خطبات حرم
خطبات حرم
مصنف : شیخ محمد بن عبد اللہ السبیل
صفحات: 364
دعوت واصلاح دین حنیف کا بنیادی شعبہ ہے ، جس کا احیاء استحکام دین اور اسلامی تعلیمات کی ترویج و تبلیغ کا مؤثر ذریعہ ہے۔دین اسلام سے وابستہ افراد کی اصلاح اور شرعی مسائل سے آگاہی کے لیے مختلف اوقات اور مواقع پر دروس مشروع ہیں ،لیکن اصلاحی نکتہ نظر سے خطبہ جمعہ خاص اہمیت کا حامل ہے۔جو عوام کی عقائید و افکار اور اخلاق و آداب سنوارنے میں نہایت اہم ہے۔عام خطبا کی نسبت خطبائے حرم مکی خطبہ جمعہ کی تیاری میں زیادہ محنت کرتے ہیں اور عقائد و نظریا ت اور شرعی احکام کے احیا کے لیے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ۔زیر نظر خطبات امام الحرم محمد بن عبد اللہ بن السبیل کے خطبات جمعہ کا مجموعہ ہے ،جو بہترین علمی دستاویز اور خطباء کے لیے بیش قیمت مجموعہ ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 5 | |
تقدیم | 7 | |
عرض مترجم | 9 | |
مقدمہ | 13 | |
سال کا پہلا خطبہ | 17 | |
ہجرت نبوی ﷺ کی یاد میں | 22 | |
خطبہ ثانیہ | 29 | |
ایمان واستقامت کا بیان | 31 | |
اسلامی شریعت کا نفاذ | 36 | |
بدشگونی وبدفالی سے ممانعت | 45 | |
جمعہ کی اہمیت وفضیلت | 53 | |
دعوت الی اللہ اور اس کی اہمیت وفضیلت | 62 | |
امانت کی ادائیگی | 69 | |
حقوق اللہ اور حقوق والدین کی ترغیب | 76 | |
اتباع سنت کی فضیلت | 85 | |
جہاد فی سبیل اللہ | 96 | |
صلہ رحمی کی ترغیب | 102 | |
ذکرالہیٰ کی ترغیب | 111 | |
سودی معاملات پر تنبیہ | 120 | |
حسد کے نقصانات | 135 | |
صبر کی فضیلت | 141 | |
فضول باتوں سے اجتناب | 151 | |
راست گوئی کی ترغیب | 158 | |
اچھے دوست کا انتخاب | 166 | |
جھوٹی گواہی پر تنبیہ | 173 | |
ایمان وعمل سے معمور پاکیزہ زندگی | 179 | |
عدل وانصاف کا بیان | 184 | |
شراب تمام برائیوں کی جڑ ہے | 192 | |
پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک | 212 | |
ماہ رجب اور اس کی شرعی حیثیت | 220 | |
نفس سے جہاد کرنا | 233 | |
طلاق کا مسنون طریقہ | 238 | |
اللہ تعالیٰ سے توبہ وانابت | 246 | |
ماہ رمضان کی فضیلت | 254 | |
شب قدر کی فضیلت | 283 | |
ماہ شوال کا پہلا خطبہ جمع | 289 | |
مردوزن کے اختلاط کی ممانعت | 295 | |
گناہوں کے نقصانات | 313 | |
زبان کی حفاظت | 322 | |
اولاد کی دینی تربیت | 331 | |
حج کی اہمیت وفضیلت | 345 | |
حج کے فوائد اور مناسک کا بیان | 354 | |
اسلامی اخوت اور اتحاد | 362 | |
نعمتوں کی شکر گزاری | 368 | |
سفر آخرت کی تیاری | 373 | |
خطبہ استسقاء | 383 | |
فہرست موضوعات | 387 |