خوف الہیٰ سے بہنے والے آنسو

خوف الہیٰ سے بہنے والے آنسو

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 287

 

جو شخص چاہتا ہے کہ اسے اخروی زندگی میں رونا نہ پڑے بلکہ وہ خوش و خرم زندگی کا باسی ہو تواسے چاہئے کہ دنیاوی زندگی میں خوف خدا کا دامن تھام لے اور اس دنیا میں اپنی آنکھوں کو آنسؤوں سے تر کر لے۔ پیش نظر کتاب اسی موضوع کو سامنے رکھ کر تیار کی گئی ہے جس میں تمام بحث و ابحاث ’خوف الٰہی سے بہنے والے آنسو‘ سے متعلق ہیں۔ کتاب کے مؤلف ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی ہیں جنھوں نے کتاب میں رقت قلبی کے اسباب و علل کے ساتھ ساتھ انبیاء ؑ اور خصوصاً نبی کریمﷺ کے آنسؤوں کا تذکرہ کیا ہے۔ جہاں ذہن انسانی پر دستک دینے والے صحابہ کرام کے واقعات قلمبند کیے گئے ہیں وہیں سلف صالحین کے رقت آمیز اور آبدیدہ کر دینے والے حالات بھی کتاب کا حصہ ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
تقریظ 25
مقدمہ مؤلف 27
باب 1۔آنکھ! ایک زہریلا تیر 31
باب2۔گریہ،زاری کرنا 48
باب3۔دل کی نرمی کے اسباب 61
پہلا سبب۔کلام الہیٰ کا تدبر 61
دوسرا سبب۔نصیحت وموعظت پر کان دھرنا 66
تیسرا سبب۔اپنی لغرشوں پر یاددہانی اور ندامت 73
چوتھا سبب۔انابت الہیٰ 76
پانچواں سبب۔کثرت نوافل 90
چھٹا سبب۔دنیا سے بے نیازی 100
ساتواں سبب۔موت کو یاد کرنا اور فکر آخرت 117
آٹھواں سبب۔خشیت الہیٰ 139
نواں سبب۔ذکر ومحبت الہیٰ 153
باب نمبر4۔انبیاء ؑ کے آنسو 188
باب نمبر5۔رسول اللہ ﷺ کے آنسو 196
باب نمبر6۔صحابہ کرام ؓ کے آنسو 208
باب نمبر7۔صحابیات ؓ اجمعین کے آنسو 255
باب نمبر8۔سلف صالحین کے آنسو 267
باب نمبر9۔صالحات کے آنسو 280
باب نمبر10۔اہل جہنم کا آنسو بہانا 282

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like