی ؑ سےبڑا عالم | 136 |
موسی ؑ سوگئے | 138 |
سرکار مدینہ ﷺ کی نیند | 141 |
مختار کل | 145 |
ابتدائی کلمات | 146 |
مالک ومختار کون ہے ؟ | 456 |
تخلیقی مراحل ہے | 151 |
وہ خالق ہے | 149 |
مجھے دکھلاؤ | 154 |
مردے ہیں | 157 |
عزت اورحکومت | 161 |
اولاد کی نعمت | 163 |
مکھی نہیں بناسکتے | 165 |
صرف اللہ تعالی | 167 |
ذرہ کےمالک نہیں | 169 |
کوئی مختار کل نہیں | 169 |
جومنظور خدا | 175 |
نفع اورنقصان | 177 |
مسئلہ شفاعت | 181 |
معنی اورمفہوم | 183 |
یہود کاعقیدہ شفاعت | 185 |
قصاری کاعقیدہ شفاعت | 187 |
مشرکین کاعقیدہ شفاعت | 188 |
جبری سفارش اورقرآن | 190 |
خلاصہ آیات | 195 |
اسلامی عقیدہ شفاعت | 196 |
پہلاسفارشی | 199 |
حدیث شفاعت | 201 |
آدم کاانکار | 204 |
نوح کی معذرت | 206 |
ابراہیم کاجواب | 207 |
موسی کی فکر مندی | 212 |
عیسی کامشورہ | 213 |
شفاعت مصطفی ﷺ | 214 |
شفاعت کبری | 216 |
شفاعت کرنےوالے | 219 |
تمہید ی کلمات | 220 |
میری امت میری امت | 222 |
بغیر حساب جنت میں | 224 |
تعداد میں اضافہ | 227 |
اصحاب الاعراف | 229 |
گنہگاروں کےلیے سفارشیں | 231 |
بلندی درجات کی سفارش | 235 |
ایک اورسفارش | 236 |
انبیاء اورعلماء | 238 |
صحابہ اورملائکہ | 241 |
شہداء کی سفارش | 243 |
صلحاء اوراولیاء | 244 |
اہل ایمان کی سفارش | 246 |
حافظ قرآن اورسورۃ ملک | 249 |
روزہ اورقرآن | 251 |
معصوم اولاد کی سفارش | 252 |
آخری فیصلہ | 253 |
تین اعمال شفاعت | 255 |
محروم شفاعت | 257 |
عالم الغیب | 261 |
علم الہیٰ کی وسعت | 262 |
خاصہ خداوندی | 264 |
مسئلہ علم غیب | 267 |
شبہ کاازالہ | 269 |
قیامت کب آئیگی | 270 |
حدیث جبریل | 272 |
بارش کب ہوگی؟ | 275 |
محکمہ موسمیات | 276 |
مانی الارحام کاعلم | 278 |
کل کیاہوگا؟ | 280 |
موت کہاں آئے گی ؟ | 283 |
شان نزول اورحکایت | 285 |
فرشتے اورعلم غیب | 286 |
جنات اورعلم غیب | 286 |
انسان اورعلم غیب | 290 |
سیدنا آدم اورعلم غیب | 292 |
سیدنا ابراہیم اورعلم غیب | 293 |
انبیاءکرام اورعلم غیب | 296 |
امام الانبیاء اورعلم غیب | 297 |