شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین

شرح خطبہ رحمۃ اللعالمین

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 451

سید الانبیاء خاتم النبین ﷺ جب بھی لوگوں کووعظ ونصیحت فرماتے ، عیدین ،جمعۃ المبارک اور نکاح کےموقعہ پر خطبہ ارشاد فرماتے تواس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کرتے ،بڑے جامع اور ہمہ گیر الفاظ میں اسلام کاخلاصہ اور نچوڑ پیش فرماتے تھے ۔لیکن امت مسلمہ آج بے شمارسنتوں کو چھوڑ کر من گھڑت رسوم ورواجات اور بدعات میں پڑی ہوئی ہے۔اور اس امر کی بڑی شدید ضرورت ہے کہ ان مردہ ہوجانے والی سنتوں کو زندہ کیا جائے،اور لوگوں کی درست طریقے سے راہنمائی کی جائے۔انہی سنتوں میں سے ایک اہم ترین سنت خطبۃ الحاجۃ ہے،جسے زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔آج صورتحال یہ ہے کہ خطبہ مسنونہ کو چھوڑ کر خانہ ساز اور طبع ساز خطبے پیش کئے جاتے ہیں ۔اور اکثر لوگ خطبہ مسونہ کی مشروعیت اور معنویت سے نا آشنا ہیں،اور اس میں موجود تین آیات مبارکہ کی حکمتوں اور معانی سے ناواقف ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’شرح خطبہ رحمۃ للعالمین ‘‘ مولانا محمد صادق سیالکوٹی﷫ کی تصنیف ہے۔ اس میں انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے اس پاکیزہ ، نورانی جامع اور ہمہ گیر خطبے کی تشریح پیش کی ہےجو رحمت عالم اپنے ہر وعظ اور تذکیر کےشروع میں پڑھا کرتے تھے ۔مصنف موصوف نےوحی جلی اور وحی خفی کےاستشہاد سے اس کےمطالب و معانی کواچھی طرح واضح کیا ہے تاکہ مسلمان اس مبارک خطبہ کوسمجھ سکیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 5
خطبہ رحمت للعالمین ؐ 15
آغاز کلام 17
حمد رب اللعالمین 43
اللہ تعالی کی تفصیلی نعمتیں 25
مخلوق کی تعریف دراصل خالق کی تعریف ہے 33
الحمدکی فضیلت 35
مخلوق کی صفات عطائی ہیں 46
استعانت خداندوی 51
استعانت شرکیہ 56
ڈوبتوں کو کون بچاتاہے 59
شفا کاخالق صرف اللہ تعالی ہے 60
اولاد صرف اللہ ہی بخشتاہے 60
رزق کی تنگی اورفراخی اللہ کےہاتھ میں ہے 61
کوئی متصرف الامور نہیں 63
کوئی کاشف سورنہیں 64
کسی کو قطمیر پر بھی اختیار نہیں 65
اللہ کےسواکوئی غوث یاغیاث نہیں 66
شرک ناقابل بخشش گناہ ہے 68
جنگ میں فتح ونصرت اللہ کی طرف سے آتی ہے 69
جنگ بدر میں پانچ ہزار فرشتے بشارت لائے 69
1965؁ءکی پاک بھارت کی جنگ میں 70
انبیاء اوراولیاءفتح میں اللہ کےمحتاج ہیں 71
سبزچوغوں والے 74
پیر مرادیہ کی کرامت 74
تصرف اولیاء اللہ اورمسئلہ کشمیر 75
اولیاء اللہ اورسقوط 75
مشرقی پاکستان 76
تصرف اولیاء اللہ اوربیت المقدس 77
استغفار کانور 82
توبہ کرنے کی صورت 83
بار بار توبہ کرتے رہیں 86
عمر خیا م کی توبہ 87
توبہ کرنے کےبعد 89
استفغار کیوں ضروری ہیں 90
کوئی نعزش وخطا سےپاک نہیں 90
استغفار اورتوبہ کی برکیتں 92
رحمت عالم کااستغفار کرنا 94
رحمت عالم کی عبادت کا مرتبہ 96
ایک مجلس میں حضور ؐ 96
سوباراستغفار کرتے 98
اولاد کے استغفار سے والدین کو فائدہ 104
زندوں کےاستغفار سےمردوں کو نفع 105
اعمالنا مے میں استغفار کثرت سے ہونا چاہئے 107
سید الاستغفار 108
استغفار سے دل کی سیاہی دور ہوتی  ہے 109
اللہ تعالی سے بخشش کی زبردست  امید رکھنی چاہیے 110
اصرار دوام سےنجات 111
شیطان کی مغفرت الہی کےآگے کچھ نہ چلی 112
اللہ کی رحمت  سے ناامید نہ ہوں 113
دنیا ومافیہا سے پیاری آیت 114
اللہ کو توبہ بڑی پیاری ہے 115
پہاڑوں کی مانند گناہ 116
توبہ سے گناہ دور ہوجاتے ہیں 117
ایک شاعر کاحکمت آمیز شعر 117
قیامت تک درتوبہ واہے 119
صبح وشام استغفار کرتے رہیں 120
ایمان باللہ کااجالا 121
اللہ پر ایمان لانے  کی تشریخ 121
ایمان صحابہ ؓکی مانند ہو 124
ایمان بالغیب لازم ہے 124
ایمان بالغیب کابڑا ثواب ہے 125
ایمان باللہ کے لوازمات 127
مشرکین مکہ بھی اللہ کو مانتے تھے 128
ایما ن اسلام کے آئینہ میں 130
حدیث جبریل ؑ 131
اسلام کی تفصیل 134
اقرار توحید ورسالت 134
نما ز پنجگانہ 135
زکوۃ دینا 135
روز ہ رمضان 136
حج کی فرضیت 136
ایمان کی تفصیل 136
احسان کامفہوم 138
قیامت کا کسی کو علم نہیں 141
پانچ غیب کی باتیں 141
اللہ کے سواکوئی غیب نہیں جانتا 142
رحمت عالم ؐ بھی غیب نہیں جانتے 143
سرور عالم سےپاس اللہ کے خزانے نہیں ہیں 144
رحمت للعالمین ؓپر اللہ کافضل 146
دین میں غلو کی ممانعت 146
اللہ جتنا چاہے علم غیب دیتاہے 148
نابینا اوربینا برابر نہیں 150
حلاوت ایمان 150
رحمت عالم نے چھ باتوں کی بیعت لی 152
توکل کی ضو ریزیاں 156
بھر وسہ صرف اللہ پر چاہیے 157
کسب اورسبب 158
پرندوں کااللہ پر توکل 162
توکل کاحق 162
اللہ تعالی متوکل کےلئے کافی ہے 164
متوکل تاز لیست بے خوف رہتاہے 165
استغفار خوف الہی کانتیجہ ہے 166
مشکل سے چھٹکارامل گیا 167
ہمیشہ اللہ پر بھروسہ رہے 168
مال حلال کماناچاہیے 170
توکل اورصبر کااعجاز 174
شرنفس سے 177
پناہ لینے کی جگہ 177
نفس امارہ 177
نفس امار ہ بری بلاہے 180
اللہ نے یوسف سے بدی کو پھیرا 181
نفس کیاہے 182
نفس کےساتھ  جہاد کرنا 185
نفس کو شیطانی خواہشوں سےروکنا 185
اللہ کی پہچان  اورمعرفت 187
حضرت عیسی ؑ اورخوف مقام رب 192
ہماری اللہ کےحضور پیشی ہوگی 194
شرنفس سے پناہ کی دعا 196
ابو طالب کاواقعہ 198
نفس لوامہ 199
نفس مطمنہ 201
عملوں کی برائی سےامان 205
نیک کاموں میں خلوص شرط ہے 209
شجر ہدایت کی ثمر باریاٹ 211
ہدایت   کےدومعنی 211
ہدایت رسول ؐ 211
اللہ کی ہدایت 212
مشیت ایزدی 215
اللہ نےابو ہریرہ ؓکی ماں کادل پھیردیا 218
ازلی بدبختوں کی گمرہیاں 220
اللہ کے گمراہ کرنے کامطلب 220
ازلی کافروں کاحال 222
اہل جنت اوراہل دوزخ  کی نشانیاں 225
توحید کی الہی کی شہادت 231
شہادت کامطلب 231
شرکیہ عقیدے اورعمل 233
صحابہ سچے شاہد تھے 234
کلمہ توحید میں گواہی سچی دو 234
اللہ تعالی کو عقیدہ توحید کےساتھ ماننا چاہیے 235
خالق برتری ہی وحدانیت اورعبادت کےلائق 238
الوہیت اوروحدانیت کابحر مواج 238
حضرت طفیل ؓکاخواب 240
یحیی کو پانچ چیزون کاحکم 242
رحمت عالم کی پانچ باتیں 243
آیت توحید کے چشمہ کاجوش 245
ایک اعرابی کاکلام حق 247
امام  احمد بن حنبل کادہریوں کاجواب 248
ابو نواس کاکلام درفشانی 249
امام ابو حنیفہ کادہریوں سےمکالمہ 250
امام شافعی کی ذہانت کانور 250
اللہ تعالی کی وحدت 251
شرک آمیز ایمان بے سود ہے 252
اللہ تعالی شرک کو ہرگز نہیں بخشےگا 255
دفتر حساب تین قسم کے ہیں 257
بغیر شرک کے زمین بھر گناہ بخشے جاسکتے ہیں 258
صدسالہ عبادت برباد 259
موحد بےعمل کاحال موجبات کیاہے 259
شرک حجاب ہے 262
توحید پر چمٹن رہنے کانیک انجام 262
آخرت کی بربادی کاکلمہ 263
اعمال کادر ومدار خاتمے پر ہے 264
دین کی تبلیغ ضرور کر نی چاہیے 265
رحمت عالم کی  عبدیت اورسالت 267
رسالت اورعبدیت لازم ملزوم ہیں 267
محمد کاپیارا نام 269
شتم قریش سےمحمد ؐ مامون ہیں 270
عبدیت خیرالور سے 271
اللہ کی غلامی سےاسیر 273
نجران کاپادریوں کامناظرہ 275
دعائے سید العالمین ؐ 276
رحمت عالم کااقرار عبودیت 277

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like